نقطہ نظر مووی ریویو : 'اَگلی' - انسانیت کا تاریک ترین رخ جس کا سسپنس دیکھنے والوں کے لئے ایک اعصاب شکن تجربہ ہے جو انہیں آخر تک اپنی سیٹ پر جمے رہنے پر مجبور کر دیتا ہے-
نقطہ نظر مووی ریویو: بھوپال -- اے پریئر فار رین فلم حقیقت میں پیش آنے والے سانحہ بھوپال پر مبنی ہے، جو کہ انتظامی غفلت کی وجہ سے پیش آنے والا صنعتی حادثہ تھا۔
نقطہ نظر بیٹا آپ بھی تو یہی کرتے ہو! اپنی حرکت سے گرین شرٹس نے پوری قوم کے ساتھ ساتھ اپنے محترم کوچ کو بھی شرمندہ کیا، جنہیں معافی نامہ لکھنا پڑا۔
نقطہ نظر مووی ریویو : 'زیڈ - پلس' (سیاسی طنز) فلم میں ایک عام آدمی کی خاص آدمی سے مڈبھیڑ دکھائی گئی ہے، دونوں ہی ایک دوسرے کی بات سمجھنے سے قاصر ہیں۔
نقطہ نظر جنگ ہے!!! اگر آج بھی پاکستانی قوم تماشائی بنی محض 'مذمّت' ہی کرتی رہی تو یوم حساب ان معصوم بچوں کے ہاتھ اور آپ سب کے گریبان ہوں گے
نقطہ نظر مووی ریویو: نائٹ کرالر - خبرستان کا بدصورت چہرہ کیا یہ سنسنی خیز خبروں کے لیے ہمارا شوق نہیں جو نیوز رپورٹرز کو تمام اخلاقی حدیں توڑ دینے پر اکساتا ہے؟
نقطہ نظر مووی ریویو: ایکشن جیکسن - اوٹ پٹانگ ایکشن ڈرامہ بولی وڈ ایک اور بے سروپا کہانی، غیر حقیقی ایکشن اور بھونڈے مزاح سے بھرپور کامیڈی پیش کرنے میں کامیاب ہوگیا-
نقطہ نظر چارلس مینسن کون ہے؟ (دوسرا اور آخری حصہ) 40 سال سے باہر کی دنیا سے رابطہ نہ ہونے کے باوجود آج بھی چارلس مینسن کے پیروکار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
نقطہ نظر مووی ریویو : انگلی - نام کے برعکس معقول فلم جس میں تاثر دیا گیا ہے کہ سسٹم کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کیلئے ضروری نہیں گولیاں چلائی جائیں بس ذرا سی انگلی کی ضرورت ہے-
نقطہ نظر چارلس مینسن کون ہے؟ سننے اور دیکھنے میں مشفق نظر آنے والے نرم خو چارلس مینسن کے چہرے کے پیچھے شیطانی عزائم موجود تھے۔
نقطہ نظر مووی ریویو : ہیپی اینڈنگ - زبردستی کی رومانٹک کامیڈی سیف علی خان ایک ہی قسم کا کردار کر کے 'ہم تم' اور 'سلام نمستے' کا جادو ایک بار پھر جگانا چاہتے ہیں جو اب ناممکن ہے-
نقطہ نظر مووی ریویو: کِل دل - جے اور ویرو کی جوڑی فلم کا کوئی بھی کردار اپنے کریکٹر میں فٹ نہیں یہی وجہ ہے کہ کہانی میں جھول ہیں لیکن ایسے نہیں کہ دیکھنے میں ناگوار لگیں۔
نقطہ نظر مووی ریویو: دی شوقینز - الگ قسم کی کامیڈی ہے انوپم کھیر، انو کپور اور پیوش مشرا منجھے ہوۓ اداکار ہیں، باڈی لینگویج سے لے کر ڈائیلاگ ڈلیوری تک خود کو منوایا ہے-
نقطہ نظر مووی ریویو : اینابل - شیطانی گڑیا یہ فلم نہ تو خون خرابہ دکھاتی ہے اور نہ ہی رات کے اندھیرے میں کونوں کھدروں سے نمودار ہوتے ہیبتناک بھوت پریت۔
نقطہ نظر مووی ریویو : سپر نانی - ناکام گھریلو ڈرامہ منفرد موضوع اور قابل کاسٹ کے باوجود فلم پبلک تک اپنا پیغام پہنچانے میں ناکام رہی اور محض ایک لطیفہ بن کر رہ گئی۔
نقطہ نظر مووی ریویو: اکیس توپوں کی سلامی - ایک عام آدمی کی کہانی جہاں تمام عمر ایمانداری اور محنت مشقت کے بعد بھی وہ مقام نہیں ملتا جو ایک کرپٹ سیاستدان کو حاصل ہوتا ہے-
نقطہ نظر مووی ریویو: 'سونالی کیبل'- بڑے شہر کی ایک چھوٹی سی کہانی منفرد آئیڈیا کی حامل فلم جوموجودہ دور کے پھلتے پھولتے کارپوریٹ ورلڈ کا بدصورت چہرہ بے نقاب کرتی ہے۔
نقطہ نظر قوم کی بیٹی؟ مائے فُٹ! بھلا ہم نے کونسا پوری دنیا میں جھنڈے گاڑ رکھے ہیں جو اس 'چھٹانک بھر' کی لڑکی کی وجہ سے ملک کا امیج خراب ہوا؟
نقطہ نظر مووی ریویو : دی میز رنر - سنسنی خیز ایکشن تھرلر فلم کی کاسٹ مضبوط کرداروں پر مشتمل ہے، سپر ہیرو فلمز کے برعکس ایسے کردار جو ضرورت پڑنے پر مارے بھی جاسکتے ہیں-
نقطہ نظر ملالہ یوسفزئی ۔ امید کی ایک چھوٹی مگر روشن کرن ملالہ کی صورت میں ہمارے پاس تعلیم کے فروغ کے لیے ایک آئیکون موجود ہے جس نے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں ابھارا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین