نقطہ نظر !!!!میرے چار حلقے کچھ ہو نہ ہو یہ بات تو ماننی پڑے گی کہ خان صاحب کو پبلک کی نفسیات کا اچھی طرح پتہ ہے-
نقطہ نظر ریویو: 'لے کر ہم دیوانہ دل' - ایک اور کالج لو اسٹوری ایک اچھی تفریحی فلم ہے جس سے زیادہ کی امید نہیں لگائی جاسکتی لیکن آپ کو بوریت کا احساس نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر 'ریویو: ایک ولن - 'خواتین ہوشیار رہیں خواتین کو راہ چلتے مردوں سے کسی قسم کی بحث نہیں کرنی چاہیے چاہے وہ آپ کو دھکا دیں یا آپ سے بدتمیزی کریں۔
نقطہ نظر !چل اپنی پیٹھ خود کھجا 'میرا اور تیرا' کے جھگڑے میں قوم کیا انسانیت کہاں؟ وہ مر رہا ہے مرنے دو، ہمیں تو اپنی پڑی ہے!
نقطہ نظر ریویو : ہمشکلز — کامیڈی آف ایررز نہیں کامیڈی آف بلنڈرز اداکاری کے لحاظ سے تمام سٹارز کا کام ایوریج سے کم ہی ہے البتہ سب ہی اوور ایکٹنگ کا شکار نظر آئے۔
نقطہ نظر !ارے گلّو بھیّا کہتے ہیں 'شریف وہ ہے جسے موقع نہ ملا'، میرے خیال سے تو شریف وہ ہے جو پکڑا نہیں گیا-
نقطہ نظر یہ ارض پاکستان ہے یہاں کتے کو شہید، رات کو دن، اندھیرے کو اجالا، آئین کو غیر اسلامی، مسلمان کو کافر ٹھہرانا سب سے آسان ہے-
نقطہ نظر امن کی طرف سب ہی جانتے تھے امن مذاکرات کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ سامنے نہیں آیا اور کسی نہ کسی پیمانے پر آپریشن کی ضرورت تھی۔
نقطہ نظر سٹی لائٹس: ریاکاری اور فریب کی دنیا ڈرامہ، کرائم، تھرلر کے ساتھ یہ فلم انسانی جذبات، بے بسی، دغا بازی اور موقع پرستی کی بہترین کہانی ہے۔
نقطہ نظر ایک دن -- دو قیامتیں "مذاکرات" یا "جنگ بندی" کے نام پر جو وقت لیا گیا تھا وہ فقط خود کو دوبارہ منظّم کرنے کا ڈھکوسلا تھا-
نقطہ نظر (مووی ریویو : کوئلانچل (مکمل فلاپ فلم انڈین کوئلہ بیلٹ پر قابض مافیا کی کہانی ہے جس نے ایک عرصہ سے اس علاقے کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
نقطہ نظر .... کہیں دیر نہ ہو جاۓ مذہبی رہنماؤں کو لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہوگا کہ دہشت گردوں کی مالی اعانت نہ کریں اور ان کے مذہبی پروپیگنڈے سے بچیں-
نقطہ نظر جنم جلی فرزانہ، فرزانہ! کتنی بھولی تھی فرزانہ! نہ سمجھ پائی کہ وہ ایک انسان نہیں بلکہ اپنے باپ بھائی چاچوں ماموں کی ملکیت ہے
نقطہ نظر گورا پاکستان؟ نہیں آپا نہیں، سانولے چہرے نہیں، سیاہ دل اور فتوری نیت پاکستان کا اصل مسئلہ ہے
نقطہ نظر ہوا ہوائی: ڈریمز آن وہیلز ارجن کیلئے سکیٹس خریدنے کیلئے کہانیاں گھڑتے بچوں کا سین، اداکارانہ صلاحیتوں اور ڈائریکٹر کی گرفت کی بہترین مثال ہے۔
نقطہ نظر تھری جی، فور جی … ہیں جی!؟ اب تو پاکستان کے مسائل چٹکیوں میں حل ہو جائیں گے- ترقی یافتہ کہلاۓ گا- دوسرے ملک ہم سے امداد لینے آیا کریں گے!
نقطہ نظر مووی ریویو: دیکھ تماشا دیکھ یہ فلم مذہب کے نام پر عقل ایک طرف رکھنے والوں کے لیے پیغام ہے کہ وہ برداشت کا مظاہرہ اور شرپسندوں کو حاوی نہ ہونے دیں۔
نقطہ نظر ایک کنفیوزڈ پاکستانی غیرملکی شرپسندوں نے پاکستان کو فری زون بنا رکھا ہے، جب چاہتے ہیں ملک میں داخل ہوجاتے ہیں، جب مرضی آۓ فرار !
نقطہ نظر مووی ریویو: ریوالور رانی ریوالور رانی کو سائی کبیر کا شاہکار کہا جاۓ تو غلط نہ ہوگا- ایک ایسا کردار جو سالوں میں ایک بار تخلیق ہوتا ہے
نقطہ نظر مووی ریویو: کانچی -- دی اَن بریک ایبل سبھاش جی کی فلموں میں ہیرو سے زیادہ ہیروئن کا کام ہوتا ہے بلکہ یہ کہنا چاہیے پوری کہانی اسی کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔