سائنس و ٹیکنالوجی دنیا بدل دینے والے 11 بڑے انفراسٹرکچر منصوبے دنیا میں مسلسل بڑے بڑے منصوبوں پر کام ہوتا رہتا ہے اور ان میں سے بیشتر ایسے ہیں جو دنیا بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی زندگی میں کامیابی کے لیے ان 22 چیزوں کو چھوڑ دیں اگر آپ زندگی میں کامیابی کے خواہشمند ہیں تو ان چند سادہ چیزوں یا عادتوں سے پیچھا چھڑا لیں۔
صحت کوئز : آپ اپنی صحت کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ ویسے تو آپ اپنے جسم اور ارگرد کے ماحول کو روز ہی دیکھتے ہیں، لیکن کیا آپ ان سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟
صحت وہ باتیں جو ذیایبطس کے مریضوں کو معلوم ہونی چاہئیں لو بلڈ شوگر جسے hypoglycemia بھی کہا جاتا ہے کہ اکثر ذیابیطس کے شکار افراد پر انتہائی خوفناک اثرات مرتب کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا سیکھیں یہ دونوں سائٹس آسانی سے ویڈیوز کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دیتی، تاہم معمولی ٹِرکس سے ایسا ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گمشدہ فون کی تلاش کے لیے گوگل مددگار آئی او ایس یا اینڈرائیڈ ڈیوائسز استعمال کرنے والے مائی اکاﺅنٹ پیج کے ذریعے اپنا گمشدہ فون تلاش کرسکتے ہیں۔
صحت تمباکو نوشی چھوڑنے کے 12مددگار طریقے ایک بار ایسا کرنے کی کوشش کریں اور پھر دیکھیں صحت پر کس حد تک ڈرامائی انداز میں بہتری آتی ہے۔
صحت ہروقت تھکاوٹ کا سبب بننے والی 13 عادتیں چند چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی جسمانی اور ذہنی طور پر آپ پر بھاری پڑتی ہیں۔
دنیا دنیا میں تعمیر ہونے والی 10 مہنگی ترین عمارات کچھ سال یا دہائیوں پہلے تعمیر ہونے والی عمارات کی لاگت کو موجودہ دور کی افراط زر کو پیش نظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر کمپنیاں کس طرح ٹریکنگ کرتی ہیں؟ ویسے تو فیس بک کا استعمال مفت ہے مگر پھر بھی آپ کو اس کی ایک قیمت دینا پڑتی ہے۔
صحت کامیاب بچوں کے والدین کی 12 مشترک عادتیں تمام اچھے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے مشکلات سے محفوظ رہیں اور بڑے ہوکر زبردست کام کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ سب کچھ جو گوگل آپ کے بارے میں جانتا ہے گوگل آپ کے بارے میں جاننے کے لیے متعدد طریقہ کار استعمال کرتا ہے اور بہت کچھ جانتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟ آپ کو کبھی انہیں دیکھنے یا شیئر کرنے کے علاوہ یہ خیال نہیں آیا کہ فیس بک ویڈیو کو کیسے ڈاﺅن لوڈ کیا جائے ؟
لائف اسٹائل فلم ڈائری : مئی میں ریلیز ہونیوالی اہم فلمیں پاکستان میں سینما گھروں میں فلمیں دیکھنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اسی لیے قارئین کے لیے یہ فہرست مرتب کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی ڈیوائسز کے حوالے سے 10 عام غلط فہمیاں ایسے متعدد سوالات ہمارے ذہنوں میں گردش کرتے رہتے ہیں جو ہوتے تو غلط ہیں مگر ہم ان پر آنکھیں بند کرکے یقین کرتے ہیں۔
دنیا کامیاب افراد کی 10 عام عادتیں بس چند معمولی چیزوں کو اپنا کر روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے سے بھی آپ بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔
صحت سیب کھانے سے صحت کو ہونے والے 8 فوائد حالیہ تحقیقی رپورٹس میں سیب کو دیگر غذاﺅں کے ساتھ ملانے یا دن کے مخصوص اوقات میں کھانے کے فوائد بھی سامنے آئے ہیں۔
صحت 8 غذائیں جنھیں مائیکرو ویو سے دور رکھیں کچھ کھانوں کو مائیکرو ویو پر دوبارہ گرم کرنا صحت کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
لائف اسٹائل معروف فلمیں ویژول ایفیکٹس کے بغیر کیسی ہوتیں؟ ویژول ایفیکٹس اور دیگر ٹیکنالوجی کی بدولت فلموں کو بالکل بدل دیا جاتا ہے اور ان کے بغیر شناخت کرنا مشکل ہوتا ہے۔
دنیا دنیا کے 15 سستے ترین سیاحتی مقامات ویب سائٹ نے ٹیکسی کے سفر، ایک رات ہوٹل میں قیام، کھانے اور کافی وغیرہ کے اخراجات کو اس درجہ بندی کے لیے استعمال کیا۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب