پاکستان رمضان کے لیے پاکستانیوں کے چند پسندیدہ پکوان رمضان کے دوران لوگوں کی پسند اکثر کچھ نمکین چیزوں کے لیے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
لائف اسٹائل اداکارائیں میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟ اداکارائیں پاکستان کی ہوں، بولی وڈ یا ہولی وڈ کی حسینائیں، بہترین میک اپ کے ساتھ پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔
صحت زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں تو یہ آسان کام آج ہی شروع کردیں یقیناً قسمت اور جینز زندگی میں کردار ادا کرتے ہیں مگر آپ کے اپنے رویے بھی کامیابی کو زیادہ یقینی بناتے ہیں۔
لائف اسٹائل زندگی کی مشکلات سے ابھرنے اور ہمت نہ ہارنے کا سبق دینے والی فلمیں یہ ہر دور کی سب سے متاثر کن فلمیں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو ہم نہیں کرسکتے مگر ان کا تاثر تادیر ذہن سے اتر نہیں سکے گا۔
صحت کورونا وائرس دماغ پر کس طرح کے اثرات مرتب کرتا ہے؟ وہ سب جو اب تک معلوم ہوچکا ہے متعدد مریضوں میں دماغی مسائل بیماری کو شکست دینے کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد بھی برقرار رہتے ہیں۔
صحت کورونا وائرس مردوں کی تولیدی صحت کے لیے بھی نقصان دہ؟ ایسے شواہد میں اضافہ ہورہا ہے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ وائرس مردوں کے تولیدی نظام کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے۔
صحت کورونا وائرس کی نئی اقسام ایک دوسرے سے کتنی مختلف ہیں؟ حالیہ مہینوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام شہ سرخیوں کا حصہ رہی ہیں جو زیادہ متعدی قرار دی جارہی ہیں۔
حیرت انگیز دنیا کے 25 عجیب ترین گھر گنبد سے غاروں تک، ٹری ہاؤسز سے برفانی اگلوز تک ایسے انوکھے گھروں کی کمی نہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیں۔
لائف اسٹائل ایک ہی اداکار کے گرد گھومتی 22 فلمیں ایسی فلموں کی کمی نہیں جو کہ صرف ایک ہی اداکار کے گرد گھومتی ہیں یا وہ اداکار اسکرین پر چھایا ہوا ہوتا ہے۔
دنیا 2020 کی بہترین ٹیکنالوجی پیشرفت 2020 میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں سب کچھ نظروں سے اوجھل رہا، مگر ایسا بہت کچھ ہوا جو ٹیکنالوجی پیشرفت کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان 2020 کے بہترین اسمارٹ فونز ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جس کے بعد ان کا انتخاب کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، لیکن 2020 کے بہترین فونز کونسے ہیں؟
صحت کورونا وائرس کی وبا کا ایک سال، ہم اس کے بارے میں کیا جان سکے؟ 12 ماہ کے دوران بھی اس نئے وائرس کے بارے میں بہت کچھ معلوم نہیں ہوسکا لیکن متعدد چونکا دینے والے پہلو ضرور سامنے آئے۔
حیرت انگیز وہ مجرم جو حقیقی معنوں میں ہوا میں غائب ہوکر اب تک معمہ بنا ہوا ہے ڈی بی کوپر نامی شخص کو ایف بی آئی 45 سال تک تلاش کرتی رہی اور پھر ہار مان لی اور وہ اب تک ایک اسرار بنا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ جانتے ہیں گوگل پر ہر سیکنڈ کتنی سرچز ہوتی ہیں؟ دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن آج اپنی 22 ویں سالگرہ منارہا ہے، جس کا ڈوڈل بھی جاری کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل وہ غیر ملکی ایکشن فلمیں جو ہولی وڈ فلموں کو بھولنے پر مجبور کردیں ہولی وڈ کے مقابلے میں دیگر ممالک کی ایکشن فلمیں کافی مختلف ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں مقبول بھی ہوتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا کی وبا کے دوران پاکستانی گوگل پر کیا کچھ سرچ کررہے ہیں؟ کورونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے اور روزمرہ کی زندگی مکمل طور پر بدل کر رہ گئی ہے۔
دنیا عالمی وبا کے 100 دن، کورونا وائرس نے دنیا کو کیسے بدل دیا؟ ایک چیز جو اس سارس کوو 2 وائرس کی تباہ کن صلاحیت کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتی ہے وہ اس کا نیاپن ہے۔
لائف اسٹائل کامیاب ناولوں پر بننے والی بہترین فلمیں اکثر ڈائریکٹر کسی اچھی کہانی کے لیے مقبول ناولوں کا انتخاب کرتے ہیں۔
صحت نوول کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک ماہ میں 9 لاکھ کا اضافہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 اپریل کو 10 لاکھ کے ہندسے کو عبور کرگئی تھی۔
صحت کورونا وائرس کے جسم پر اثرات ، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ اس وائرس سے متاثر مریض میں سب سے پہلے بخار ظاہر ہوتا ہے اور یہ نوول کورونا وائرس کی سب سے عام علامت ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین