پاکستان بلدیاتی انتخابات : کنٹونمنٹ بورڈز اور کے پی کا شیڈول منظور عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈز کے لیے الیکشن کمیشن کا نظرثانی شدہ شیڈول قبول کرلیا جس میں25 اپریل کو پولنگ کا دن قرار دیا گیا۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کا شیڈول مسترد عدالت نے کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمعرات کی صبح نظرثانی شدی شیڈول دوبارہ جمع کرائے۔
پاکستان وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونے کا امکان؟ عدالت نے کوئٹہ کے کنٹونمنٹ بورڈ کے سابق نائب صدر ایڈووکیٹ راجا رب نواز کی دائر توہین عدالت کی پٹیشن کی بھی سماعت کی۔
پاکستان 'جج آئینی خصوصیات کا تعین کریں گے تو پارلیمنٹ کا اختیار کم ہوگا' عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ایک قانون کو تو ختم کرسکتی ہے، لیکن آئینی ترمیم کو نہیں۔
پاکستان پٹرول پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ سپریم کورٹ میں چیلنج دائر کی گئی پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ اس طرز کے اضافے کے لیے حکومت کو پارلیمنٹ کی منظوری حاصل کرنی چاہیے تھی۔
پاکستان سیاسی بحران، شیخ رشید نے اپنے بیان سے سپریم کورٹ کو چونکا دیا انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی بحران پر مزید مقدمات اعلیٰ عدلیہ کی جانب آنے والے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد میں لانگ مارچز کی تاریخ پچھلی پانچ دہائیوں میں دارالحکومت نے کئی سیاسی تحریکیں دیکھیں۔
پاکستان عدالتی کمیشن کا مطالبہ ماننے پر وکلاء حیرت زدہ وکلاء کا کہنا ہےکہ سیاسی مسائل کو سیاسی فورمز پر ہی حل کیا جانا چاہئے، جس کا بہترین ذریعہ پارلیمنٹ کی شکل میں موجود ہے۔
پاکستان تحفظ پاکستان ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کی جانب سے دائر پٹیشن میں قانون کو اختیارات سے تجاوز قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان گوجوانوالہ: مزدوروں کی ہلاکت پر سپریم کورٹ میں درخواست گوجرانولہ میں پتھر کوٹنے والے اٹھارہ مزدورں کی ہلاکت کے معاملے پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کے لیے درخواست جمع کرائی گئی
پاکستان فوج لاپتہ افراد کیس میں عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی خواہاں فوج نے وزارتِ دفاع کے ذریعے دس دسمبر کو جاری سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان خفیہ اداروں کا دہشت گردی بڑھنے کا عندیہ سوات کے طالبان اور افغان حکومت کے گٹھ جوڑ سے دہشت گردی میں اضافہ ہوسکتا ہے، رپورٹ۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین