پاکستان قطری شہزادے کا خط اور وزیراعظم کا موقف مختلف: سپریم کورٹ ضرورت پڑی تو سابق قطری وزیر اعظم عدالت میں بھی پیش ہوسکتے ہیں، وکیل شریف فیملی اکرم شیخ
پاکستان مارچ یا اپریل 2017 میں مردم شماری کا امکان مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ اجلاس میں آئندہ مردم شماری کے انعقاد کی منظوری دی جاسکتی ہے۔
پاکستان افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست جن مہاجرین نے پاکستان میں 2 کروڑ یازائد کی سرمایہ کاری کررکھی ہےان کے قیام میں 5 سال کی توسیع کی جائے، ایڈووکیٹ ذوالفقار
پاکستان نیب میں غیر قانونی تقرریاں، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس چیف جسٹس نے موصول ہونے والے گمنام خط پر نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیب اور اٹارنی جنرل سے جواب طلب کرلیا۔
پاکستان 'مری کی اسکول ٹیچر نے خودکشی نہیں کی، قتل کیا گیا' سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے2 رکنی تحقیقاتی مشن کےمطابق خواتین کےخلاف جرائم اورغیرت کےنام پر قتل کی وجہ ناقص تفتیش ہے۔
پاکستان بھنگ کیلئے قانون سازی کرنے کی درخواست مسترد بھنگ ادویات میں استعمال ہوتی ہے اور اس کی فروخت سے ٹیکسوں کی مد میں نہ صرف ملکی معیشت کو فائدہ ہو گا، درخواست گزار
پاکستان فوجی عدالتوں میں چلائے گئےمقدمات کی دوبارہ سماعت کامطالبہ یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجتے وقت حکومت نے آئین کےآرٹیکل 25 پر عمل کیا یا نہیں،عاصمہ جہانگیر
پاکستان این اے-110 میں 30 ہزار ووٹ غائب نادرا کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق تقریبا 29 پولنگ اسٹیشنز کے 30 ہزار ووٹ کا ریکارڈ غائب ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کا پیمرا پرمایوسی کا اظہار ٹی وی چینلز کے پروگرامات انتشار پھیلا رہے ہیں جبکہ پیمرا ضابطہ اخلاق کی پاسداری میں ناکام نظر آتی ہے، عدالتی ریمارکس
پاکستان فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 3مجرمان کی پھانسی معطل سپریم کورٹ کے3رکنی بینچ نےاٹارنی جنرل،ایڈووکیٹ جنرل برانچ کے جج کونوٹس جاری کرتے ہوئےسماعت غیرمعینہ مدت کیلئےملتوی کردی۔
پاکستان پاناما کمیشن:'قائم مقام چیف جسٹس فیصلہ نہیں کریں گے' قائم مقام چیف جسٹس حکومتی درخواست پر کمیشن کے حوالے سے کوئی آزاد فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں گے، قانونی ماہرین
پاکستان اسلامی مرکزسینما میں تبدیل کرنے پر وضاحت طلب کراچی میں 'المرکز اسلامی' کو سینما گھر میں کیوں تبدیل کیا گیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے وضاحت طلب کر لی
پاکستان پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سنگین غداری کیس میں متعدد بار طلب کیے جانے کے باوجود غیر حاضری پر مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے.
پاکستان خفیہ رائےشماری کاتصوراسلام میں نہیں،چیف جسٹس جسٹس انور ظہیر جمالی کے مطابق قانون عام لوگوں کے مفاد میں ہونا چاہیے جسے ملک کی فلاح و بہبود میں استعمال کیا جائے.
پاکستان غیرت کےنام پرقتل: عمرقید کی سزا برقرار رکھنےکاحکم ٹرائل کورٹ سے ملزم کو سنائی گئی سزائےموت کو لاہور ہائیکورٹ نےعمرقید میں تبدیل کردیا تھا،جسے سپریم کورٹ نے برقرار رکھا۔
پاکستان سرکاری ملازمین کی ہڑتال: ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل بلوچستان ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین کے احتجاج اور ہڑتال کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی تھی.
پاکستان متحدہ سینیٹرپاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین منتخب تحریک انصاف کے حامدخان گروپ کی حمایت سے فروغ نسیم نے ایک سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوارسید امجد شاہ کو اپ سیٹ شکست دی.
پاکستان 'لاپتہ نوجوان' کا معاملہ،عدالتی مداخلت کی اپیل طالب علم14جولائی2014کولاپتہ ہوا، 18جولائی2014 کو مقابلے میں ہلاک اور یکم جنوری2016 کو فوجی عدالت نےسزا موت سنائی، پٹیشن
پاکستان فوجی عدالت سے سزا پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج سپریم کورٹ میں دائرپٹیشن کےمطابق دہشتگردی کےالزام میں عمرقید پانےوالے مجرم کی پٹیشن کو ہائیکورٹ نے عام نقطہ نظرسےدیکھا.
پاکستان سپریم کورٹ:بچوں کی بڑھتی اموات پر ازخود نوٹس بچوں کی صحت کی بگڑتی ہوئی صورت حال پرلکھی گئی درخواست پرچیف جسٹس نے صحت کے وفاقی اور صوبائی سیکریٹریز کو نوٹس بھجوادیئے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین