پاکستان جسٹس فیصل عرب کی ترقی، مشرف ٹرائل پر سوالیہ نشان بطور سپریم کورٹ جج جسٹس فیصل عرب کی ترقی نے غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا.
پاکستان ’پھانسی کی سزاؤں پر پاکستان کا دوہرا معیار‘ عاصمہ جہانگیر نے بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنماؤں کی پھانسی پر تشویش کا اظہارکرنےپر پاکستانی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان اردوکانفاذ:'حتمی تاریخ میں اضافےکی درخواست‘ پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکی ہے جس میں صوبےمیں اردو کے نفاذ کیلئے3 ماہ ناکافی قرار دیئے گئے.
پاکستان الطاف حسین کی میڈیا کوریج: 'پابندی حتمی تھی' حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کا حکم عبوری نہیں بلکہ حتمی ہے۔
پاکستان ’وزیر اعظم توہین عدالت کے مرتکب‘ نوازشریف نے یواین جنرل اسمبلی میں انگریزی میں تقریر کرکے عدالت کے8ستمبر کے فیصلے کی خلاف ورزی کی، سپریم کورٹ میں درخواست
پاکستان عرب شہزادوں کا شکار: 'خارجہ پالیسی کا اہم ستون‘ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق ملک میں تلور کے شکار پر پابندی سے پاکستان کے تعلقات عرب ریاستوں سے کمزور ہورہے ہیں۔
پاکستان فیڈرل سروسز ٹریبونل کی تشکیل 'غیر قانونی' قرار سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ٹریبونل کے چیئرمین اور 11 اراکین کی تقرریوں کے نوٹس کی واپسی کا حکم دے دیا۔
پاکستان قرآن بے حرمتی کیس :خاتون کی ضمانت منظور والہیا عرفات پر الزام ہے کہ اس نے قرآن مجید کی توہین کی ہے، جس کی ضمانت ساڑھے 3 سال بعد سپریم کورٹ نے منظور کی۔
پاکستان الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی کا فیصلہ چیلنج ایم کیو ایم نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، تقاریر پر پابندی ہٹائے جانے کی درخواست۔
پاکستان فوجی عدالتوں کے فیصلے پر نظر ثانی کی تجویز سپریم کورٹ میں جمع کروائی جانےوالی پٹیشن میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے کے حق کو برقرار رکھنے پر زور دیاہے.
پاکستان امریکی سفارت خانے کی توسیع، وفاق سمیت دیگر کو نوٹس سپریم کورٹ نے امریکی سفارت خانے کی توسیع کے خلاف دائر ایک پٹیشن پر وفاق اور دیگر اداروں کو نوٹس جاری کیے۔
پاکستان سپریم کورٹ کا 113 ملازمین کی بحالی کا حکم کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ان ملازمین کو 2013 میں تقرری کے ایک ماہ بعد ہی برطرف کردیا تھا۔
پاکستان فوجی عدالت کا ریکارڈ فراہمی کی درخواست مسترد سپریم کورٹ کے رجسٹرار نےدرخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ درخواست کے حوالے سے نجی عدالتوں سے رجوع نہیں کیا گیا۔
پاکستان فوجی عدالت سے سزا،سپریم کورٹ میں پہلی اپیل دائر فوجی عدالت کی جانب سے سزائے موت پانے والے حیدر علی کے والد نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی.
پاکستان 'کے الیکٹرک 130 ارب کے واجبات ادا کرے' کے الیکٹرک کو پہلے ہی کافی مراعات دےرہے ہیں، اب تک 269.5 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، وفاقی حکومت
پاکستان وی آئی پیز کی شاہانہ زندگی سیاسی معاملہ، عدالت سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وہ کسی ایسے معاملے میں مداخلت نہیں کرسکتی جو حکومت کا ڈومین ہو۔
پاکستان 'سپریم کورٹ فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہیں کرسکتی' آئین میں تمام عدالتوں کی حدود تعینات کردی ہے جبکہ 21ویں ترمیم میں پی اے اے کو مکمل تحفظ دیا گیا ہے، اٹارنی جنرل۔
پاکستان پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن سے نیا مطالبہ ایک درخواست میں پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ کارروائی کے ' تفتیشی' پہلو کے حوالے سے تحقیقاتی عمل کو مزید آگے بڑھایا جائے۔
پاکستان سات آر اوز عدالتی کمیشن میں طلب کمیشن نے اپنے ریمارکس میں کہا " گواہوں کی جانب سے سامنے آنے والے الزامات پر متعلقہ آر اوز سے جرح کی ضرورت ہے"۔
پاکستان انتخابی دھاندلی کی تحقیقات اگلے ہفتے مکمل ہونے کا امکان دالتی کمیشن نے عندیہ دیا ہے عام انتخابات میں 'بے ضابطگیوں' کے الزامات کی تفتیش کا عمل اگلے ہفتے تک مکمل کرلیا جائے گا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین