ویڈیوز خالد مگسی کا اختر مینگل کو دھرنا ختم کرنے کا مشورہ اختر مینگل دھرنا ختم کرکے ٹیبل پر آئیں، بلوچستان عوامی پارٹی مذاکرات کیلئے معاونت کو تیار ہے، خالد مگسی
ویڈیوز کورنگی کریک میں بجھنے والی آگ پھر بھڑک اٹھی گیس کو فضاء میں پھیلنے سے روکنے کے لیے دوبارہ آگ لگادی گئی، آگ ماہرین کی نگرانی میں محفوظ طریقے سے لگائی گئی۔
ویڈیوز جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار سپریم کورٹ آئینی بینچ میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، کیا سپرٹیکس کا پیسہ وفاق صوبوں میں تقسیم کرتا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل کا استفسار
ویڈیوز پنجاب میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، گجرانوالہ اور جہلم میں کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
ویڈیوز ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کے لواحقین کا احتجاج، خصوصی مناظر ایران میں قتل ہونے والے آٹھ کار مکنیکس کے بہاولپور میں واقع گھروں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔غم سے نڈھال لواحقین واقعے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
ویڈیوز ایران میں 8 پاکستانیوں کا بہیمانہ قتل ایرانی صوبے سیستان میں دہشت گردوں نے آٹھ پاکستانی شہریوں کو بہیمانہ طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ویڈیوز وزیراعلیٰ سندھ کا کینالز کی آڑ میں پیپلزپارٹی کیخلاف سازش کا دعویٰ کینالز پر حکومت نہ مانی تو ساتھ چھوڑنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگائیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
ویڈیوز وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس وزیراعظم کے دورہ بیلاروس میں اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، دونوں ممالک میں وزارت داخلہ میں فوجی تعاون اور دفاعی پیداوار کے سمجھوتے بھی ہوئے۔
ویڈیوز ٹانک کی تاریخ میں پہلی بار خواتین سراپا احتجاج بجلی کی 20، 20 گھنٹے طویل بندش پر خؤاتین نے احتجاجاً سڑکوں پر آکر دکانیں بند کرادیں۔
ویڈیوز وزیرداخلہ سندھ کا ڈمپر حادثات پر اظہار افسوس کسی کو بھی ڈمپر یا ہیوی گاڑیوں کو جلانے کی اجازت نہیں، وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار
ویڈیوز پی ٹی آئی کا اعلان پی ٹی آئی حکومت خاتمے کے تین سال مکمل ہونے پر پنجاب کے تمام ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر کو اپنے حلقوں میں احتجاج کیلئے ہدایت جاری کردیں۔
ویڈیوز سینیٹر تاج حیدر کی نماز جنازہ ادا، خصوصی مناظر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر علالت کے بعد گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئے۔
ویڈیوز آرمی چیف کا اہم بیان پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان منرل فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔
ویڈیوز سانحہ9 مئی: سپریم کورٹ کا بڑا حکم سپریم کورٹ نے نو مئی ملزمان ضمانت منسوخی کیس میں ٹرائل کورٹ کو چار ماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
ویڈیوز نواز شریف کا بڑا فیصلہ مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویڈیوز سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9 خوارج ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑا میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران نو خوارج مارے گئے۔
ویڈیوز کراچی میں شدید گرمی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ؟ کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔۔ موجودہ درجہ حرارت چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
ویڈیوز صدر آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق بڑی خبر صدر زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم نے واضح کیا کہ صدر زرداری کورونا کا شکار ہوئے طبعیت بہترہورہی ہے ۔
ویڈیوز صدر مملکت کی صحت سے متعلق ڈاکٹر عاصم کا اہم بیان ملک میں دستیاب نہ ملنے والی بعض دوائیں ہسپتال نے فراہم کیں، ڈاکٹر عاصم
ویڈیوز ترجمان بلوچستان حکومت کا دوٹوک پیغام اختر مینگل ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں، شاہد رند