ویڈیوز جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ کے سینئیر جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر لکھنے کیلیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔
ویڈیوز بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
ویڈیوز پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کھاریاں کے قریب تھا۔
ویڈیوز عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری اور صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔دونوں وزرا محفوظ رہے۔
ویڈیوز بھارتی بورڈ نے پاکستان کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مسترد کردی بی سی سی آئی نے اپنے ملک میں ہائبرڈ ماڈل کا اطلاق ناممکن قرار دے کر آئی سی سی کو آگاہ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ویڈیوز عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کردی۔
ویڈیوز شبلی فراز مستعفی ہو گئے سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سید شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
ویڈیوز الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ الیکشن ٹربیونل اسلام آباد مقرر ہوگئے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کا کیس کا محفوط فیصلہ سنا دیا۔
ویڈیوز رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو دعوت وزیراعظإ کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے ڈی چوک واقعات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کی پیشکش کردی۔
ویڈیوز بشریٰ بی بی کیلئے بڑا ریلیف پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی راہداری ضمانت درخواستوں پر27مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی ۔
ویڈیوز ڈی چوک احتجاج، عمر ایوب کی ضمانت مںظور اے ٹی سی اسلام آباد نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
ویڈیوز آرمی چیف کا بڑا بیان قوم کی حمایت سے افواج ہر سازش کو ناکام بنادیں گی ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
ویڈیوز پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم، عمر ایوب، مراد سعید، شیر افصل مروت کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
ویڈیوز گنڈاپور سے کرم معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کی ملاقات گرینڈ جرگہ اراکین نے کرم ایجنسی میں قیام امن کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی۔
ویڈیوز علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم پر الزام وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی اجلاس میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی فعال نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
ویڈیوز جے شاہ نے آئی سی سی کی چیئرمین شپ سنبھال لی جے شاہ گریگ بارکلے کی جگہ لیں گے جو نومبر دو ہزار بیس سے آئی سی سی کے عہدے پر فائز تھے۔
ویڈیوز چیمپئنز ٹرافی 2025، محسن نقوی کا بڑا دعویٰ چیمپیئنزٹرافی کےلیے وہ فیصلہ کریں گےجس سےکرکٹ کی جیت ہو،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب