سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ۔کمیٹیزکےاختیار پر فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی گئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اعلان کیلئے سات روز بھی بہت تھے ۔ مذاکرات کےلیے ہم دوبارہ غورکرلیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔