دنیا ڈاکٹراسمارٹ فون اسمارٹ فون کے ذریعے اب دل کی کیفیت پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ عینک کا نمبر بھی لیا جاسکتا ہے۔
پاکستان حکومت مالاکنڈ سے فوج بلانے کی جلدی نہ کرے، پشاور ہائی کورٹ سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ طالبان سوات میں واپس آرہے اس لئے فوج کو مزید ٹھہرنا چاہئے۔
پاکستان قومی اسمبلی: دیر بالا حملے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور قومی اسمبلی نے دیر بالا میں فوجی افسروں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی ہے۔
پاکستان انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے ترکی سے رہنمائی لیں گے، وزیر اعظم پاکستان انتہاپسندی کی لعنت کے موثر خاتمہ کے لیے ترکی سے مدد اور رہنمائی حاصل کرے گا، ترک وزیر داخلہ اور ذرائع ابلاغ سے گفتگو
لائف اسٹائل جان ابراہم کی ایک کروڑ پاؤنڈز کی سرمایہ کاری؟ جان ابراہم کی موٹو جی پی میں ایک ٹیم کا کچھ حصہ خریدنے کے لیے بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔
لائف اسٹائل شام پر بولی وڈ بھی پریشان امریکا کی جانب سے شام پر ممکنہ حملے کی خبروں نے بولی وڈ پروڈیوسر کبیر خان کی نیندیں اڑا دیں۔
لائف اسٹائل دلیپ کمارکو دل کا دورہ ، ہسپتال میں داخل ممتاز اداکار اور شہنشاہِ جذبات، دلیپ کمار کو سینے میں تکلیف کی باعث ہسپتال لایا گیا، اب طبیعت بہتر ہے۔
دنیا دنیا کے معمر ترین شخص کا انتقال گینیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل 121 سالہ سلُستیانو سانچیز نیو یارک کے ایک نرسنگ ہاؤس میں انتقال کر گئے۔
پاکستان باجوڑ میں بم دھماکہ، حکومت نواز ملیشیا کے دو ارکان ہلاک ہلاک شدگان کا تعلق سالار زئی امن کمیٹی سے تھا جو کہ طالبان اور حکومت مخالف عناصر کے خلاف ریاست کی مدد کرتی ہے۔
دنیا شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے پر امریکا، روس متفق امریکا اور روس کے درمیان شام کے کیمیائی ہتھیار محفوظ بنانے کا معاہدہ طے ہو گیا ہے۔
لائف اسٹائل وائجر ون کا نظامِ شمسی کو الوداع ناسا کی جانب سے 1977 میں نظامِ شمسی کی جانب بھیجا جانے والا خلائی جہاز 25 اگست 2012 کو ہیلیوسفیئر سے باہر نکل گیا تھا۔
دنیا ہندوستان: نریندرا مودی وزارتِ عظمی ٰ کے امیدوار بی جے پی کے طرف سے متنازع مودی کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے، انتخاب پر سینیئر رہنما ایل کے ایڈوانی ناراض، کانگریس کا تبصرے سے انکار۔
کھیل آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ: سری سانتھ اور چون پر تاحیات پابندی ہندوستان کرکٹ بورڈ نے سری سانتھ اور انکت چوان پر تاحیات پابندی جبکہ امیت سنگھ پر پانچ اور سدھارتھ تری ویدی پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کی پاکستان کو بد ترین معاشی صورتحال کی وارننگ گزشتہ پانچ برس سے پاکستان کی شرح نمو صرف تین فیصد رہی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال یہ ڈھائی فیصد ہوجائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سعودی عرب: کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 100 ہوگئی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ روز چار نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 47 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
کھیل پرتھ آئندہ سیزن میں ٹیسٹ کرکٹ سے محروم اآئندہ اآسٹریلین سمر سیزن میں پرتھ کے مقام پر ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا جائے گا، اس کی جگہ چار ایک روزہ میچز کی میزبانی کرے گا۔
دنیا حاملہ عورت کا ڈرامہ کرنے والی اسمگلر گرفتار کینیڈا میں پولیس نے حاملہ ہونے کا ڈرامہ کرنے والی ایک خاتون کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔
دنیا شام میں سفاکی عالمی برادری پر ایک بدنما داغ: بان کی مون دوسری جانب روس نے تجویز دی ہے کہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخائر کو عالمی کنٹرول میں دے دیا جائے۔
کھیل فٹبال: افغانستان نیا ساف چیمپیئن کھٹمنڈو میں ساؤتھ ایشیا فٹبال فیڈریشن (ساف) ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان نے ہندوستان کو دو صفر سے شکست دے کر چیمپین شپ جیت لی۔
کھیل تھامس باخ عالمی اولمپک کمیٹی کے نئے صدر جرمنی کے تھامس باخ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین