کھیل چیمپیئنز لیگ بایرن میونخ کے نام ارجن روبن کے 89ویں منٹ میں کیے گئے گول کی بدولت بایرن نے بروشیا ڈورٹمنڈ کو چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں 2-1 سے شکست دے دی۔
کھیل گریم اسمتھ تاریخ رقم کرنے کے قریب جنوبی افریقی کپتان جمعہ کو پاکستان کیخلاف میچ میں کپتانی کے فرائض انجام دے کر 100 میچوں میں قیادت کرنے والے پہلے کپتان بن جائیں گے۔
کھیل دنیائے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ: سچن رمیش ٹنڈولکر عالمی شہرت یافتہ کرکٹر نے کرکٹ کی دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ریکارڈ ہو جو اپنے نام نہ کیا ہو، کرکٹ کے اس عظیم بلے باز کو سر ڈان بریڈ مین نے سراہا تھا۔
کھیل پونٹنگ! ایک عہد کا اختتام آسٹریلین تاریخ کے کامیاب ترین کپتان اور کھلاڑی نے جنوبی افریقہ کیخلاف پرتھ ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو گئے۔