پاکستانی ٹیم مصباح کی قیادت میں آج تک امارات میں ٹیسٹ میچ نہیں ہاری، جنوبی افریقہ نے دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز 343 رنز کی برتری حاصل کرکے فتح کا امکان روشن کر لیا۔
پاکستان اے ٹیم کے بلے بازوں نے جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ کے اسکور 354/8 رنز کے جواب میں چار وکٹ پر 230 رنز بنا لیے، صہیب، شہزاد اور اظہر کی نصف سنچریاں۔