نقطہ نظر سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا! وکٹ کیپر بلے باز نے اپنے دونوں کرداروں سے بخوبی انصاف کرتے ہوئے بلا شک و شبہ پاکستان کو جیت کی راہ پر گامزن کیا۔
نقطہ نظر ہو جائے ایک پوسٹ مارٹم؟ اگر اب بھی پاکستان کرکٹ کا پوسٹ مارٹم نہ کیا گیا، تو اگلے ورلڈ کپ میں بھی یہی حشر ہوگا۔
کھیل ورلڈ کپ کے 12 بڑے اپ سیٹ(2) دنیائے کرکٹ میں اپ سیٹ کوئی نئی بات نہیں جہاں چھوٹی ٹیموں نے دھماکا خیز فتوحات کے ساتھ عالمی افق پر آمد کا اعلان کیا۔
کھیل ورلڈ کپ کے 12 بڑے اپ سیٹ ورلڈ کپ مقابلوں میں چھوٹی ٹیموں نے فیورٹس کو شکست دے کر تاریخ رقم کی اور یہ سلسلہ 1979 سے 2011 تک جاری رہا۔
کھیل وہ جن کی ہوئی ورلڈ کپ اسکواڈ میں حیران کن شمولیت ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے ساتھ جہاں کچھ کھلاڑیوں کے خواب چکنا چور ہوئے تو وہیں کچھ پر قسمت کی دیوی خاصی مہربان رہی۔
کھیل وہ جن کا ہوا ورلڈ کپ سے حیران کن اخراج کرکٹ کے عالمی مقابلے میں جہاں کچھ کھلاڑیوں پر قسمت نے یاوری کی تو وہیں چند اہم کھلاڑی قومی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔
نقطہ نظر گو مصباح گو سپاٹ فکسنگ، ملک میں کرکٹ سے محرومی اور متعدد مسائل کی موجودگی میں قیادت سنبھالنے والے مصباح الحق ہر کڑے وقت میں ڈٹے رہے۔
کھیل پاکستانی بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی ابو ظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے ابتدائی پانچوں بلے بازوں نے 80 سے زائد رنز اسکور کیے۔
کھیل آسٹریلیا کے خلاف کئی ریکارڈز چکنا چور آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کئی نئے ریکارڈ بنا دیے جن میں سے اکثر کا سہرا یونس خان کے سر رہا، مزید بننے کا بھی امکان۔
نقطہ نظر اجمل کے بغیر ورلڈ کپ جیتنا ممکن خود کو ورلڈ کلاس باؤلنگ اٹیک کہنے والے ہمارے کرکٹ حکام کی پوری باؤلنگ کیا صرف اجمل کے گرد گھومتی ہے۔
نقطہ نظر کیا یہ واقعی برازیل تھا؟ جرمنی کے خلاف سیمی فائنل میچ میں برازیل کا کھیل کسی اوسط درجے کے معمولی کلب سے بھی بدتر اور ناقابل قبول تھا۔
کھیل کیا اب کرکٹ عدالتوں میں کھیلیں گے؟ معاملے کی ابتدا اس وقت ہوئی جب ذکا اشرف نے پی سی بی آئین بنایا اور کچھ تبدیلیاں کرتے ہوئے بورڈ کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔
کھیل پاکستان کرکٹ کا پوسٹ مارٹم گزشتہ کچھ عرصے سے باؤلنگ اٹیک اس 'عظیم' پرفارمنس کے ذمے دار باؤلنگ کوچ محمد اکرم پر اتنی نظر کرم کیوں کی جا رہی ہے
کھیل ٹی ٹوئنٹی کا نیا شہنشاہ کون؟ جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ پرفارمنس نے ٹیم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگادیا ہے۔
کھیل جیت سے جیت تک پاکستان کی ایک وکٹ سے فتح پر منتج ہونے والا یہ مقابلہ شارجہ میں ہونے والے میانداد کے چھکے کی یاد دلا گیا۔
کھیل کیا مصباح، معین تاریخ دوہرا پائیں گے؟ پاکستان پرایونٹ میں خصوصی دباؤ ہوگالیکن تاریخ شاہد ہے کہ پاکستانی ٹیم دباؤ میں ہمیشہ ہی ایک عجوبے کی طرح ابھرکرسامنے آئی
کھیل بولو جی تم کیا کیا خریدو گے دھونی الیون کی کمزوریوں کا بھانڈا اس وقت پھوٹا جب انڈین ٹیم انگلینڈ اور آسٹریلیا سیریز کھیلنے پہنچی۔
کھیل جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا اور ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا جنوبی افریقہ کی پندرہ رکنی اسکواڈ میں ہاشم آملہ کی واپسی، فف ڈیو پلیسی ٹیم کی قیادت کریں گے۔،
کھیل ملک اور اکمل پر اتنی مہربانی ، آخر کیوں؟ مایوس کن بات ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے آل راؤنڈر انورعلی کوباہر کرنا ہے جبکہ شعیب اورکامران اکمل کی شمولیت بھی اچھنبے سے کم نہیں
کھیل اصولی موقف: فائدہ یا نقصان؟ نجم سیٹھی کو پھر پاکستان کرکٹ کی باگ ڈور سونپ دی جس سے ملکی کرکٹ کی گاڑی مستقل طور پر پنکچر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔