نقطہ نظر کیا پشاور زلمی اعزاز کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟ پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ دو ایونٹس کی طرح ایک مرتبہ پھر پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
کھیل پیش گوئیاں: کونسی ٹیم پی ایس ایل فائنل تک پہنچ پائے گی؟ تجزیہ کار ہر ٹیم کے حوالے سے مختلف آراء رکھتے ہیں، کئی کھلاڑیوں کی غیرمتوقع کارکردگی کے حوالے سے تجزیئے کیے جا رہے ہیں۔
نقطہ نظر کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک بار پھر حیران کرسکے گی؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک مرتبہ پھر سب سے کمزور دستے کی حامل ٹیم تصور کیا جا رہا ہے۔
نقطہ نظر کیا اسلام آباد کی ٹیم پھر سے ’یونائیٹڈ‘ ہوسکے گی؟ پی ایس ایل2 میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے دوبارہ متحد ہوکر بہترین کارکردگی دکھانا چیلنج ہوگا
نقطہ نظر لاہور کے قلندرز کیا مسلسل ناکامیوں سے جان چھڑا سکیں گے؟ پاکستان سپر لیگ کے دونوں ایڈیشنز میں کراچی کنگز کی طرح لاہور قلندرز نے بھی اپنے شائقین کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہ دیا۔
نقطہ نظر کراچی کنگز کا شیر اس بار دھاڑنے میں کامیاب ہوسکے گا؟ فاسٹ باؤلنگ میں محدود آپشنز سے قطع نظر کراچی کنگز کی سب سے بڑی خوبی اور مضبوطی متعدد آل راؤنڈرز کی موجودگی ہے۔
نقطہ نظر کیا ملتان کے سلطان فتح کے جھنڈے گاڑ سکیں گے؟ اس ٹیم کا جو سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ یہ کہ اکثر کھلاڑی کافی عرصے سے کوئی میچ نہیں کھیلے اور میچ پریکٹس کی کمی کا شکار ہیں
نقطہ نظر چیمپیئنز کا سال 2017ء کیسا رہا؟ اتار چڑھاؤ سے بھرپور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سال 2017ء کا تفصیلی جائزہ۔
نقطہ نظر پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں کونسی ٹیم کمزور اور کونسی مضبوط؟ ڈرافٹ کے عمل میں تمام ہی فرنچائزوں نے بڑے بڑے ناموں کے بجائے عمدہ کارکردگی کے حامل بلے بازوں کو کے انتخاب کو ترجیح دی۔
کھیل کرکٹ میں فکسنگ پر کس کس کھلاڑی کو سزا ہوئی؟ سلیم ملک،اظہر الدین اور ہنسی کرونئے سے لے کر متعدد کرکٹرز کرپشن اور میچ فکسنگ میں ملوث ہو کر اپنے کیریئر تباہ کر چکے ہیں
کھیل چیمپیئنز ٹرافی: اپنی پسند کی ٹیم خود بنائیں چیمپیئنز ٹرافی 2017 میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے من چاہے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم خود منتخب کریں۔
نقطہ نظر آخر وہاب ریاض کس مرض کی دوا ہیں؟ 2015 کے بعد سے وہاب ریاض کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو بڑی ٹیموں کے خلاف ان کی کارکردگی انتہائی غیرمعیاری رہی۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں پاک-بھارت مقابلوں کی تاریخ روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان آج چیمپیئنز ٹرافی میں اپنے پہلے میچ کیلئے میدان میں اتریں گے۔
نقطہ نظر لمحہ فکریہ! ٹور میچ میں اوسط درجے کی ویسٹ انڈین پریذیڈنٹ الیون کے خلاف پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔
کھیل آئی سی سی ایوارڈز میں کھلاڑیوں کی حق تلفی؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان کردہ ایوارڈز میں متعدد کھلاڑیوں کو اعلیٰ کارکردگی کے باوجود نظر انداز کیا گیا۔
نقطہ نظر شارجہ ٹیسٹ میں شکست پاکستان کے لیے کیوں ضروری تھی پاکستان ٹیم اور مینیجمنٹ کو جلد اپنے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم ہونے کے خمار سے باہر آنا ہوگا ورنہ ون ڈے ٹیم والا حال ہو سکتا ہے۔
کھیل کرکٹ قوانین اب موبائل ایپ پر دستیاب میری لیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے قوانین کے حوالے سے پہلی جامع موبائل ایپلی کیشن بنائی ہے۔
کھیل ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے اعلان کردہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر ایک تنقیدی جائزہ.
نقطہ نظر گیارہ کھلاڑی، گیارہ کپتان جب تک صرف ایک دو میچز کی کارکردگیوں پر کپتان تبدیل کرنے کی روایت نہیں بدلے گی، تب تک ناکامیوں کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
کھیل ناتجربہ کار لیکن خطرناک ترین باؤلنگ اٹیک ورلڈ کپ میں دنیا کا سب سے ناتجربہ کار باؤلنگ اٹیک اب تک 33 وکٹیں لے کر تمام ٹیموں پر اپنی دھاک بٹھا چکا ہے۔