پاکستان پی ٹی وی کی گولڈن جوبلی سالگرہ ڈراموں کی روایت لگ بھگ نصف صدی پرانی ہوچکی ہے تاہم جو بات پی ٹی وی کے ڈراموں میں تھی وہ آج کے پروگرامز میں نظر نہیں آتی۔
لائف اسٹائل اسٹارز کے نام پر منسوب حیرت انگیز چیزیں سلمان خان، ایشوریہ اور شاہ رخ خان سمیت دیگر اداکاروں کے نام سے منسوب چیزوں کے بارے میں جاننا واقعی دلچسپ ثابت ہوگا۔
لائف اسٹائل سردیوں میں بالوں کی حفاظت کیسے؟ بالوں سے محروم ہونا سچ مچ دل کو توڑ دیتا ہے اور خود کو گنجا ہوتے دیکھنا کسی بھیانک خواب سے کم نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر ڈرامہ ریویو: چپکے سے بہار آجائے، لالچ اور امید کی کہانی امیرانہ طرز زندگی کا خواب حیرت انگیز امر نہیں تاہم کچھ لڑکیاں اس خواب کی تعبیر کے لیے کچھ بھی کر گزرتی ہیں۔
ملٹی میڈیا سیلفی کی عادت سے جڑے چند دلچسپ حقائق و ڈیوائسز سیلفی کو گزشتہ برس آکسفورڈ ڈکشنری نے سال کا سب سے بہترین لفظ قرار دیا تھا۔
پاکستان پی ٹی وی کی سب سے بہترین اداکارائیں ثانیہ سعید، ثمینہ پیرزادہ اور بشریٰ انصاری سمیت دیگر حسیناؤں نے اپنی صلاحیتوں کے بناء پر ہر کردار میں اپنا لوہا منوایا۔
پاکستان ہر دور میں مقبول پاکستانی لیجنڈ اداکار اچھی کہانی کو اپنی کردار نگاری کے ذریعے پردہ اسکرین پر بہترین انداز میں پیش کرنا ہی ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے۔
لائف اسٹائل دنیا کے دس حیرت انگیر غاروں کی سیر سب سے زبردست غاروں کی سیر کریں جہاں جانے والوں کو لگتا ہے کہ وہ کسی اور ہی دنیا میں پہنچ گئے ہیں۔
لائف اسٹائل رنگوں کی دنیا جن کے بغیر زندگی نامکمل ہر رنگ کی منفرد خوبیاں جس سے آپ کو اپنی شخصیت میں چھپے کچھ راز جاننے کا موقع ملے گا۔
ملٹی میڈیا ذیابیطس پر قابو پائیں ان زبردست فوڈز سے موجودہ عہد میں یہ مرض انسانوں کیلئے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہورہا ہے تاہم کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اسے پھیلنے سے روکتی ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی ڈراموں کے باصلاحیت کلاسیک ڈائریکٹرز مضبوط اور اچھی کہانی کو پردہ اسکرین پر بہترین انداز میں پیش کرنا ہی کسی ڈرامے کی کامیابی کی بنیادی ضمانت ہوتی ہے۔
لائف اسٹائل پُرکشش نظر آنے کی بہترین بیوٹی ٹپس ہر وقت کسی بیوٹی سیلون کا رخ کرنا یا مہنگے کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کرانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
ملٹی میڈیا 2015 میں سیاحت کیلئے دس اہم ترین ممالک ان ممالک کو سیاحت کے لیے معروف ادارے لونلی پلانیٹ نے آئندہ برس گھومنے پھرنے کے لیے سب سے بہترین مقامات قرار دیا ہے۔
ملٹی میڈیا نیشنل پارکس پاکستان کا خوبصورت چہرہ پاکستان کا وہ حصہ دیکھئے جو ماحولیاتی نظام کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
لائف اسٹائل فواد خان ہندوستان میں پاکستان کی شناخت پاکستان سے تعلق ہونا بھی خواتین کو ان سے محبت کے اظہار سے روکنے میں ناکام رہا ہے۔
ملٹی میڈیا دنیا کے دہشت ناک تفریحی مقامات یہ میوزیم قتل، اعضا کے ٹکڑے اور ایسے ہی دیگر سفاک سیریل کلرز کے 'آرٹ ورک'، قتل کی جگہوں کی خوفناک تصاویر سے سجا ہے۔
لائف اسٹائل ہر دور کی سب سے کامیاب خلائی فلمیں دیکھنے والے بھی خلائی فلموں کے دیوانے ہیں جب ہی تو اسپیس ایڈونچر کی زیادہ تر فلمیں ہی سپرہٹ رہتی ہیں۔
ملٹی میڈیا انسانی تاریخ کے سب سے مہنگے فوٹوگرافس دنیا میں حیرت انگیز مناظر کی کوئی کمی نہیں جن کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرکے آپ کسی کو بھی حیران اور مسحور کرسکتے ہیں۔
پاکستان پاکستان کے دس بہترین ٹی وی رائٹر ٹی وی کی خوش قسمتی یہ رہی ہے کہ اسے شروع سے ہی ایسے رائٹرز کی خدمات حاصل رہیں جن کی تحریروں نے تہلکہ مچا کر رکھ دیا۔
لائف اسٹائل لولی وڈ کے کلاسیک ہیرو 50 سے 80 کی دہائی تک کا دور پاکستانی سینما کا سنہرا ترین وقت قرار دیا جاتا ہے جس میں بہترین ہیروز کی کمی نہیں تھی۔