لائف اسٹائل وہ خوبصورت مقامات جو کسی کی بھی سانسیں روک دیں ہماری اس دنیا میں ایسے مقامات کی کوئی کمی نہیں جو کسی نہ کسی انفرایت کے حامل ہوتے ہیں۔
صحت بلڈپریشر سے بچاﺅ کے لیے 10 بہترین غذائیں اس مرض کے شکار افراد کے لیے غذا بھی خاص ہوتی ہے خاص طور پر نمک سے گریز کیا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل وہ سپر اسٹارز جنھوں نے اپنے کردار کیلئے بڑھایا وزن فلم کی کہانی کے تقاضوں کے مطابق اداکاروں کو اپنا جسمانی وزن بڑھانا پڑتا ہے۔
ملٹی میڈیا کیا کبھی دیکھی آپ نے ایسی خوبصورت سیڑھیاں؟ عام لوگوں کے استعمال کی سیڑھیوں کو ایسے خوبصورت انداز سے سجایا گیا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔
پاکستان پاکستان کے صوبائی لوک رقص مختلف لوک رقص خوشی کے اظہار سے بھرپور ہوتے ہیں جنھیں دیکھنا بھی پرمسرت تجربہ ثابت ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل سر کی خارش سے نجات ممکن؟ جس کی وجہ عام طور پر بالوں کی صفائی کا زیادہ خیال نہ رکھنا یا جلدی مسائل ہوتے ہیں۔
ملٹی میڈیا دنیا کے خوبصورت ترین قبرستان ایسی آخری آرام گاہوں کی بھی کمی نہیں جن کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو مسحور کرکے رکھ دیتی ہے۔
لائف اسٹائل وہ حسینائیں جو شادی کے لیے تیار نہیں بولی وڈ میں کچھ حسینائیں ایسی بھی ہیں جو تنہا تو ہیں مگر زندگی بھر کے اس خوبصورت تعلق سے جڑنے کے لیے تیار نہیں۔
دنیا انسانی تاریخ کی سب سے مہنگی تصاویر کچھ تصاویر جو عام افراد کی نظر میں ردی سے کم نہیں ہوتی انہیں فوٹوگرافر کا ماسٹر پیس مان لیا جاتا ہے ۔
ملٹی میڈیا ایک منٹ میں صحت بہتر بنائیں حالیہ تحقیق کے مطابق صرف ایک منٹ کی سخت ورزش ہی جسمانی حالت بہتر بنانے کے لیے کافی ہے۔
کھیل کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے ریکارڈ بریکر کھلاڑی چند بڑے ہٹرز کے بارے میں جانیے جو ایونٹ میں اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
لائف اسٹائل 2015 کی متوقع پاکستانی فلمیں اس وقت نئے مگر باصلاحیت اداکاروں اور ڈائریکٹرز کی فلمیں تیاری کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔
ملٹی میڈیا دنیا کی سب سے عجیب گلیاں ہر شہر یا گاﺅں کہیں بھی گلیوں کی موجودگی لازمی ہوتی ہے اور کچھ مقامات پر انہیں بہت شہرت بھی مل جاتی ہے۔
ملٹی میڈیا دس عادات اپنا کر رہیں صحت مند اور خوش باش اپنے طرز زندگی میں چند چھوٹی تبدیلیاں لاکر آپ اپنی صحت، مزاج، توجہ کو بہتر بنا کر فٹ زندگی کا مزہ لوٹ سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل بولی وڈ میں فواد خان کے چرچے ہہ پُرکشش اداکار فلمسازوں کی نظر میں ایسا بھایا کہ مسلسل بولی وڈ فلموں میں کاسٹ ہوتا چلا جارہا ہے۔
پاکستان پاکستان کی سحر طاری کر دینے والی جھیلیں پاکستان میں دنیا کی سب سے خوبصورت وادی کاغان بھی ہے، نامعلوم گہرائی والی جھیل سیف الملوک بھی کیا آپ نے انہیں دیکھا ہے؟
ملٹی میڈیا دنیا جلد محروم ہوجائے گی ان زبردست جانوروں سے دنیا بھر میں 1970 کے بعد سے ہر طرح کے جانوروں کی مجموعی آبادی میں 52 فیصد تک کمی آئی ہے۔
ملٹی میڈیا رواں سال کی سب سے حیرت انگیز ایجادات ڈرونز سے لے کر کنیکٹڈ گاڑیاں، اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی سے روزمرہ کی زندگی کی ہر شے تک۔
ملٹی میڈیا دس عظیم ترین سیاحتی مقامات ہماری اس دنیا میں ایسے مقامات کی کوئی کمی نہیں جو کسی نہ کسی انفرادیت کے حامل ہوتے ہیں۔
لائف اسٹائل قدرتی غذاؤں سے جلد کی حفاظت کریں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ان غذاﺅں کا استعمال پورے موسم سرما میں آپ کی شخصیت کی جگمگاہٹ کو برقرار رکھے گا۔