ملٹی میڈیا مسلم سائنسدانوں کی روشن ایجادات جس وقت یورپ تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا تو مسلمان سائنسی اور ثقافتی دریافت کے روشن باب تحریر کر رہے تھے۔
پاکستان پاکستان کا خوبصورت ترین خطہ گلیات بھوربن صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا شہر اور گلیات کا پہاڑی مقام ہے جو قریبی واقع جنگل کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل دنیا کے مہنگے ترین دس تحفے کئی تحائف ایسے ہیں جنھیں خریدنے کا خیال ارب پتی افراد کے بھی پسینے چھڑا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل پی ٹی وی کے دس بہترین لانگ پلے طویل دورانیے کے ڈراموں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا جو ماضی میں ہفتے میں ایک یا دو بار دکھائے جاتے تھے۔
لائف اسٹائل خوبصورت ناخن بتائیں آپ کی صحت کا حال ناخنوں پر رنگ کا زیادہ استعمال ان کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے جبکہ ان کی کٹائی کو معمول بنانا بھی ضروری ہوتا ہے۔
نقطہ نظر ڈرامہ ریویو : خدا نہ کرے موجودہ عہد میں جنریشن گیپ ایک ایسا مسئلہ ہے جو بچوں اور والدین کے درمیان مسائل کا سبب بنتا ہے۔
ملٹی میڈیا دوبارہ دریافت ہونیوالے عظیم شہر ایسے بھی شہروں کی کمی نہیں جو ماضی میں پوری آب تاب سے جگمگانے کے بعد گم ہوئے مگر انہیں ایک بار پھر ڈھونڈ نکالا گیا۔
لائف اسٹائل ہر دور کے مقبول ترین پاکستانی کامیڈی ڈرامے جو بات ماضی کے پی ٹی وی کے ڈراموں میں تھی وہ آج کے ان تفریحی پروگرامز میں نظرنہیں آتی۔
ملٹی میڈیا پاکستان کی مزید سحر طاری کر دینے والی جھیلیں کیمپنگ کے شائق افراد ماہو ڈنڈ جھیل کے کنارے سبزہ زار پر بلاخوف و خطر اپنا خیمہ نصب کر سکتے ہیں۔
نقطہ نظر ڈرامہ ریویو : دو سال کی عورت ایک خاتون کی دل توڑ دینے والی کہانی جہاں نفسیاتی امراض کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا۔
ملٹی میڈیا دنیا کے دشوار گذار راستے گھومنے پھرنے کے لیے تنگ راستوں سے گزرنا پڑے یا پہاڑوں پر چڑھنا پڑے، شوقین افراد سب کچھ کر جاتے ہیں۔
ویڈیوز عید قرباں، مویشی منڈیاں اور حیرت انگیز جانور سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں گہما گہمی بڑھتی جا رہی ہے۔
لائف اسٹائل مہندی کے منفرد فوائد حنا یا مہندی پاکستان میں خوبصورتی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ترین جڑی بوٹی ہے۔
نقطہ نظر دیور اور بھابھی کا 'محرم' رشتہ پاکستانی معاشرے میں اس رشتے کو محرم سمجھا جاتا ہے تاہم کئی بار اس پر شکوک و شبہات کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی چینلز کی حکمراں حسینائیں جب ٹی وی کی بات ہو تو سب سے زیادہ اہمیت ڈراموں کی ہوتی ہے خاص کر آج کے عہد میں خواتین اسکے بغیر نہیں کرسکتیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی ستارے جو جلد ہی ٹوٹ گئے کئی فنکار بام عروج کے دوران دنیا سے چلے گئے تاہم ان کے کام نے انہیں آج بھی پرستاروں کے دلوں میں زندہ رکھا ہوا ہے۔
نقطہ نظر جیکسن ہائٹس: امریکہ میں پاکستانیوں کے مسائل روزگار کے لیے لوگ اپنے گھر چھوڑ کر دوسرے شہر یا ملک جانے سے بھی گریز نہیں کرتے جس میں امریکہ تو ان کے خوابوں کی جنت ہے۔
ملٹی میڈیا پاکستان کی سحر طاری کر دینے والی جھیلیں ضلع مانسہرہ کی سب سے خوبصورت جھیل جس کا نام افسانوی داستان، قصہ سیف الملوک کی وجہ سے مشہور ہے۔
نقطہ نظر ڈرامہ ریویو: چپ رہو - حساس ترین موضوع پر بہترین پیشکش زیادتی جیسے واقعات ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں اس حوالے سے یہ ڈرامہ شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
لائف اسٹائل کوک اسٹوڈیو: ساؤنڈ آف نیشن مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فیس بک پر اس کے پرستاروں کی تعداد 35 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔