لائف اسٹائل فواد اور سونم کی 'خوبصورت' کہانی دل جیتنے کیلئے تیار پاکستانی اسٹار اس فلم کے ذریعے آج دنیا کی دوسری بڑی فلمی صنعت میں اپنے آپ کے منوانے کی کوشش کریں گے۔
لائف اسٹائل پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی بہترین جوڑیاں فلم کے برعکس ٹی وی اسکرین پر کسی جوڑے کی کیمسٹری زیادہ حقیقی لگتی ہے اور لوگوں کے دلوں کو زیادہ بھاتی ہے۔
لائف اسٹائل جلد ریلیز ہونے والی پاکستانی فلمیں اس وقت نئے مگر باصلاحیت اداکاروں اور ڈائریکٹرز کی فلمیں تیاری کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔
نقطہ نظر ڈرامہ ریویو: میرے ہمدم میرے دوست - تلخ معاشرتی حقائق اوسط درجے کی شکل و صورت والے مرد و خواتین کو کئی مسائل اور اعتماد کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ کی فراموش کردہ حسینائیں بولی وڈ خوابوں کا ایک نگر ہے جہاں ہر جمعے کو لوگوں کی قسمت کا فیصلہ ہوتا ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی ڈراموں کی کامیابی کے فارمولے شوبز کی دنیا میں سب ہی چڑھتے سورج کے پجاری ہوتے ہیں اور اس کیلئے وہ کچھ بھی کر گزرنے کو تیار رہتے ہیں۔
ملٹی میڈیا پاکستان کی بلند ترین چوٹیاں یہاں دنیا کی سب سے خوبصورت وادی کاغان بھی ہے اور نامعلوم گہرائی والی پریوں کی جھیل سیف الملوک بھی۔
لائف اسٹائل متھیرا کون ہے؟ درحقیقت اسے میڈیا میں شہرت اس کے کام پر نہیں بلکہ اسکینڈلز پر اسکینڈلز کے باعث ہی ملی۔
نقطہ نظر ڈرامہ ریویو: 'لا'...الجھتے رشتوں کی کہانی ڈرامہ پرفیکٹ نہیں بھی تھا تو بھی یہ ان ڈراموں میں سے ایک ضرور تھا جسے دیکھ کر بیزاری کا احساس نہیں ہوتا۔
لائف اسٹائل بولی وڈ سے پاکستانی اداکاروں کا رشتہ کئی فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا جن میں کچھ تو کامیاب رہے مگر بیشتر ناکامی کے بعد واپس لوٹ آئے۔
لائف اسٹائل فنکار اور کھلاڑیوں پر چڑھا پی ٹی آئی کا رنگ تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنا دیئے اب لگ بھگ چالیس روز ہو چکے ہیں۔
پاکستان پاکستان کے بہترین ملی نغمے استاد امانت علی کی آواز میں گایا گیا 'اے وطن پیارے وطن' ہر دور کا سب سے بہترین ملی نغمہ قرار پایا ہے۔
پاکستان پاکستانی سٹارز کا بولی وڈ میں روشن مستقبل؟ امید ہے کہ بولی وڈ کے سپر سٹارز کی طرح پاکستانی فنکاروں کو بھی بہتر رسپانس ملے گا۔
پاکستان ہر دور کے سب سے مقبول 20 پاکستانی ڈرامے پاکستانی ناظرین تو ہمیشہ ہی اپنے ڈراموں کے شوقین رہے اب یہ سلسلہ سرحد پار بھی خود کو منوا رہا ہے۔
لائف اسٹائل دنیا بھر میں کافی کی دلچسپ روایات لوگوں میں کافی شاپس اور کیفے جانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے ایسی جگہوں پر خریداروں کا بڑا رش دکھائی دیتا ہے۔
پاکستان ٹوئٹر پر سب سے زیادہ مقبول پاکستانی شخصیات پاکستان میں سب سے زیادہ ٹوئٹرز فالوورز رکھنے کا اعزاز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حصے میں آیا ہے۔
ملٹی میڈیا لولی وڈ، بولی وڈ کے وہ اداکار جو ہیں بہت خاص پاکستان اور ہندوستان کے ایسے معروف اداکاروں کی فہرست مرتب کی گئی ہے جو اداکاری اور گلوکاری کے فن سے بخوبی واقف ہیں۔
پاکستان پاکستانی اور ہندوستانی فنکاروں کا غزہ سے اظہارِ یکجہتی کنگ خان کا کہنا ہے کہ ننھے بچوں کے قتل سے کوئی مسئلہ حل نہیں کیا جا سکتا، فلسطین میں امن کے لیے دعا کریں۔
لائف اسٹائل زندگی گلزار ہے نے مچائی ہندوستان میں دھوم پاکستانی ڈراموں نے ہندوستانی عوام پر جادو سا طاری کر دیا ہے اور ان کو اب ساس بہو سیریلز بالکل بھی پسند نہیں آرہے۔
لائف اسٹائل پانچ پاکستانی حسینائیں بولی وڈ فتح کرنے کے قابل پاکستان میں باصلاحیت اداکاراﺅں کی کمی نہیں جو بولی وڈ کو بھی فتح کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔