رپورٹس پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے؟ سینئر صحافی حامد میر کا دلچسپ جواب پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف حکومت نے آپریشن کیوں کیا؟ سینئر صحافی حامد میر کا اصل کہانی بتا دی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 05:12pm
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم پر الزام وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی اجلاس میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی فعال نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
رپورٹس جے شاہ نے آئی سی سی کی چیئرمین شپ سنبھال لی جے شاہ گریگ بارکلے کی جگہ لیں گے جو نومبر دو ہزار بیس سے آئی سی سی کے عہدے پر فائز تھے۔
رپورٹس چیمپئنز ٹرافی 2025، محسن نقوی کا بڑا دعویٰ چیمپیئنزٹرافی کےلیے وہ فیصلہ کریں گےجس سےکرکٹ کی جیت ہو،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
رپورٹس بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سے متعلق بڑی خبر سازش تیار کی گئی کہ گرفتاری کی صورت میں ریاستی مشینری جام کردی جائے، عدالت
رپورٹس پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی ختم پی آئی اے اور ایئر بلو کو تھرڈ کمپنی آپریٹر کی اجازت مل گئی۔
رپورٹس شیر افضل مروت کی گرفتاری؟ عدالت سے بڑی خبر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری۔
رپورٹس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 2 مانسہرہ میں قیام کیا۔
رپورٹس سینئر صحافی مطیع اللہ جان گرفتار، ایف آئی آر سامنے آگئی مطیع اللہ جان نے باہر نکل کر پولیس کانسٹیبل مدثر کو زد و کوب کیا اور اس سے سرکاری ایس ایم جی رائفل چھین کر اہلکاروں پر تان لی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ایف آئی آر
رپورٹس تربت میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کے قریب دھماکا بم کی تلاش کے دوران دھماکا ہوا، نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔
رپورٹس علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر سوال اٹھا دیا شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم ، لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟ علیمہ خان
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی تھی، دھرنا بانی کی کال آف تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور
رپورٹس ’بشریٰ بی بی سے گزشتہ رات سے رابطہ نہیں ہو رہا‘ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے دوعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر کی رہائی کے لیے جدوجہد کرتی رہیں گی۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا دھرنا ختم تازہ ترین صورتحال اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دھرنا ختم ہونے کے بعد سی ڈی اے کی طرف سے صفائی کا کام جاری ہے، پولیس، اے ٹی ایس اور رینجرز اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہیں۔
رپورٹس بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور مانسہرہ پہنچ گئے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور آ ج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
رپورٹس اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر کیا گیا
رپورٹس پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل پی ٹی آئی قافلے اسلام آباد پہنچنے پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ کی
رپورٹس پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات بیرسٹر گوہر ، علی محمد خان اور بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
رپورٹس ’جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجاتے مارچ ختم نہیں کرنا‘ میں اپنی آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے، جو نہیں دےگا ، تب بھی میں کھڑی رہوں گی، بشریٰ بی بی کا خطاب
رپورٹس بشریٰ بی بی کی کنٹینر پر موجودگی کے خصوصی مناظر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج مں شرکت کیلئے جانے والےکنٹینر پر موجود ہیں۔
رپورٹس اسلام آباد، راولپنڈی اور مری میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔
رپورٹس پولیس کی پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا قافلہ موٹروے کے کمال پور انٹر چینج پہنچ گیا جہاں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ کی۔
رپورٹس پی ٹی آئی احتجاج، زین قریشی اور عامر ڈوگر گرفتار تحریک انصاف کی احتجاج کی فائنل کال کے پیش نظر رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر ۔۔ زین قریشی اوررکن صوبائی اسمبلی معین قریشی کوپولیس نےگرفتار کرلیا۔
رپورٹس کرم جانے والے حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر فائرنگ کی اطلاع حکومتی سطح پر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق نہیں کی گئی
رپورٹس عمران خان کی رہائی، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جھگڑا حکومت سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ
رپورٹس پی ٹی آئی کا احتجاج، محسن نقوی کا اعلان کسی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے، کے پی حکومت صوبے کی سیکیورٹی پر کیوں توجہ نہیں دے رہی، محسن نقوی
رپورٹس علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار اے ٹی سی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
رپورٹس وفاقی پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ پی ٹی آئی کارکنان، غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کی تیاری