اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
شائع28 جنوری 202511:11am
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ۔کمیٹیزکےاختیار پر فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی گئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اعلان کیلئے سات روز بھی بہت تھے ۔ مذاکرات کےلیے ہم دوبارہ غورکرلیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر کی جانب سے اپوزیشن لیڈرکوپوائنٹ آف آرڈرپربات کرنے کی اجازت نہ ملنے پرپی ٹی آئی نے شدید احتجاج کیا۔پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج کے بعد واک آؤٹ کردیا۔
سپریم کورٹ میں بینچز اختیار سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس عدالت کے سامنے پیش ہوگئے۔