سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور بیٹری سے لیس نیا اسمارٹ فون پوکو ایم 3 پوکو ایم 3 کا دیزائن چونکا دینے والا ہے، خاص طور پر بیک پر کیمرا سیٹ اپ ڈیزائن کافی منفرد ہے۔ شائع 25 نومبر 2020 07:34pm
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین فیچرز اور منفرد ڈیزائن والا اسمارٹ فون شیاؤمی کی یہ ذیلی کمپنی عام طور پر فلیگ شپ فیچرز سے لیس فونز متعارف کراتی ہے جن کی قیمتیں حیران کن حد تک کم ہوتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مڈرینج والی قیمت والا یہ فلیگ شپ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا ریڈمی کا یہ نیا اسمارٹ فون کے 30 ایس سب سے پہلے آئندہ ماہ کی 11 تاریخ کو چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی نے دنیا کا تیز ترین وائرلیس چارجر تیار کرلیا 80 واٹ وائرلیس چارجر 4000 ایم اے ایچ بیٹری کو محض 19 منٹ میں سوفیصد چارج کرسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا یہ ہے دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون؟ شیاؤمی 108 میگا پکسل کیمرے والا دنیا کا سستا ترین اسمارٹ فون بہت جلد پیش کرنے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلیگ شپ فیچرز سے لیس 'سستا' فون اب پاکستان میں دستیاب پوکیو ایکس 3 این ایف سی اب پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب ہے جو فلیگ شپ فیچرز سے لیس ہے مگر اس کی قیمت حیران کن حد تک کم ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے 144 ہرٹز ڈسپلے والے اولین فونز متعارف شیاؤمی کے یہ فلیگ شپ فونز فیچرز کے لحاظ سے مناسب اور قیمت کے اعتبار سے دیگر کمپنیوں کے فلیگ شپ فونز سے کافی سستے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلیگ شپ فیچرز سے لیس 'کم قیمت' اسمارٹ فون پوکو ایکس 3 شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو نے انا نیا اسمارٹ فون پوکو ایکس 3 این ایف سی پیش کردیا ہے جس میں اسنیپ ڈراگون 732 جی پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا انڈر ڈسپلے کیمرا فون آئندہ سال متعارف کرانے کا اعلان شیاؤمی کی جانب سے اس نئی ٹیکنالوجی کا موازنہ ایک یوٹیوب ویڈیو میں ہول پنچ نوچ سے کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا یہ نیا ٹی وی دنگ کردینے والا ہے شیاؤمی کو اسمارٹ فونز کے حوالے سے زیادہ شہرت حاصل ہے مگر یہ چینی کمپنی ٹیلیویژن کی مارکیٹ میں بھی تیزی سے ابھر کر سامنے آرہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا حیران کن فیچرز سے لیس فلیگ شپ فون می 10 الٹرا کمپنی کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی نے می 10 سیریز میں ایک نئے فون می 10 الٹرا کا اضافہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کم قیمت میں بہترین فیچرز سے لیس یہ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو نے اپنا نیا اسمارٹ فون ایم 2 پرو متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کے 2 سستے اسمارٹ فونز متعارف فیس بک پر ایک پوسٹ میں کمپنی نے ان دونوں فونز کا اعلان کیا تاہم تفصیلی فیچرز ظاہر نہیں کیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زیادہ بڑی اسکرین اور بہتر ٹریکنگ کے ساتھ شیاؤمی کا نیا می بینڈ 5 می بینڈ 5 میں ڈسپلے زیادہ بڑا ،صحت کی ٹریکنگ کے سسٹم کو بہتر اور ایک نیا مقناطیسی چارجنگ سسٹم بھی متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین فیچرز سے لیس کم قیمت اسمارٹ فون شیاؤمی ریڈمی 9 کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون میں اسکرین ٹو باڈی ریشو 89.83 فیصد ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کے 'سستے ترین' 5 جی فونز متعارف یہ فونز اگلے ماہ کے شروع میں صارفین کو دستیاب ہوں گے اور دونوں میں بیک پر 48 میگا پکسل مین کیمر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا یہ دنیا کا 'سستا ترین' اسمارٹ ٹی وی؟ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں شیاؤمی کا ٹی وی برانڈ دنیا کے 4 بڑے اسمارٹ ٹی وی برانڈز میں شامل ہوگیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلیگ شپ خصوصیات والا 'سستا' فون آپ کو ضرور پسند آئے گا فون میں بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے جس میں مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا نیا اسمارٹ فون می نوٹ 10 لائٹ متعارف اس میں 6.47 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ اسنیپ ڈراگون 730 جی پراسیسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی سیریز کے سب سے طاقتور فونز متعارف یہ دونوں فونز 5 جی سپورٹ کے ساتھ ہیں جن میں بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ، اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نوٹ سیریز کے 2 نئے فونز متعارف دونوں فونز میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 720 جی پراسیسر اور بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس 2 فلیگ شپ فونز پیش دونوں فونز میں کوالکوم کا نیا اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 5 جی، وائی فائی 6اور بلیوٹوتھ 5 سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا نیا فلیگ شپ فون 13 فروری کو متعارف ہوگا شیاﺅمی کی جانب سے 2 فونز پیش کیے جائیں گے جن میں سے ایک می 10 اور دوسرا می 10 پرو ہوگا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر