سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی شیاؤمی کی جانب سے نئے فلیگ شپ فونز 2021 کے آخر یا 2022 کے آغاز میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ شائع 10 نومبر 2021 07:15pm
سائنس و ٹیکنالوجی پوکو کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون ایم 4 پرو متعارف پوکو ایم 4 پرو 5 جی ایم 3 پرو کی جگہ لے گا جبکہ نئے فون کو سابقہ ماڈل سے زیادہ بہتر بھی بنایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی محض 15 منٹ میں صفر سے 100 فیصد چارج ہونے والا فون ریڈمی نوٹ 11 پرو پلس کمپنی کی جانب سے ریڈمی نوٹ 11، نوٹ 11 پرو اور نوٹ 11 پرو پلس کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نوٹ 11 سیریز میں 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کی تصدیق کمپنی نے نئے فونز کے اس زبردست فیچر کی تصدیق کی ہے جس کے بارے میں لیکس پہلے ہی سامنے آچکی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی اپنے نئے فلیگ شپ نوٹ 11 سیریز کے فونز پیش کرنے کیلئے تیار نئے فلیگ شپ ریڈمی 11 سیریز کے فونز 28 اکتوبر کو متعارف کرائے جارہے ہیں جس کے ساتھ ریڈمی واچ 2 بھی پیش کی جئے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک کے 2 نئے گیمنگ فونز متعارف شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک کو گیمنگ کے لیے بہترین فونز کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے 2 نئے فلیگ شپ فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش یہ نئے فونز می 11 سیریز کے مقابلے میں زیادہ سستے ہیں اور یہ کمپنی کے اولین فونز ہیں جن میں سے می برانڈنگ کو ہٹایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پوکو کا طاقتور بیٹری سے لیس نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف فون میں 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی اسٹوریج کا اضافہ ہو سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے ریڈمی 9 سیریز کے 3 سستے اسمارٹ فونز متعارف کمپنی کی جانب سے ریڈمی 9 سیریز کے مزید 3 فونز ریڈمی 9 اے اسپورٹ، 9 آئی اسپورٹ اور 9 ایکٹیو متعارف کرائے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس نیا مڈ رینج اسمارٹ فون سی وی فون میں اسنیپ ڈراگون 778 جی پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 5 جی ایکس 53 موڈیم دیا گیا ہے جو 3.3 جی بی پی ایس اسپیڈ فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی سی وی سیریز کا اولین فون پیش کرنے کے لیے تیار کمپنی کے مطابق اس فون میں اسنیپ ڈراگون پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 4500 ایم اے ایچ بیٹری دی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے 2 نئے فلیگ شپ فونز 11 ٹی اور 11 ٹی پرو متعارف یہ کمپنی کے اولین فونز ہیں جن میں سے می برانڈنگ کو ہٹایا گیا ہے اور یہ می 11 سیریز کے مقابلے میں سستے بھی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کی یہ منفرد ڈیوائس آپ کو ضرور پسند آئے گی شیاؤمی نے اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس، ٹی وی اور لیپ ٹاپ کے بعد اب اسمارٹ گلاسز کی مارکیٹ میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے کے لیے پرعزم آنے والے مہینوں میں چینی کمپنی سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی نمبرون کمپنی بننے کے لیے پرعزم ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا ایک اور قیمت اسمارٹ فون ریڈمی 10 پرائم ریڈمی 10 پرائم میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی اسمارٹ فونز کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدم رکھنے کیلئے تیار مارچ 2021 میں شیاؤمی نے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس ریڈمی 10 پاکستان میں دستیاب ریڈمی 10 کو اگست کے دوسرے عشرے میں ملائیشیا میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کی جانب سے 15 ستمبر کو فلیگ شپ فونز متعارف کرائے جانے کا امکان شیاؤمی نے می برانڈنگ کو فونز سے ہٹانے کا اعلان کیا ہے تو یہ کمپنی کے اولین فونز ہوں گے جن کو شیاؤمی 11 ٹی کہا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی مزید 2 فلیگ شپ فونز متعارف کرانے کے لیے تیار شیاؤمی نے 11 اگست کو می مکس 4 متعارف کرایا تھا اور اب یہ کمپنی جلد ایک بار پھر فلیگ شپ فونز پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 90 ہرٹز ڈسپلے اور 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس ریڈمی 10 فون کے اندر 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری 18 واٹ وائرڈ اور 9 واٹ ریورس چارجنگ سپورٹ کے ساتھ ہے۔
حیرت انگیز شیاؤمی نے ایک عجیب اور منفرد روبوٹ ڈوگ پیش کردیا سائبر ڈوگ کے مشینی جسم میں 11 سنسرز بشمول ٹچ اور الٹرا سونک سنسرز موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا اب تک کا سب سے بہترین فون می مکس 4 شیاؤمی می مکس 4 کو متعارف کرا دیا گیا ہے جو اس کمپنی کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں سیلفی کیمرا ڈسپلے کے اندر چھپا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرا فون کی تمام تر تفصیلات لیک می مکس 4 شیاؤمی کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمر والا اسمارٹ فون ہوگا اور کمپنی نے 2 نئے ٹیزر جاری کرکے اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب پہلی بار کم از کم ایک ماہ کے لیے شیاؤمی نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر نمبرون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا حقیقی معنوں میں بیزل لیس فلیگ شپ فون یہ اس کمپنی کا حقیقی بیزل لیس فون ہوگا کیونکہ اس میں فرنٹ کیمرا آپ کی آنکھوں کے سامنے نہیں ہوگا بلکہ وہ اسکرین کے اندر چھپا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون 10 اگست کو متعارف کرائے جانے کا امکان می مکس 4 میں 12 جی بی ریم، 512 جی بی اسٹوریج ہوگی اور 5000 ایم اے ایچ بیٹری 120 واٹ فاسٹ چارجنگ اسپیڈ کے ساتھ ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نوٹ 10 سیریز کا سستا ترین 5 جی فون پیش فون میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پوکو کا متاثر کن فیچرز سے لیس کم بجٹ فون ایکس 3 جی ٹی پاکستان میں متعارف پوکو ایکس 3 جی ٹی میں میڈیا ٹیک کا فلیگ شپ ڈیمینسٹی 1100 پراسیسر دیا گیا ہے جو تیزرفتار 5 جی انٹرنیٹ سپورٹ فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو کا ایک اور گیمنگ اسمارٹ فون پیش فون کے اندر ڈیمینسٹی 1200 پراسیسر چھپا ہوا ہے جس کے ساتھ 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب ہواوے کے بعد اب ایک اور چینی کمپنی سام سنگ اور ایپل کی برتری کے لیے خطرہ بن کر ابھری ہے اور وہ ہے شیاؤمی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر