سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرا والا فون کیسا ہوگا؟ ایسی رپورٹس سامنے آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ می مکس 4 شیاؤمی کا اسکرین کے اندر چھپے سیلفی کیمرے سے لیس پہلا فون ہوگا۔ شائع 14 جولائ 2021 07:32pm
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون کونسی کمپنی پیش کرے گی؟ سام سنگ کی جانب سے 200 میگا پکسل کیمرا سنسر پر کام کیا جارہا ہے اور شیاؤمی ممکنہ طور پر سب سے پہلے اپنے فون میں استعمال کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا وہ فلیگ شپ فون جو ایپل اور سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دے گا یہ کمپنی کا پہلا فلیگ شپ فون ہوگا جس میں سیلفی کیمرا اسکرین کے اندر چھپا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فون بیٹری 8 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف شیاؤمی کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں تیز ترین وائرڈ اور وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کے مقبول ترین اسمارٹ فون کا ریفریش ماڈل متعارف ریڈمی کا یہ فون دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہوا تھا جس کے ڈھائی کروڑ یونٹ فروخت ہوئے اور اب اس کا 2021 کا ورژن پیش ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 90 ہرٹز ڈسپلے سے لیس پوکو ایم 3 پرو 5 جی اسمارٹ فون کمپنی کے مطابق پوکو ایم 3 پرو 5 جی تیزرفتار ہے اور اس میں انٹرنیٹ اسپیڈ بہت تیز ہے جو 5 جی کی مہربانی سے ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کا پہلا گیمنگ اسمارٹ فون ریڈمی کے 40 کے 40 گیمنگ ایڈیشن میں وہ تمام تر خصوصیات موجود ہیں جو کسی اچچھے گیمنگ اسمارٹ فون میں موجود ہوسکتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 200 میگا پکسل کیمرے سے لیس پہلا فون متعارف کرانے کی خواہشمند اب تک کسی اسمارٹ فون میں سب سے زیادہ طاقتور کیمرا 108 میگا پکسل کا استعمال ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پوکو کے فلیگ شپ فیچرز سے لیس 'سستے' اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف یہ دونوں فونز مارچ میں دیگر ممالک میں متعارف کرائے گئے تھے اور اب ان کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے دنگ کردینے والے فلیگ شپ فونز می 11 پرو اور می 11 الٹرا می 11 الٹرا میں فرنٹ کے ساتھ بیک پر بھی ایک سیکنڈری ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ می 11 پرو کو کمپنی کنگ آف اینڈرائیڈ قرار دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پوکو کے فلیگ شپ فیچرز سے لیس 'کم قیمت' 2 نئے اسمارٹ فونز شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو نے اپنے نئے اسمارٹ فونز پوکو ایکس 3 پرو اور پوکو ایف 3 پیش کردیئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے فونز پاکستان میں متعارف اس سیریز کا ایک فون دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل فون بھی ہے جو اپریل میں پاکستان میں دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل کیمرا فون ریڈمی نوٹ 10 پرو یہ اسمارٹ فون شیاؤمی کی ریڈمی نوٹ 10 سیریز کا حصہ ہے جس کے مجموعی طور پر 4 ماڈلز پیش کیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کی ریڈمی کے 40 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز پیش تینوں فونز میں 4520 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جن کے ساتھ 33 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کی ریڈمی نوٹ 10 سیریز 4 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان یہ ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے سستے 108 میگا پکسل کیمرے والے فونز ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2 ڈسپلے اور منفرد کیمرا سیٹ ایپ والا نیا فلیگ شپ فون شیاؤمی کا نیا فلیگ شپ فون می 11 حال ہی میں دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا اب اس کا زیادہ بہتر ورژن متعارف کرایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا فلیگ شپ فون می 11 عالمی سطح پر فروخت کے لیے پیش شیاؤمی نے 2020 کے اختتام میں اپنا فلیگ شپ فون می 11 چین میں متعارف کرایا تھا جو نئے طاقتور پراسیسر سے لیس اولین فون بھی تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ دنگ کردینے والا کانسیپٹ اسمارٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا اس بیزل لیس اسمارٹ فون میں پورٹس، بٹن یا کیمرا موجود نہیں تاہم اس میں جدید ترین ٹیکنالوجیز سے یہ کمی پوری کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی نے انقلابی وائرلیس ٹیکنالوجی تیار کرلی اسے می ایئر چارج ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے جو کئی میٹر دوری سے بھی ڈیوائسز کو وائرلیس چارج کرسکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا کمپنی نے مقدمے میں مطالبہ کیا کہ اس کا نام کمیونسٹ چینی ملٹری کمپنیوں کی فہرست سے نکالا جائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا نیا می نوٹ بک 14 لیپ ٹاپ پیش شیاؤمی ویسے تو اسمارٹ فونز کے لیے مشہور ہے مگر یہ کمپنی متعدد ٹیکنالوجی ڈیوائسز تیار کرتی ہے، جن میں لیپ ٹاپس بھی شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا نے شیاؤمی کو بلیک لسٹ فہرست میں شامل کردیا ہواوے، زی ٹی ای، ٹک ٹاک اور وی چیٹ کے بعد اب ٹرمپ انتظامیہ نے شیاؤمی کو ہدف بنایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی ریڈمی 9 سیریز کے 2 نئے فونز متعارف ریڈمی 9 ٹی اور ریڈمی نوٹ 9 ٹی ایسے کم بجٹ فونز ہیں جن میں متعدد فلیگ شپ فیچرز دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون لینا پسند کریں گے؟ شیاؤمی نے دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل بیک کیمرے والا فون می 10 آئی کی شکل میں متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا 10 ٹی لائٹ اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش 10 ٹی لائٹ میں 4280 ایم اے ایچ بیٹری 33 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا اب تک کا سب سے طاقتور فلیگ شپ فون می 11 یہ کوالکوم کے نئے اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر سے لیس پہلا فون ہے مگر فلیگ شپ فیچرز کے باوجود قیمت کافی کم ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے بعد شیاؤمی کا بھی فلیگ شپ فونز کے ساتھ چارجر نہ دینے کا اعلان امکان ہے کہ سام سنگ کی جانب سے بھی نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز کے ساتھ چارجر نہیں دیئے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 12 کا پہلا حقیقی متبادل متعارف ہونے کیلئے تیار اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر سے لیس یہ دنیا کا پہلا فون ہوگا، جو سام سنگ کے گلیکسی ایس 21 سے کچھ ہفتے پہلے پیش کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا 4 بیک کیمروں سے لیس نیا فون ریڈمی 9 پاور فون کے اندر اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج ایم آئی یو آئی 12 سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نے اپنی پہلی اسمارٹ واچ متعارف کرادی اس اسمارٹ واچ کا ڈیزائن تو ہوسکتا ہے کہ بہت زیادہ متاثرکن نہ ہو مگر قیمت ضرور صارفین کے لیے پرکشش ثابت ہوگی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر