سائنس و ٹیکنالوجی پوکو کا نیا فلیگ شپ فون ایف 4 جی ٹی فون کی ایک خاص بات اس کی چارجنگ اسپیڈ بھی ہے اور اسے صفر سے 100 فیصد چارج ہونے میں محض 17 منٹ لگتے ہیں۔ شائع 28 اپريل 2022 04:29pm
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا 'خوبصورت ترین فون' سی وی 1 ایس شیاؤمی سی وی 1 ایس میں 6.55 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 1080p ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 'دنیا کا خوبصورت ترین فون' متعارف کرانے کے لیے تیار یہ نیا فون 21 اپریل کو متعارف کرایا جائے گا اور کمپنی کی جانب سے ایک سوشل میڈیا ویڈیو میں اس کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی بلیک شارک کے گیمنگ کے لیے بہترین 3 اسمارٹ فونز پیش بلیک شارک نے 2019 میں ایسے اسمارٹ موبائل فونز بنانا شروع کیے تھے جو گیمنگ کے لیے بہترین ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 15 منٹ میں 100 فیصد چارج ہونے والا ریڈمی نوٹ 11 پرو پلس عالمی سطح پر متعارف فون میں 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے جس سے بیٹری کو مکمل چارج ہونے میں محض 15 منٹ لگتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا سستا ترین 5 جی فون ریڈمی 10 فون میں 6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سے لیس ہے جبکہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری 18 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ 12 سیریز کے فونز پاکستان میں متعارف دسمبر میں یہ فون چین میں متعارف کرائے گئے تھے اب 3 ماہ بعد شیاؤمی 12 اور 12 پرو کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 10 سی متعارف یہ فون کافی حد تک ریڈمی 10 سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں زیادہ بڑی اسکرین اور مختلف پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو اور شیاؤمی کے 2 مڈ رینج اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف شیاؤمی کا پوکو ایم 4 پرو 4 جی جبکہ اوپو کا اے 96 پاکستان میں پیش کیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کے 50 سیریز کے 2 بہترین فونز پیش دونوں فونز کا ڈیزائن اور فیچرز کافی حد تک ملتے جلتے ہیں، مگر پرو ماڈل میں زیادہ بہتر کیمرے، فاسٹ چارجنگ اور پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 12 سیریز کے 3 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر پیش شیاؤمی 12 اور 12 پرو پراسیسر کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہیں جبکہ 12 ایکس میں ڈسپلے کا حجم چھوٹا اور کم طاقتور پراسیسر استعمال کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا سستا مڈرینج اسمارٹ فون ریڈمی 10 سی فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ ہے جس کا مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے جبکہ دوسرا 2 میگا پکسل کیمرا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 108 میگا پکسل کیمرے والا 'سستا' فون ریڈمی 11 پرو پاکستان میں دستیاب فون کے اندر میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 96 پراسیسر موجود ہے جبکہ 6 سے 8 جی بی تک ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی پوکو کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف پوکو ایکس 4 پرو جی اور ایم 4 پرو فونز کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی محض 17 منٹ میں مکمل چارج ہونے والا طاقتور گیمنگ فون ریڈمی کے 50 فون کے بیک پر 64 میگا پکسل مین کیمرے، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل ٹیلی میکرو کیمروں پر مشتمل سیٹ اپ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نوٹ 11 سیریز اب پاکستان میں دستیاب ریڈمی نوٹ 11 تو اب پاکستان میں صارفین خرید سکتے ہیں مگر نوٹ 11 پرو کی قیمت ابھی بتائی نہیں گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار سال بھر میں سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی تیسری بڑی کمپنی قرار 2021 کے 12 مہینوں کے دوران سام سنگ ایک بار پھر سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نوٹ 11 سیریز کے فونز کو چین سے باہر متعارف کرا دیا گیا عالمی سطح پر نوٹ 11 پرو پلس کو پیش کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا بلکہ اس کی جگہ نوٹ 11 ایس کے نام سے نیا فون پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 15 منٹ میں 100 فیصد چارج ہونے والا ریڈمی نوٹ 11 پرو پلس کی جلد پاکستان آمد متوقع ریڈمی 10 سیریز کے مقابلے میں اس بار نئے فونز میں کافی کچھ تبدیل کیا گیا ہے جیسے نیا ڈیزائن، پراسیسر اور دیگر فیچرز۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے 11 آئی سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف 11 آئی ہائپر چارج میں 120 فاسٹ چارجنگ اسپیڈ ہے اور بیٹری محض 15 منٹ میں مکمل چارج ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 12 الٹرا فروری میں متعارف کرائے جانے کا امکان شیاؤمی 12 الٹرا کی خاص بات اس کا بیک پر موجود مین کیمرا سیٹ اپ ہوگا جو 4 لینسز اور لائیسا آپٹکس سپورٹ سے لیس ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی محض 15 منٹ میں 100 فیصد چارج ہونے والا شیاؤمی کا نیا فون 11 آئی پراسیسر کے لحاظ سے یہ فون مڈ رینج فون ہے مگر اس سے ہٹ کر فیچرز کے مطابق اس کم قیمت فون میں فلیگ شپ فیچرز دیئے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 12 سیریز کے 3 فلیگ شپ فونز متعارف شیاؤمی 12 اور 12 پرو پراسیسر کے لحاظ سے زیادہ بہتر فونز ہیں جبکہ 12 ایکس میں کم طاقتور پراسیسر استعمال کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی نے نئے فلیگ شپ فونز کے فیچرز کی تفصیلات جاری کردیں کمپنی کی جانب سے شیاؤمی 12 اور 12 پرو کو متعارف کرایا جاسکتا ہے جبکہ 12 ایکس کو پیش کیے جانے کی افواہیں بھی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فونز 28 دسمبر کو پیش کیے جارہے ہیں جو کم از کم 3 ماڈلز پر مشتمل ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فونز جلد متعارف کرائے جانے کا امکان شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فونز کی سیریز شیاؤمی 12، 12 پرو اور 12 ایکس پر مشتمل ہوگی اور یہ 28 دسمبر کو متعارف کرائی جاسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کا نیا مڈرینج 5 جی فون نوٹ 11 ٹی اس نئے فون میں 6.6 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نوٹ 11 کا 4 جی ورژن پیش فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 88 پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج ایم آئی یو آئی 12.5 سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کو درپیش مشکلات سے ایپل پھر سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی چپس کی قلت اور دیگر کمپنیوں سے سخت مسابقت کے نتیجے میں شیاؤمی سے 3 ماہ بعد ہی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کی پوزیشن چھن گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ فون کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ایسی رپورٹس تو پہلے ہی سامنے آرہی ہیں کہ شیاؤمی کی جانب سے نئی فلیگ شپ فون سیریز کو دسمبر میں متعارف کرایا جارہا ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر