دنیا افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجی کرسمس تک اپنے گھروں پر ہونے چاہئیں، ٹرمپ ٹرمپ کے اس منصوبے سے بین الاقوامی مذاکرات میں کابل کی پوزیشن کمزور جبکہ طالبان کی مضبوط ہوگی، امریکی میڈیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2020 04:12pm
دنیا ٹرمپ نے سیاسی حریف کے ساتھ 'ورچوئل انتخابی مباحثے' سے انکار کردیا ورچوئل مباحثے پر اپنا وقت ضائع کرنے والا نہیں ہوں، وہ جب چاہیں گے لائن کاٹ دیں گے، امریکی صدر
نقطہ نظر امریکی انتخابات میں ’اکتوبر سرپرائز‘ کا کھیل جانتے ہیں؟ ٹرمپ کی بیماری کو اکتوبر سرپرائز کا نام بھی دیا گیا۔ ہر صدارتی الیکشن میں اکتوبر سرپرائز ایک بڑی خبر ہوتی ہےجو سارا رخ بدل دیتی ہے
دنیا مائیک پینس اور کمالا ہیرس کی نائب صدارتی مباحثہ میں کووڈ 19 پر تکرار کمالا ہیرس نے ٹرمپ انتظامیہ کےکورونا وبا کےانتظامات پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’کسی بھی صدارتی انتظامیہ کی سب سے بڑی ناکامی‘ قرار دیا۔
دنیا جو بائیڈن نے ٹرمپ کے ساتھ انتخابی مباحثے سے انکار کردیا صدارتی امیدوار نے کہا کہ انتخابی مباحثے کی اگلی تاریخ تک امریکی صدر کورونا سے بیمار رہے تو مباحثہ میں حصہ نہیں لیں گے۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا امداد سے متعلق مذاکرات انتخاب تک ملتوی کردیے امریکی صدر کی مالی پیکج کے نئے مرحلے کیلئے مذاکرات ختم کرنے کی ٹوئٹ کا وال اسٹریٹ پر منفی اثر پڑا اور وہ 2 فیصد تک گر گئی۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت بہتر لیکن خطرے سے باہر نہیں، ڈاکٹرز سب بہت محنت کررہے ہیں تا کہ میں واپس آجاؤں، میرے خیال سے میں جلد واپس آؤں گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا جو بائیڈن کے ٹرمپ سے مباحثے میں 'انشااللہ' کہنے پر امریکا میں نئی بحث ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم نے این پی آر کو اس بات کی تصدیق کی کہ حقیقت میں انہوں نے یہ جملہ استعمال کیا ہے۔
دنیا ٹرمپ-جو بائیڈن کا پہلا مباحثہ، ایک دوسرے پر ذاتی حملے وائٹ ہاؤس کے دونوں دعویداروں نے ایک دوسرے کے خلاف باتیں کیں اور توہین بھی کی جس کی وجہ سے کسی بھی نتیجے پر پہنچنا مشکل ہوگیا۔
دنیا ٹرمپ نے برسوں سے ٹیکس ادا نہیں کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی صدر نے فوری طور پر ان الزامات کو مکمل طور پر جعلی خبر قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
دنیا جوبائیڈن صدارتی مباحثے سے قبل یا بعد میں ڈرگ ٹیسٹ کرائیں، ٹرمپ کا مطالبہ امریکا صدارتی امیدواروں کے درمیان منگل کو پہلی مرتبہ اوہایو میں مباحثہ ہوگا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین