دنیا اعصاب شکن مقابلے کے بعد جو بائیڈن امریکی صدر منتخب تین روز تک غیر یقینی کی صورتحال کے بعد جو بائیڈن نے مطلوبہ 270 سے زائد الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 01:24pm
دنیا صدارتی انتخاب: امریکی سپریم کورٹ کی دیر سے آنے والے بیلٹس کی گنتی روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کے دن دیگر بیلٹس سے رات 8بجے کے بعد موصول ہونے والے میل ان بیلٹس کو علیحدہ کر لیں، سپریم کورٹ
دنیا صدارتی انتخاب میں فتح ہمیں ہی ملے گی، جوبائیڈن ووٹوں کی گنتی ہمیں واضح طور پر بتارہی ہے کہ ہم اس دوڑ کو جیتنے والے ہیں، صدارتی امیدوار ڈیموکریٹک
لائف اسٹائل 'نہیں جاؤں گا'، جمائما کا ڈونلڈ ٹرمپ پر مزاحیہ تبصرہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ووٹنگ کے دوران دھوکا ہونے اور ووٹ چرانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
دنیا بائیڈن یا ٹرمپ؟ امریکی صدارت کا فیصلہ اہم ریاستوں کے نتائج پر منحصر نتائج میں تاخیر کی سب سے بڑی وجہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ڈاک کے ذریعے دیے گئے ووٹس کا انبار ہے، رپورٹ
دنیا ڈیموکریٹس انتخابات کو چرانے کی کوشش کر رہے ہیں، ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر نے اپنے دعوے پر نہ کوئی شواہد پیش کیے اور نہ ہی صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔
دنیا ’کیا تماشا ہے‘، ایران کے سپریم رہنما کا امریکی جمہوریت پر طنز ٹرمپ کہتے ہیں یہ امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ دھوکے والا الیکشن ہے، حریف کہتے ہیں صدر دھاندلی کرنا چاہتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
نقطہ نظر امریکی صدارتی انتخاب: قانونی جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ اس قانونی جنگ کی وجہ سے لگتا ہے کہ امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج مزید کئی دنوں یا ہفتوں تک حتمی شکل نہیں پا سکیں گے۔
دنیا بائیڈن کے وائٹ ہاؤس کی طرف بڑھتے قدموں کے ساتھ ڈالر قدر کھونے لگا جو بائیڈن صدارتی انتخاب میں فتح کے حصول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں جس کے ڈالر پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
کھیل 'ٹرمپ نے بولڈ ہونے کے بعد بیلز دوبارہ وکٹ پر لگا دی ہیں' اس وقت دنیا بھر پر امریکی الیکشنز کا بخار چڑھا ہوا ہے اور سابق انگلش کپتان بھی اس کے سحر میں مبتلا ہیں۔
لائف اسٹائل امریکی انتخابات میں پہلی بار تین 'خواجہ سرا' کامیاب ایک ٹرانس جینڈر شخص سینیٹ جب کہ دو ریاستی اسمبلیوں کی نشست پر کامیاب ہوگئے۔
نقطہ نظر وائٹ ہاؤس یا ڈی چوک؟ نمائش چورنگی یا مُکا چوک؟ یہ میں کیا دیکھ رہا تھا؟ ماحول ایسا تھا جیسے کراچی میں ہڑتال کے موقع پر ہوتا ہے، فرق یہ تھا کہ کوریج کے دوران پولیس کے ہونے پر خود کو محفوظ تصور کررہا تھا۔
ویڈیوز امریکی صدارتی انتخاب کے بعد کئی ریاستوں میں مظاہرے اب تک کے غیر سرکاری نتائج میں ڈیموکریٹ پارٹی کے جوبائیڈن کو برتری حاصل ہے۔
لائف اسٹائل کانیے ویسٹ نے صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی معروف ریپر و گلوکار امریکا کی 50 میں سے 12 ریاستوں میں ووٹ لینے کے اہل تھے،انہوں نے ، 2024 کے انتخابات میں لڑنے کا اعلان کردیا۔
دنیا امریکی انتخابات میں 'متوفی' اُمیدوار بھی کامیاب ایوان زیریں کے انتخابات میں جنوبی ڈکوتا سے ایک ایسا اُمیدوار بھی انتخابات جیتنے میں کامیاب ہوگیا جو پچھلےماہ کورونا سےچل بسا تھا۔
دنیا امریکی صدارتی انتخاب: جو بائیڈن کامیابی کے بہت قریب، ٹرمپ کا دھوکے کا الزام جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکے، ڈونلڈ ٹرمپ 214 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ ان سے بہت پیچھے ہیں۔
دنیا امریکا: صدارتی انتخاب کے نتائج متنازع ہوگئے تو کیا ہوگا؟ فریقین کے انتخابی نتائج میں بہت کم فرق ہونے پر ریاستوں میں رائے دہندگی اور بیلٹ گنتی کے طریقہ کار پر قانونی چارہ جوئی ہوسکتی ہے۔
حیرت انگیز امریکا میں گزشتہ ماہ انتقال کرجانے والا امیدوار الیکشن جیتنے میں کامیاب ریاس نارتھ ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ انڈہال کا انتقال اکتوبر کے شروع میں کووڈ 19 کے نتیجے میں ہوا۔
دنیا امریکا: صدارتی انتخاب کے دوران نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج جاری واشنگٹن سمیت دیگر شہروں میں 'بلیک لائیوز میٹرز' کا احتجاج، صدارتی نتائج آنے کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا عزم کیا گیا۔
دنیا ٹرمپ کی تنقید کا نشانہ بننے والی مسلم خواتین دوبارہ رکن کانگریس منتخب راشدہ طلیب اور الہان عمر کے علاوہ ان کے گروپ کی الیگزینڈریا اوکاسیو کوریٹز اور ایانا پیریسلے بھی منتخب ہوگئیں۔
پاکستان امریکی انتخاب میں جو بھی کامیاب ہو، پاکستان اس کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے، دفترخارجہ ترجمان دفتر خارجہ نے تاریخ ساز الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والے امریکیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
دنیا صدارتی انتخاب: ووٹوں کی گنتی کے تنازع پر سپریم کورٹ جائیں گے، ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ریاستوں سے جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہم عدالت جائیں گے تاکہ ووٹنگ کو روکا جائے، امریکی صدر
دنیا بائیڈن اور ٹرمپ دونوں کا فتح کا دعویٰ، امریکی صدر کا دھاندلی کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جو بائیڈن پر صدارتی انتخاب میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر و فیس بک نے امریکی انتخابات کی غلط معلومات دینے والے اکاؤنٹس بند کردیے دونوں ویب سائٹس نے انتخابات سے قبل ہی کہا تھا کہ وہ غلط معلومات کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھائیں گے۔
دنیا الیکٹورل کالج کیا ہے؟ وہ امریکی صدر کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟ امریکا میں صدر کا انتخاب صرف براہ راست عوامی ووٹوں سے نہیں بلکہ ایک اور طریقے سے بھی ہوتا ہے۔
دنیا امریکی صدارتی انتخاب: ٹرمپ اور بائیڈن میں کانٹے کا مقابلہ اب تک کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن 238 جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 213 الیکٹورل ووٹس جیتنے میں کامیاب رہے، رپورٹ
لائف اسٹائل صدارتی اُمیدوار کانیے ویسٹ اور ان کی اہلیہ نے کس کو ووٹ دیا؟ امریکا میں 46 ویں صدر کے انتخاب کے لیے 3 نومبر کو ووٹنگ ہوئی، کانیے ویسٹ بھی بطور اُمیدوار انتخابی میدان میں اترے تھے۔
نقطہ نظر امریکی انتخابات میں ماضی کے مقابلے میں کیا کچھ مختلف ہوا؟ انتخابی مہم کے آخری ہفتے کو بہت اہمیت دی جاتی ہےلیکن اس بار قبل از وقت ووٹنگ نے ووٹر کا آخری وقت میں ذہن بدلنے کا رجحان ختم کردیا۔
دنیا جوبائیڈن کی الیکشن کے دن بیٹے کی قبر پر حاضری اہلیہ جل اور دو پوتیوں کے ہمراہ ڈیموکریٹ اُمیدوار علی الصبح چرچ پہنچے جس کے بعد اپنے بیٹے کی قبر پر حاضری دی۔
دنیا صدارتی انتخاب: ابھی سے جیت کا سوچ کر خوشی محسوس ہورہی ہے، ٹرمپ فلوریڈا اور ایریزونا جیسی اہم ریاستوں میں بڑی انتخابی فتوحات حاصل کریں گے، امریکی صدر کی پیشگوئی
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین