دنیا کیا ٹرمپ21 ویں صدی میں دوسری بار منتخب نہ ہونے والے پہلے صدر ہوں گے؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ لگ بھگ 3 دہائیوں میں پہلی بار ہوگا کہ ایک امریکی صدر دوبارہ کامیابی نہیں حاصل نہیں کرسکا۔ شائع 03 نومبر 2020 06:06pm
دنیا امریکا میں 46ویں صدر کے انتخاب کا مرحلہ جاری اس انتخاب میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن اور امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔
دنیا فاتح چاہے بائیڈن ہو یا ٹرمپ، شکست ڈالر کی ہی ہو گی امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن لیکن ایک عرصے سے مندی کا شکار ڈالر کی صورتحال بہتر ہونے کا امکان نہیں۔
ویڈیوز امریکی صدارتی انتخاب: ٹرمپ اور جوبائیڈن میں کس کی جیت ہوگی؟ ماہرین ملک کی حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ کی پیش گوئی کررہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر و فیس بک امریکی انتخابات میں قبل از کامیابی کے دعووں پر وارننگ دیں گے دونوں ویب سائٹس کامیابی کے دعوؤں سے متعلق کی جانے والی تمام پوسٹس پر انتباہی جملے بھی لکھیں گے۔
دنیا ایف بی آئی کا صدارتی انتخاب کے موقع پر پورٹ لینڈ میں مسلح تصادم کا انتباہ اگر کشیدگی بڑھی تو صورتحال خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتی ہے اور نتیجہ افسوسناک تشدد کی صورت میں نکل سکتا ہے، حکام
دنیا امریکی صدر کے انتخاب کا دن آن پہنچا، ریکارڈ ٹرن آؤٹ متوقع اتوار تک 9 کروڑ 31 لاکھ 31 ہزار افراد پہلے ہی ووٹ دے چکے ہیں جو گزشتہ انتخاب کے مجموعی ووٹس کی 2 تہائی تعداد سے زیادہ ہے، رپورٹ
دنیا امریکا میں الیکشن سے قبل 9 کروڑ 50 لاکھ ووٹ کاسٹ مبصرین کے مطابق صدارتی انتخاب میں 2016 میں کاسٹ ہونے والے 13 کروڑ 80 لاکھ ووٹ کی حد باآسانی عبور ہوجائے گی، رپورٹ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کی سوئنگ ریاست کے ووٹ پر قانونی کارروائی کی دھمکی انتخاب کے بعد بھی بیلٹس جمع کیا جانا خوفناک ہے، جیسے ہی انتخابات مکمل ہوں گے ہم اپنے وکلا سے رابطہ کریں گے، امریکی صدر
دنیا امریکی انتخابات میں موسمیاتی تبدیلی کا رخ بھی متعین ہوگا، ماحولیاتی ماہرین اگر ٹرمپ اتنظامیہ دوبارہ انتخابات جیتتی ہے تو پیرس معاہدے سے دستبردار ہوجائے جس سے موسمیاتی تباہی ہوگی، رپورٹ
دنیا امریکا: ریپبلکن پارٹی سینیٹ میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کیلئے کوشاں تین یا چار نشستیں سینیٹ کے کنٹرول اور کسی بھی پارٹی کی صدارتی انتخاب میں جیت کا تعین کریں گی، رپورٹ
دنیا 'امریکی صدارتی انتخاب میں خلا سے ووٹ کاسٹ کرنا ایک اعزاز ہے' امریکی خلا باز کیٹ روبنز نے 22 اکتوبر کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا اور ووٹنگ کو ایک فریضہ قرار دیا۔
دنیا امریکی صدارتی انتخاب 2020: اُمیدوار جو بائیڈن دہائیوں کا سیاسی تجربہ رکھنے والے جوبائیڈن امریکی صدر کیلئے ڈیموکریٹک اُمیدوار ہیں اور وہ تیسری مرتبہ اس عہدے کیلئے میدان میں ہیں۔
دنیا امریکی صدارتی انتخاب 2020: اُمیدوار ڈونلڈ جے ٹرمپ نیویارک سے تعلق رکھنے والے تاجر ٹرمپ نے سابق سیکریٹری آف اسٹیٹ کو اپ سیٹ شکست دے کر دنیا اور امریکا کو حیران کردیا تھا۔
دنیا کمالا ہیرس امریکی نائب صدر کی حیثیت سے رکاوٹیں توڑنے کیلئے تیار امریکی نائب صدارت کی پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار کیلی فورنیا میں اٹارنی جنرل کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔
دنیا امریکی صدارتی انتخاب: ووٹنگ سے صدر منتخب ہونے تک کے مراحل جنوری میں کانگریس کے نئے اراکین منتخب ہوتے ہیں جو صدارتی امیدوار کے حتمی اعلان کے لیے گنتی شروع کرتے ہیں۔
نقطہ نظر ٹرمپ کو دوبارہ امریکا کا صدر کیوں نہیں بننا چاہیے؟ ٹرمپ نے دنیا کے عوامی رہنماؤں کو یہ سکھا دیا ہے کہ سیاسی طاقت کے حصول کیلئے کس طرح سرکشی اور عیاری کی حکمت عملی ترتیب دی جاسکتی ہے
دنیا ٹرمپ، بائیڈن کی وسط مغربی ریاستوں میں فیصلہ کن مہم دونوں امیدواروں نے مہم کو تیز کرتے ہوئے فیصلہ کن ریاستوں میں ریلیوں سے خطاب کیا۔
دنیا امریکا میں کورونا پر سیاست: ’جھوٹا وعدہ نہیں کرسکتا کہ چٹکی بجا کر وبا ختم کردوں گا‘ اگر میں جیت بھی گیا تو اس وبائی بیماری کو ختم کرنے کے لیے بہت زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہوگی، صدارتی امیدوار جو بائیڈن
نقطہ نظر بیمار امریکا کا معالج کون؟ آنے والے انتخابات میں اگر نتائج غیر متوقع ہوئےتو بوگلو بوائز اور پراؤڈ بوائز جیسی سفید فام نسل پرست ملیشیا خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں
دنیا ٹرمپ، جوبائیڈن کی مہم آخری ہفتے میں داخل، کورونا وائرس کیسز میں بھی اضافہ انتخابی مہم کے آخری ہفتے میں دونوں اُمیدوار مختلف ریاستوں کا دورہ کریں گے اور جلسوں اور ریلیوں سے بھی خطاب کریں گے۔
دنیا امریکی صدارتی انتخاب: پاکستانی، مسلم ووٹرز کی رائے اہم قرار صدارتی انتخابات میں پاکستانیوں کے ووٹ کی اہمیت ہےکیونکہ 34 لاکھ 50 ہزار امریکی مسلمانوں میں پاکستانیوں کا واحد بڑا گروہ ہے،رپورٹ
نقطہ نظر امریکی کس کو ووٹ دیں؟ ٹیکس چھوٹ دینے والے نسل پرست کو یا ٹیکس لگانے والے لبرل کو؟ امریکی انتخابات میں طویل عرصے بعد اسلاموفوبیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ یا افغانستان سے انخلاء کے بجائے مقامی مسائل زیر بحت ہیں۔
دنیا امریکا: صدارتی امیدواروں کا آخری مباحثہ، ٹرمپ کے جو بائیڈن پر بدعنوانی کے الزامات آخری مباحثے میں بھی دونوں کے درمیان ذاتی نوعیت کے حملے دیکھے گئے جبکہ ٹرمپ نے جو بائیڈن پر بدعنوانی کے الزامات لگائے۔
دنیا یہ کوئی ریئلٹی شو نہیں ہے، اوباما کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید سابق امریکی صدر براک اوباما نے جو بائیڈن کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کی۔
نقطہ نظر تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا ’نازک دور سے گزر رہا ہے‘ یہ خدشہ پیدا ہوگیا کہ نتیجہ آنے کےبعد اقتدار کی منتقلی منظم انداز میں ہوجائےگی یا معاملہ قانونی جنگ اور تشدد کی بھینٹ چڑھ جائیگا۔
نقطہ نظر کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکی انتخابات میں کتنے مراحل ہوتے ہیں؟ لوگوں کی اکثریت امریکی انتخابات کےتکنیکی پہلوؤں سےآگاہی نہیں رکھتی اور اسے براہ راست صدارتی انتخابات کا سادہ سا طریقہ تصور کرتی ہے
دنیا ٹرمپ-جو بائیڈن مباحثہ میں ’میوٹ‘ کا بٹن بھی شامل کیا جائے گا من پسند امیدوار کو فائدہ پہنچانے کی کوشش میں آخری منٹ میں تبدیلیوں سے قطع نظر ڈونلڈ ٹرمپ اس بحث کے لیے پرعزم ہیں، مینیجر ٹرمپ مہم
نقطہ نظر ٹرمپ کورونا کا شکار ہوئے تو پوری دنیا نے خوشی کا اظہار کیوں کیا؟ 4 سال سے بھی کم عرصے میں ٹرمپ نے اپنے ملک کی شناخت کو اس قدر نقصان پہنچایا ہے جتنا ماضی میں کوئی صدر نہیں پہنچا سکا۔
دنیا امریکی صدر کورونا سے ’صحتیاب‘ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس میں حامیوں کے سامنے اس وقت مجھے ادویات کی ضرورت نہیں ہے، میں نے 8 گھنٹے کے دوران کوئی دوا نہیں لی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا