کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ حکومت کے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے اعلیٰ کونسل کو آگاہ کیا، بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2021 09:34am
کھیل بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ مکمل پروٹوکول کے ساتھ ہوگا یا یو اے ای میں ہوگا، احسان مانی بھارت کے ساتھ ویزا،ٹیکس کلیئرنس اورکوروناکے مسائل ہیں،آئی سی سی کافیصلہ ہے کہ متبادل کےطور یو اے ای میں ہوگا، چیئرمین پی سی بی
کھیل 'ویزوں کی یقین دہانی نہ کرائی گئی تو ورلڈ کپ ٹی20 بھارت سے منتقل کرنے پر زور دیں گے' ہم صرف کھلاڑیوں کے علاوہ شائقین، عہدیداروں اور صحافیوں کے ویزے کے لیے بھی تحریری یقین دہانی چاہتے ہیں، چیئرمین پی سی بی
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان کیلئے تحریری یقین دہانی طلب کرلی پاکستانی اسکواڈ کے ویزوں اور سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کروائی گئی تو ایونٹ خطرے میں پڑ جائے گا، آئی سی سی
کھیل بھارت 2021 اور آسٹریلیا 2022 میں ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا کورونا وائرس کے سبب آئندہ سال فروری-مارچ میں شیڈول 50اوورز کا خواتین ورلڈ کپ بھی 2022 تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
کھیل کورونا وائرس کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ ملتوی عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر،نومبر میں آسٹریلوی سرزمین پر منعقد ہونے تھے، غیر یقینی صورتحال کے باعث ملتوی کردیے گئے۔
کھیل رواں سال آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں، احسان مانی خدانخواستہ ایونٹ میں کوئی کھلاڑی انفیکشن کا شکار ہوتا ہے تو بہت زیادہ افرا تفری پھیل جائے گی لہٰذا خطرہ مول نہیں لے سکتے، چیئرمین پی سی بی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین