کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف عمدہ کارکردگی کے باوجود اسکاٹ لینڈ کو شکست نیوزی لینڈ نے گپٹل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 172رنز بنائے، اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 5وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنا سکی۔ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2021 08:46pm
کھیل میچ کے بعد قومی ٹیم کا نمیبیا کے ڈریسنگ روم کا دورہ، شاندار کارکردگی پر مبارکباد 2 نومبر کو ہونے والے میچ میں پاکستان نے عمدہ بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دی تھی۔
کھیل بابر اور رضوان کی جوڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا دونوں اوپننگ بلے بازوں نے نمیبیا کے خلاف 113 رنز کی شراکت کے دوران یہ ریکارڈ بنایا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے رضوان اور بابر کی نصف سنچریوں کی بدولت دو وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے، نمیبیا کی ٹیم 144 رنز بنا سکی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش اور سری لنکا سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر گروپ ون سے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز میں مقابلہ ہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست بنگلہ دیشی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 84رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقہ نے چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کی مسلسل چوتھی فتح، سری لنکا 27 رنز سے ناکام انگلینڈ نے جوز بٹلرکی 101 رنز کی بدولت 163 رنز بنائے جبکہ سری لنکا کی پوری ٹیم 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل ٹیم تھکاوٹ کا شکار ہے، ہمیں آرام کی ضرورت ہے، بھارتی باؤلر کبھی کبھار آپ کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے، جب آپ 6ماہ سے گھر دور ہوں تو خاندان کو یاد کرتے ہیں، جسپریت بمراہ
کھیل کوئی معجزہ ہی بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے، شاہد آفریدی بھارت کی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کا اب بھی معمولی چانس موجود ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا، شکیب انجری کا شکار ہو کر ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران شکیب ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کو لگاتار دوسری شکست، نیوزی لینڈ 8وکٹوں سے کامیاب بھارتی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہوئی اور مقررہ اوورز میں 110 رنز بنا سکی، نیوزی لینڈ نے 33گیندیں قبل فتح حاصل کر لی۔
کھیل بھارت کے خلاف شاہین آفریدی جیسی کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں، ٹرینٹ بولٹ اس دن بھارت کے خلاف شاہین شاہ آفریدی نے جس طرح باؤلنگ کی اسے دیکھنا بہت اچھا تھا، کیوی فاسٹ باؤلر
کھیل نمیبیا کو 62 رنز سے شکست، ٹی20 ورلڈ کپ میں افغانستان کی دوسری فتح افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئ 5وکٹوں 160رنز بنائے تھے جبکہ نمیبیا کی ٹیم مقررہ اورز میں 9 وکٹوں پر 98 رنز بنا سکی۔
کھیل ’بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ کھیلا اس وقت ان کی والدہ ہسپتال میں تھیں‘ ہمارے گھر پر بڑا امتحان تھا، میرا یہاں آنا نہیں بنتا تھا پر میں آیا کہ بابر کہیں کمزور نہ پڑ جائے، والد بابراعظم
کھیل ورلڈ کپ جیت کر قوم کو بڑی خوشی فراہم کریں گے، آصف علی شاداب خان کے شاٹ پر جان بوجھ کر سنگل نہیں تھا، یقین تھا کہ اس اوور میں میچ ختم کر سکتا ہوں، مڈل آرڈر بلے باز
کھیل ٹی20ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست آسٹریلین ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 125رنز بنانے کر آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ نے باآسانی 12ویں اوور میں فتح حاصل کر لی۔
کھیل کسی کو مذہب کی بنیاد پر نشانہ بنانا بدترین انسانی عمل ہے، کوہلی میں اپنی زندگی کا ایک منٹ بھی اس طرح کے لوگوں پر توجہ دے کر ضائع نہیں کروں گا، کپتان بھارتی ٹیم
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: ڈی سلوا کی ہیٹ ٹرک رائیگاں، سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کامیاب سری لنکا کی ٹیم 142 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جنوبی افریقہ نے ایک گیند قبل ہدف حاصل کر لیا، تبریز شمسی بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
لائف اسٹائل شوبز شخصیات کو قومی ٹیم کو نظر لگنے کی فکر ستانے لگی کرکٹ ورلڈ میں قومی ٹیم کی مسلسل تیسری فتح پر شوبز شخصیات نے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے ساتھ ہی خدشات کا اظہار بھی کردیا۔
کھیل پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری فتح پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل آصف علی کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی ٹی20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے، پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز سے شکست ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی ٹیم 139 رنز بنا سکی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی لگاتار دوسری فتح، سری لنکا کو شکست آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، ایڈم زامپا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کھیل انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان کو پی ٹی وی سے آف ایئر کرنے کا فیصلہ پی ٹی وی اسپورٹس پر پروگرام کے دوران پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے دونوں کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کیا۔
کھیل ’پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر غداری کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا‘ ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر عمر قید تک سزا ہوسکتی ہے۔
کھیل کوئنٹن ڈی کوک نے ’نسل پرستی کے خلاف احتجاج‘ سے انکار پر معافی مانگ لی اگر میرے گھٹنے ٹیکنے سے کسی کی زندگی بہتر کرنے میں مدد ملتی ہے تو مجھے یہ کرنے سے خوشی ملے گی، کوئنٹن ڈی کوک
کھیل شعیب اختر سے ’بدتمیزی‘: ایکسپرٹ پینل میں موجود سابق برطانوی کرکٹر نے کیا کہا؟ 26 اکتوبر کو پیش آنے والے واقعے پر اینکر نعمان نیاز کو شو کی میزبانی سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 109 رنز بناسکی اور نمیبیا نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا بابراعظم بیٹنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں، باؤلنگ میں شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے اپنی پوزیشن بہتر کرلی۔
پاکستان اینکر کی شعیب اختر سے ’بدتمیزی‘، پی ٹی وی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا انتظامیہ نے پی ٹی وی اسپورٹس پر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین