کھیل پی ٹی وی کے لائیو شو میں اینکر کی شعیب اختر سے ’بدتمیزی‘ اینکر نعمان نیاز نے شعیب اختر کو شو سے اٹھ کر جانے کو کہا جس کے بعد وہ شو چھوڑ کر چلے گئے۔ اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2021 05:15pm
کھیل نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اعصاب شکن معرکے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل شارجہ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کامیاب پاکستان نے حارث رؤف اور آصف علی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: حارث اور آصف کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی کیوی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، گرین شرٹس نے 5 وکٹوں کے خسارے پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل نسل پرستی کے معاملے پر اختلاف، ڈی کوک ورلڈ کپ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے جنوبی افریقی وکٹ کیپر نے نسل پرستی کے خلاف اظہار یکجہتی کیلئے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر احتجاج سے انکار کردیا تھا۔
کھیل پاکستانی بلے باز رضوان کا بھارتی باؤلر شامی کی حمایت میں ٹوئٹ اپنے اسٹارز کی حوصلہ افزائی کریں، کرکٹ لوگوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انہیں ملانے کے لیے ہونی چاہیے، محمد رضوان
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سےشکست دے دی جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا، ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔
دنیا بھارت: پاکستان کی کامیابی پر خوشی منانے والی مسلمان خاتون ٹیچر ملازمت سے برخاست نفیسہ عطاری نے واٹس ایپ اسٹیٹس پر ہم جیت گئے لکھا اور ساتھ ہی پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر بھی اپ لوڈ کی تھیں۔
کھیل امید ہے پاکستان کو کوئی رنجش نہیں ہوگی، کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز زبردست کارکردگی دکھائی اور ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، کین ولیمسن
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 60 رنز پر ڈھیر، افغانستان 130 رنز سے کامیاب مجیب الرحمٰن نے 5 اور راشد خان نے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ میں رحمٰن اللہ نے 59 رنز بنائے۔
کھیل کیا آپ روہت شرما کو ٹیم سے نکالیں گے، کوہلی کا صحافی کو سوالیہ جواب اگر آپ تنازع پیدا کرنا چاہتے ہیں تو مجھے پہلے بتائیں تاکہ میں اس کے مطابق جواب دے سکوں، ویرات کوہلی
کھیل ’بھارت کے خلاف جیت کے بعد پاکستان اب ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ہے‘ کرکٹ کی دنیا کے معروف ناموں نے نہ صرف اس میچ کو اہمیت دی بلکہ میچ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔
پاکستان کرکٹ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح، دنیا بھر میں پاکستانیوں کا جشن اس فتح نے نہ صرف پاکستان میں رہنے والے افراد بلکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی خوشی کے اظہار کا موقع فراہم کیا۔
کھیل پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی کالجز میں کشمیری طلبہ پر تشدد بہار، اتر پردیش اور ہریانہ کے طلبہ کشمیریوں کے کمروں میں گھس آئے، توڑ پھوڑ کی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، طلبا رہنما
کھیل بھارت کی شکست کے بعد شعیب اختر کا ہربھجن سنگھ کو 'جواب' شعیب اختر نے ٹوئٹ میں سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ کو ٹیگ کرکے پوچھا کہ کہاں ہو؟
پاکستان بھارت کو شکست، شوبز شخصیات کی قومی کرکٹ ٹیم کو جیت کی مبارکباد یہ پاکستان کی کسی بھی فارمیٹ کے ورلڈ کپ ایونٹ میں بھارت کے خلاف پہلی فتح ہے۔
کھیل تصاویر: ٹی20ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی یادگار فتح پاکستان نے شاہین شاہ آفریدی اور اوپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح، ٹیم! ‘قوم کو آپ پر فخر ہے’ ٹیم کو مبارک باد، بابر اعظم نے فرنٹ سے ٹیم کی قیادت کی، رضوان اور شاہین آفریدی نے شان دار کارکردگی دکھائی، وزیراعظم
کھیل ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف نئے ریکارڈز بنا دیے پاکستان نے بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ بھارت کو پاکستان سے شکست شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کے باعث بھارتی ٹیم 151 رنز بنا سکی، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل شائقین کا پاک۔بھارت کرکٹ مقابلوں کی بحالی اور قیام امن کا مطالبہ دونوں ملکوں کے درمیان میچوں میں شائقین کی دلچسپی کے باوجود دونوں ٹیموں میں انتہائی کم میچ کھیلے گئے ہیں۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی بنگلہ دیش نے نعیم اور مشفق الرحیم کی نصف سنچریو کی بدولت171 رنز بنائے، جس کو سری لنکا نے 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
کھیل پاک بھارت ٹاکرا: شائقین نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی شائقینِ کرکٹ طرح طرح کی میمز شئیر کر کے بھارتی شائقین کے دل جلارہے ہیں۔
پاکستان کوئز: آپ پاک بھارت ٹی20 مقابلوں کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ روایتی حریف آج شام 7 بجے ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے اپنے پہلے میچ میں ہی آمنے سامنے ہوں گے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز 55 رنزپر ڈھیر، انگلینڈ 6 وکٹوں سے کامیاب انگلینڈ نے اسپنرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا کامیاب آغاز، جنوبی افریقہ کو شکست جنوبی افریقہ نے ہپلے بیٹنگ کرتے ہوئے 118 رنز بنائے، آسٹریلیا نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل آئرلینڈز اور نیدرلینڈز کو شکست، نمیبیا اور سری لنکا سپر 12 راؤنڈ میں پہنچ گئے ٹی20 ورلڈ کپ میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی، سری لنکا کے خلاف نیدرلینڈز کی ٹیم 44 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ اور بنگلہ دیش نے سپر12 راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 8وکٹوں سے شکست دی، بنگلہ دیش نے پاپوا نیو گنی کو 84 رنز سے مات دی۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کو شکست، سری لنکا سپر 12 میں پہنچ گیا سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 171 رنز بنائے اور جواب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل پولنگ نتائج: عوام ورلڈ کپ اسکواڈ میں شرجیل اور عامر کی موجودگی کے خواہاں ڈان ڈاٹ کام کے پول میں شائقین سے سوال کیا گیا کہ وہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں کن کھلاڑیوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین