کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست ڈوسن کی سنچری کے باعث پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2021 09:51am
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں ویزے کی جارحانہ بیٹنگ، نیدرلینڈز کو نمیبیا کے ہاتھوں شکست نیدرلینڈز نے ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 165 رنز ہدف دیا تھا جو نمیبیا نے 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی پہلی فتح، عمان ناکام بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 153رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جواب میں عمان کی ٹیم 127 رنز بنا سکی۔
کھیل پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز وارم اپ میچ میں ہونے والے چند دلچسپ واقعات ایک یادگار لمحہ وہ بھی تھا جب بابر اعظم نے شمرون ہٹمائر کو واپس بلا کر بیٹنگ جاری رکھنے کی پیشکش کی جسے شائقین نے خوب سراہا۔
کھیل کیمفر کی تباہ کن باؤلنگ، نیدرلینڈز کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں آئرلینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ورلڈ کپ کے پہلے ہی دن بنگلہ دیش کو اپ سیٹ شکست، اسکاٹ لینڈ کامیاب ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو چھ رنز سے شکست دے دی۔
کھیل 24 اکتوبر کو پاک بھارت میچ دیگر مقابلوں جیسا ہی ہے، ویرات کوہلی پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹاکرا ایونٹ کے دوسرے میچ میں 24 اکتوبر کو ہوگا۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاپوا نیو گنی کو شکست، عمان کی فتح ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں عمان نے 130 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ 2009 میں پاکستان کی کارکردگی پر ایک نظر 2009ء میں منعقد ہونے والا ٹی20 ورلڈ کپ، ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کے سفر کا اہم سنگ میل ثابت ہوا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی کٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گیا ہے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی مہم کے آغاز سے قبل دو وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔
کھیل بھارت کے خلاف جیت کر فاتحانہ آغاز کی کوشش کریں گے، بابراعظم سینئر کھلاڑیوں کی ڈریسنگ روم میں موجودگی اہمیت کی حامل ہے، ورلڈ کپ میں تین سے زائد اسپنرز کھلا سکتے ہیں، کپتان قومی ٹیم
کھیل انجری کے سبب صہیب ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر، شعیب ملک کی شمولیت صہیب مقصود 6 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران کمر کی انجری میں مبتلا ہو گئے تھے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں تین تبدیلیاں، سرفراز کی واپسی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ میں فخر زمان اور حیدر علی کو بھی شامل کرلیا ہے۔
کھیل آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے 'بیٹسمین' کو 'بیٹر' میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ہمارے چینلز میں بعض اوقات بیٹر کا استعمال کیاجارہا ہے، ہم ایم سی سی کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، قائم مقام سربراہ آئی سی سی
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کی میزبانی کرنے والے مسقط کے الامارات اسٹیڈیم میں تقریباً 3 ہزار شائقین کو آنے کی اجازت ہو گی، رپورٹ
کھیل قومی ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات، ورلڈ کپ میں کارکردگی سے عالمی سطح پر جواب دینے کا مشورہ ہوم گراؤنڈ پر انٹرنیشنل کرکٹ سے متعلق پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی جلد واپسی ہوگی، وزیراعظم
کھیل کوہلی کا ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بھارتی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کوہلی نے اعلان کیا کہ وہ مختصر ترین فارمیٹ میں قیادت چھوڑ دیں گے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں قیادت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
کھیل رمیز راجا کی پسند سے اسکواڈ کے انتخاب کا تاثر غلط ہے، چیف سلیکٹر اسکواڈ کے لیے کوچ اور سابق کوچ سے مشاورت کی گئی تھی، کھلاڑیوں کو مستقل مواقع نہ دینے پر تحفظات تھے، محمد وسیم
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان، روی رام پال کی واپسی، سنیل نارائن باہر روی رام پال ایک انتہائی تجربہ کار باؤلر ہیں جنہوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیڈ سلیکٹر
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے افغانستان کی ٹیم کا اعلان، راشد خان کپتان کے عہدے سے سبکدوش سلیکشن کمیٹی اور اے سی بی نے ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے اسکواڈ کے انتخاب میں میری رضامندی حاصل نہیں کی تھی، راشد خان
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: اسٹوکس اور آرچر کے بغیر انگلش اسکواڈ کا اعلان دونوں کھلاڑی ٹیم کو دستیاب نہیں، اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے، ووکس اور ٹائمل ملز کی کئی سال بعد واپسی ہوئی ہے۔
کھیل ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ سے ڈیو پلیسی اور عمران طاہر ڈراپ ٹیمبا باووما کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے، جنوبی افریقہ نے تین اسپنرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، ایشون سمیت پانچ اسپنرز شامل بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے اور مہندرا سنگھ دھونی طور مینٹور اسکواڈ کے ساتھ موجود ہوں گے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا کے تجربہ کار اور مضبوط اسکواڈ کا اعلان ایرون فنچ اسکواڈ کی قیادت کریں گے، وکٹ کیپر جوش انگلس کو پہلی مرتبہ آسٹریلیا قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 24 اکتوبر کو ہوگا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021، متحدہ عرب امارات اور عُمان میں 17 اکتوبر سے شروع ہوگا، فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کی متحدہ عرب امارت منتقلی کی تصدیق کردی ٹی20 ورلڈ کپ کے کوالیفائرز 17 اکتوبر سے عمان میں ہوں گے، فائنل 14 نومبر کو متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔
کھیل کورونا وائرس کا خطرہ، ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل بھارت میں کورونا وائرس اور سفری پابندیوں کی وجہ سے رواں سال اکتوبر اور نومبر میں شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کو منتقل کردیا گیا۔
کھیل آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کی بھارت سے منتقلی کا عندیہ دے دیا یہ فیصلہ ممکنہ طور پر بھارت میں کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی بدترین صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
کھیل کووڈ-19 بحران: ٹی20 ورلڈ کپ بھارت سے منتقل کرنے کا متبادل منصوبہ تیار رواں سال اکتوبر-نومبر میں شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کا کورونا کے سبب بھارت میں انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین