کھیل تمیم انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر بنگلہ دیشی اوپننگ بلے باز اوپننگ بلے باز تمیم اقبال کلائی کی انجری کے سبب ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2018 09:50pm
کھیل ایشیا کپ: پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی بنگلہ دیش نے مشفیق الرحیم کی شاندارسنچری کی بدولت سری لنکاکو262 رنز کا ہدف دیالیکن پوری ٹیم 124 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل ایشیا کپ سے قبل ہی سری لنکن ٹیم مسائل سے دوچار فٹنس مسائل کے سبب تجربہ کار بلے باز دنیش چندیمل کی ایونٹ میں شرکت مشکوک، دھننجیا بھی ابتدائی میچز کے لیے دستیاب نہیں۔