کھیل پاکستان کی سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، سیریز بھی جیت لی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 298 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 49ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2019 12:57am
کھیل سری لنکا سے ٹی20 سیریز: قومی اسکواڈ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کی واپسی سری لنکا کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
پاکستان کراچی میں 10سال بعد ون ڈے کرکٹ کی یادگار واپسی پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی۔
پاکستان بابر اور شنواری کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کو 67رنز سے شکست پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ اتوار کو نہیں ہوگا کراچی میں شدید بارش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ کی مخدوش حالت کو دیکھتے ہوئے دوسرے میچ کا شیڈول تبدیل کیا گیا۔
کھیل کراچی: پاک سری لنکا سیریز کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ون ڈے سیریز کے دوران اسٹیڈیم جانے والے تمام راستے ٹریفک کے لیے بند ہوں گے، ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا۔
کھیل عالمی برادری پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے حمایت کرے، سرفراز انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان کے بغیر ادھوری ہے،ٹیم پاکستان بھیجنے پر سری لنکا کے شکرگزار ہیں،قومی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس
کھیل سیریز کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی تیاریوں کا آغاز پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے رواں ماں پاکستان میں شیڈول...
کھیل دھننجیا کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار، ایک سال کی پابندی عائد دھننجیا کا باؤلنگ ایکشن نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان گزشتہ ماہ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں رپورٹ ہوا تھا۔
کھیل سری لنکا نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی سری لنکا کی وزارت دفاع نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی اجازت دے دی، دورہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔
کھیل سری لنکا 122رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کردی نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 65رنز سے شکست دے دی۔
کھیل سری لنکا کی فتح کے ساتھ ملنگا کے شاندار کیریئر کا یادگار اختتام سری لنکا نے کوشل پریرا کی سنچری کی بدولت 8وکٹوں کے نقصان پر 314رنز بنا ئے، بنگلہ دیشی ٹیم 223 رنز پر ہمت ہار گئی۔
کھیل بنگلہ دیشی کپتان انجری کے سبب دورہ سری لنکا سے باہر مشرفی مرتضیٰ ہیمسٹرنگ انجری کے سبب دورہ سری لنکا میں شرکت نہیں کر سکیں گے، تمیم اقبال ٹیم کی قیادت کریں گے۔
کھیل سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو کولمبو میں گرفتار کر لیا گیا دمتھ کرونارتنے نے شراب کے نشے میں گاڑی چلاتے ہوئے اپنی گاڑی سے حادثہ کردیا جس سے دوسری گاڑی میں سوار شخص زخمی ہو گیا۔
کھیل سری لنکا نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں 8وکٹوں سے شکست دی، جنوبی افریقہ کو انہی کی سرزمین پر شکست دینے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی
کھیل سری لنکا کے پشپا کمارا کا اننگز میں 10وکٹیں لے کر نیا ریکارڈ اسپنر ملینڈا پشپا کمارا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 37 رنز کے عوض 10 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
کھیل پریرا کے 140رنز بھی سری لنکا کو شکست سے نہ بچا سکے نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
کھیل گپٹل کی سنچری، نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے میں کامیاب نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
کھیل سری لنکن کرکٹ دنیا میں سب سے کرپٹ قرار آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ کو دنیا میں سب سے کرپٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں سے زیادہ انتظامیہ کرپشن میں ملوث ہے۔
کھیل لیتھم کی ڈبل سنچری، نیوزی لینڈ کو 296 رنز کی برتری حاصل اوپننگ بلے باز ٹام لیتھم کی تاریخ ساز اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
کھیل سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ میں برتری کا نادر موقع گنوا دیا انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکن ٹیم صرف 67رنز کے اضافے سے 9وکٹیں گنوا کر 240 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل سری لنکا ناکام، انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میں 211رنز سے فتحیاب انگلینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 211رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل سابق سری لنکن کرکٹر زوئیسا پر میچ فکسنگ کے الزامات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سابق سری لنکن باؤلر نووان زوئیسا کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر چارج شیٹ کرکے معطل کردیا۔
کھیل سابق سری لنکن کپتان راناٹنگا قتل کے الزام میں گرفتار پولیس نے فائرنگ میں ایک شخص کی ہلاکت کے واقعے میں رانا ٹنگا کو مرکزی کردار قرار دیتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔
کھیل انگلینڈ کو ون ڈے کرکٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی شکست سری لنکا نے انگلینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں شکست دے دی لیکن انگلینڈ نے سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل رنگنا ہیراتھ کا گال ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹیسٹ کرکٹ میں بائیں ہاتھ کے کامیاب ترین باؤلر رنگنا ہیراتھ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد کھیل کو خیرباد کہہ دیں گے۔
کھیل 'کوبرا سانپ' نے انگلش کرکٹ ٹیم کی پریکٹس میں خلل ڈال دیا سری لنکا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم پریکٹس کر رہی تھی کہ اسی دوران میدان میں سانپ نے انٹری مار دی۔
کھیل آئی سی سی کے جے سوریا پر کرپشن کے الزامات آئی سی سی نے سنتھ جے سوریا کو اینٹی کرپشن کی دو شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا، 14دن میں جواب دینے کی ہدایت۔
کھیل 12سال بعد کُک کے بغیر انگلش ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، تین نئے کھلاڑی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل۔
کھیل سری لنکا سے ون ڈے سیریز: انگلش اسکواڈ میں کرن برادرز شامل بارسٹل کے نائٹ کلب کے بار جھگڑے میں ملوث بین اسٹوکس اور ایلکس ہیلز بھی ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔