پاکستان وزیر اعظم کی سری لنکن ٹیم کے آفیشلز سے ملاقات، پاکستان آمد پر شکرگزار عمران خان نے سری لنکن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کر کے مہمانوں کا پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2019 08:27pm
کھیل پی سی بی کی میانداد اور پہلے سری لنکن کپتان کیلئے اعزازی شیلڈ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے یادگار موقع پرپاکستان اور سری لنکا کے سابق کپتانوں کوایوارڈ سے نوازا۔
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، 202رنز پر آدھی سری لنکن ٹیم آؤٹ پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم سے عابد علی اور عثمان شنواری ڈیبیو کررہے ہیں، یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
کھیل پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کھیل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ اور منفرد ریکارڈز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان میں دہائی بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی،اظہر علی سری لنکن ٹیم کے شکرگزار پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی۔
کھیل اب ٹیموں کو پاکستان آ کر نہ کھیلنے کی وجہ بتانا ہو گی،احسان مانی ہم نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ اب ہماری ٹیم اپنے تمام ہوم میچز پاکستان میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ملک میں 10 سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ سریز کا آغاز 11 دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ راولپنڈی اور دوسرا کراچی میں ہوگا۔
کھیل پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹ کی حیران کن قیمت مقرر ٹیسٹ سیریز میں شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ٹکٹوں کی حیران کن قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
کھیل سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں۔
کھیل پاکستان، سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ شیڈول دو ٹیسٹ میچوں میں عالمی شہرت یافتہ آفیشلز امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، مضبوط سری لنکن اسکواڈ کا اعلان سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، راولپنڈی اور کراچی میچز کی میزبانی کریں گے۔
کھیل پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کیلئے مضبوط سری لنکن اسکواڈ کا اعلان سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے ساتھ ہی 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی ملک میں واپسی ہو گی۔
کھیل کیا مکی آرتھر سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے والے ہیں؟ پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو سری لنکن ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کے قوی امکانات ہیں۔
کھیل سری لنکا دوسرا ٹی20 بھی ہار گیا، سیریز آسٹریلیا کے نام باؤلرز کی شاندار کارکردگی کے بعد وارنر اور اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کھیل سینئر سری لنکن کھلاڑی بھی ٹیسٹ میچز کے لیے دورہ پاکستان پر رضامند سینئر سری لنکن کھلاڑیوں کی رضامندی کے بعد رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
کھیل سری لنکا کیخلاف میچز کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز پاکستان میں 10سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی امیدیں مزید روشن ہو گئی ہیں۔
کھیل سری لنکن کرکٹر کا منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ سری لنکن کرکٹر نے ون ڈے اور ٹی20 سیریز میں شاندار انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کھیل ہمارا دورہ پاکستان پوری دنیائے کرکٹ کیلئے پیغام ہے، سری لنکن کوچ سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل ہم نے کسی بھی شعبے میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، مصباح مصباح الحق کی بطور کوچ پہلی ٹی20سیریز کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھی اور سری لنکا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
پاکستان پنک ڈے پر سری لنکا کا وائٹ واش سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل صدر مملکت کی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں کمنٹری صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی20 میچ کے مہمان خصوصی تھے۔
کھیل سری لنکا کا عالمی نمبر ایک پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز میں وائٹ واش سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل تیسرا ٹی20:پاکستان کو سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان۔
کھیل آسٹریلیا کے ٹی20 اسکواڈ میں وارنر اور اسمتھ کی واپسی آسٹریلیا نے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، اسٹوئنس کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل 'جب تک مصباح کوچ ہیں، پاکستان کی ٹی20 ٹیم کبھی اچھے نتائج نہیں دے گی' سابق قومی کرکٹر نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں عالمی نمبر1 پاکستان کی ٹی20 سیریز میں شکست پر برہمی کا اظہار کیا۔
کھیل عالمی نمبر ایک پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نام سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں 183 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 147رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پہلا ٹی20: عالمی نمبر ایک پاکستان 101 رنز پر ڈھیر، سری لنکا کامیاب ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کو آسان تصور نہیں کر سکتے، سرفراز آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کی عمدہ کارکردگی کے بعد انہیں آسان نہیں لے سکتے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل دورہ پاکستان یادگار رہا، ٹیموں کو پاکستان آنے کا مشورہ دوں گا، سری لنکن کپتان پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی تھی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ