سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 2021 میں گلیکسی نوٹ متعارف نہ کرانے پر غور اس سال فون کو متعارف نہ کرانے کی وجہ چپس کی کمی ہے اور کمپنی نے اگلے سال ان کو پیش کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ شائع 17 مارچ 2021 06:02pm
سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور بیٹری سے لیس سام سنگ کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 12 یہ فون 4 سے 6 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ دستیاب ہوگا جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر سائیڈ پر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 17 مارچ کو گلیکسی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان 2021 کا ابھی تیسرا ہی مہینہ چل رہا ہے مگر سام سنگ نے رواں سال کے دوران دوسرے بڑے ایونٹ کے انعققاد کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 2021 کے ٹی وی ماڈلز اب صارفین کو دستیاب نئے ماڈلز میں نیو کیو ایل ای ڈی ٹیز، فریم آرٹ ٹی کا پہلے سے زیادہ پتلا ورژن، سولر پاور ریموٹ، گیم اسٹیٹس اسکرین اور دیگر شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا گلیکسی اے 32 فور جی فون متعارف سام سنگ نے 2021 کے شروع میں اپنا سستا ترین 5 جی فون گلیکسی اے 32 متعارف کرایا تھا اب اس کا 4 جی ورژن پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش اس فون کو سب سے پہلے جنوری 2021 میں تھائی لینڈ میں پیش کیا گیا تھا اور اب پاکستان میں صارفین کو دستیاب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ فونز استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر 2019 سے اب تک کے گلیکسی اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹس کے لیے سیکیورٹی اپ ڈیٹس کی مدت کو کم از کم 4 سال تک فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس مڈرینج فون گلیکسی ایف 62 یہ گلیکسی ایم 51 کے بعد سام سنگ کا دوسرا فون ہے جس میں 7000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس نیا مڈرینج اسمارٹ فون کمپنی نے عندیہ دیا ہے کہ اس میں جو پراسیسر دیا جارہا ہے وہ فلیگ شپ فونز کا حصہ رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا طاقتور بیٹری سے لیس اسمارٹ فون گلیکسی ایم 12 گلیکسی ایم 12 بنیادی طور پر گلیکسی اے 12 سے مماثلت رکھتا ہے، تاہم اس نئی ڈیوائس میں زیادہ طاقتور بیٹری موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سستا انٹری لیول فون گلیکسی ایم 02 سام سنگ کا یہ نیا انٹری لیول اسمارٹ فون 6.5 انچ کے انفٹنی وی ڈسپلے اور ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ سے ایک بار پھر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھین گیا غیرمتوقع طور پر 2020 کی آخری سہ ماہی میں ایپل نے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز سام سنگ سے چھین لیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 'سستا ترین' گلیکسی فون متعارف یہ فون گلیکسی اے 02 ایس جیسا ہے، بس اس میں بیک پر ایک کیمرا کم دیا گیا ہے جبکہ پراسیسر کچھ کم طاقت کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 21 الٹرا کا ایسا فیچر جو کسی اور فون میں نہیں سام سنگ نے اس فلیگ شپ فون کے بہترین فیچر کے بارے میں پہلے کچھ نہیں بتایا بلکہ اس کا انکشاف اب کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا منفرد ڈیزائن والا فون متعارف کرائے جانے کا امکان ایسی افواہیں سامنے آئی ہیں کہ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 82 پر کام کیا جارہا ہے، جو 2019 کے ماڈل کا اپ ڈیٹ ورژن ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کمپنی کے جانشین کی رشوت کے مقدمے میں جیل واپسی جے وائے لی پر سیاسی مقاصد اور حمایت حاصل کرنے کے لیے جنوبی کوریا کی سابق صدر کو بالواسطہ طور پر اربوں ڈالر رشوت دینے کا الزام ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا بتدریج تمام فونز کے ساتھ چارجر اور ایئرفونز نہ دینے کا فیصلہ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز اس کمپنی کی اولین ڈیوائسز ہیں جس کے ساتھ باکس میں صارفین کو چارجر دستیاب نہیں ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا تیار کردہ یہ 'نوکر' زندگی آسان بنائے سام سنگ اسمارٹ فونز اور ٹیلی ویژن تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے، مگر یہ ٹیکنالوجی کے دیگر شعبوں پر بھی کام کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز پری آرڈر میں پاکستان میں دستیاب ان فونز میں کمپنی کا پہلا 5 بیک کیمروں والا فون گلیکسی ایس 21 الٹرا بھی شامل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے گلیکسی بڈز پرو اور گلیکسی ٹیک پیش سام سنگ نے ایس سیریز کے 3 فونز کے ساتھ اپنے نئے وائرلیس ہیڈفون اور بلیوٹوتھ لوکیٹر گلیکسی ٹیگ بھی متعارف کرائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 الٹرا 21 الٹرا صحیح معنوں میں فلیگ شپ فون ہے، جس میں بہت کچھ ایسا ہے جو پہلی بار گلیکسی فونز (بالخصوص ایس سیریز) کا حصہ بنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 21 اور ایس 21 پلس سام سنگ کے سستے ترین فلیگ شپ فون عالمی سطح پر فونز کی طلب میں کمی کے بعد سام سنگ نے اس بار فلیگ شپ فونز کے لیے اپنی حکمت عملی کو تبدیل کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سب سے سستا 5 جی فون گلیکسی اے 32 سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5 جی فون متعارف کرادیا ہے جو درحقیقت اس کے کسی 4 جی ڈیوائس کی قیمت کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مستقبل کی ٹیکنالوجی سے لیس سام سنگ کا نیا فلیگ شپ ٹی وی سام سنگ اسمارٹ فونز ہی نہیں بلکہ ٹیلی ویژن فروخت کرنے والی بھی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا ٹو ان ون کروم بک لیپ ٹاپ پیش لیپ ٹاپ میں انٹیل 10 جنریشن کور آئی 10110 یو یا کارلسن 5205 یو پراسیسرز کے آپشن دیئے جائیں گے۔
حیرت انگیز سام سنگ کے اس انوکھے ٹی وی میں بیک وقت 4 پروگرام دیکھنا ممکن اس نئے ٹی وی کو جنوبی کوریا میں دسمبر 2020 میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا تھا مگر اب عالمی سطح پر اسے متعارف کرایا جارہا ہے۔
حیرت انگیز سام سنگ کی یہ منفرد ڈیوائس آپ کو ضرور پسند آئے گی سام سنگ نے ایسا ٹی وی ریموٹ تیار کیا ہے جسے چلانے کے لیے بیٹریز یا سیل کی ضرورت نہیں بلکہ وہ سولر پاور سے کام کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا انٹری لیول گلیکسی ایم 02 ایس فون پیش فون میں 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے، جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
حیرت انگیز سام سنگ کا یہ نیا ٹی وی کسی آرٹ ورک سے کم نہیں سام سنگ کا یہ نیا ٹی وی محض 24.9 ملی میٹر پتلا ہے، یعنی کسی روایتی فوٹو فریم سے ملتا جلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا گلیکسی ایس 21 میں کچھ خاص ہونے کا اشارہ ان فونز کے حوالے سے لیکس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں اور لگ بھگ تمام تفصیلات ہی قبل از وقت معلوم ہوچکی ہیں۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین