سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے گلیکسی اے 11 متعارف کرادیا کمپنی نے بغیر کسی بیان یا اعلان کے بغیر اسے خاموشی سے اپنی ویب سائٹ پر دستیاب فونز کی فہرست میں شامل کردیا۔ شائع 15 مارچ 2020 07:45pm
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے مہنگے ترین فون میں دستیابی سے قبل ہی مسائل سامنے آگئے یہ فون 11 فروری کو ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا تھا اور مارچ میں مختلف ممالک میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 6000 ایم اے ایچ بیٹری اور 4 بیک کیمروں والا فون متعارف یہ گزشتہ سال کے ایم 30 اور ایم 30 ایس کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس میں کیمرا سسٹم کو بہتر کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا سام سنگ گلیکسی فون میں عجیب نوٹیفکیشن موصول ہوا؟ دنیا بھر میں گلیکسی فونز استعمال کرنے والے صارفین کو سام سنگ نے فائنڈ مائی موبائل کے ذریعے نوٹیفکیشن ملا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس سے کمپنیوں کی پروڈکشن میں کمی سام سنگ کیلئے فائدہ مند؟ ایپل کے زیادہ تر آئی فونز چین میں ہی تیار ہوتے ہیں جبکہ وہاں ان کی فروخت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب ان میں اس کمپنی کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون گلیکسی ایس 20 الٹرا بھی شامل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے سب سے 'سستا' فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فلپ پیش کردیا گلیکسی زی فلپ کو گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز کے ساتھ پیش کیا گیا جو کہ موٹرولا کے نئے ریزر فون سے کافی ملتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف سان فرانسسکو میں ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 20، ایس 20 پلس اور ایس 20 الٹرا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب سام سنگ نے اپنے 2019 کے مقبول فلیگ شپ فونز کے بجٹ ورژنز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری آسکر ایوارڈز کے موقع پر سام سنگ نے اپنے نئے فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فلپ کا اشتہار نشر کیا اور پورے فون کو ہی دکھا دیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش یہ گلیکسی اے 70 کا اپ ڈیٹ ورژن ہے تاہم اس میں کیمرا کارکردگی کو پہلے سے بہتر بنایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خود ایس 20 کے نام اور ڈیزائن کی تصدیق کردی سام سنگ کے ایس سیریز کے نئے فونز اگلے ہفتے متعارف کرائے جارہے جارہے ہیں اور اس کے بارے میں لیکس کا سلسلہ تاحال رکا نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 20 کا کیمرا سسٹم سام سنگ کے فونز سے بالکل مختلف سام سنگ نے اس بار گلیکسی ایس 10 سیریز کے مقابلے میں گلیکسی ایس 20 سیریز میں متعدد اہم تبدیلیاں کی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل فون کیسا ہوگا؟ ایک نئی لیک میں اس فولڈ ایبل فون کے بارے میں تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 20 فونز کی قیمتیں بھی لیک ہوگئیں یہ تینوں فونز قیمت کے لحاظ سے سستے نہیں بلکہ کافی مہنگے ثابت ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی 'جادوئی' الماری اب صارفین کے لیے دستیاب سام سنگ کو ویسے تو اسمار ٹ فونز یا فریج وغیرہ کے لیے زیادہ جانا جاتا ہے مگر اس کی نئی ڈیوائس کسی جادو سے کم نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا 16 جی بی ریم والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 کی آمد میں ابھی لگ بھگ 3 ہفتے باقی ہیں مگر اس کے حوالے سے افواہیں اور اطلاعات مسلسل سامنے آرہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز کی تمام تفصیلات لیک ہوگئیں سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کو 11 فروری کو متعارف کرایا جارہا ہے اور اس کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 'ٹک ٹاک' کو پسند کرنے والوں کے لیے انوکھا ٹی وی سیرو نامی ٹی وی انوکھے ڈیزائن کا ہے جو خودکار طور پر ٹیلی ویژن کی روایتی چوڑی اسکرین کو پورٹریٹ موڈ میں بدل دیتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی نئی ٹیکنالوجی کی دنیا بھر میں دھوم اس تصویر میں چھپے راز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے کیونکہ یہ سام سنگ کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی پہلی جھلک بھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا بیزل لیس 8 کے ٹی وی سامنے آگیا اب تک تو اسمارٹ فونز میں ہی ایسا نظر آتا تھا مگر اب سام سنگ نے ٹیلیویژن میں بھی انفٹنی ڈسپلے متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا گلیکسی ایس سیریز کے نئے فونز 11 فروری کو متعارف ہوں گے سام سنگ کی جانب سے امریکی شہر سان فرانسسکو میں 11 فروری کو ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز پیش کردیئے گئے سام سنگ نے 2020 کا آغاز 2 سستے فلیگ شپ فونز گلیکسی ایس 10 لائٹ اور نوٹ 10 لائٹ متعارف کراکے کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 'کم قیمت' 2 ان ون لیپ ٹاپ متعارف 13.3 انچ اسکرین والا یہ لیپ ٹاپ کیو ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہے جو 2020 کی پہلی ششماہی کے دوران صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا گلیکسی ایس 11 کو ایس 20 کا نام دینے کا فیصلہ اس سال سام سنگ کی جانب سے 4 فونز گلیکسی ایس 20، ایس 20 پلس، ایس 20 ای اور ایس 20 فائیو جی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 2 نئے سستے فلیگ شپ فونز کے ساتھ 2020 کا آغاز دونوں فونز کے حوالے سے افواہیں کئی ماہ سے سامنے آرہی تھیں اور اب یہ جنوری کے پہلے عشرے میں متعارف کرائے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون کی تصاویر لیک یہ کمپنی اب اپنے نئے فولڈ ایبل فون کو متعارف کرانے والی ہے مگر اب کی بار اس کا ڈیزائن بالکل مختلف ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے پہلی بار سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز میں میکرو کیمرا کو متعارف کرایا ہے جبکہ کیمرا سسٹم کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 11سیریز کے فونز 18 فروری کو متعارف کرائے جانے کا امکان یہ دعویٰ سام سنگ فونز کے حوالے سے لیکس کرنے کے لیے مشہور ٹوئٹر صارف آئس یونیورس نے ایک ٹوئٹ میں کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 11 سام سنگ کا سب سے طاقتور کیمرے والا فون؟ سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 11 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 108 میگا پکسل کیمرا دیا جائے گا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین