سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایم سیریز کا ایک اور نیا اسمارٹ فون متعارف حیران کن طور پر گزشتہ سال کے ماڈل کے مقابلے میں اس نئے فون میں خاص بہتری نہیں کی گئی۔ شائع 24 جولائ 2021 08:06pm
سائنس و ٹیکنالوجی کیا یہ سام سنگ کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون ہوگا؟ 200 میگا پکسل بیک کیمرے کے ساتھ مجموعی طور پر اس فون میں 5 کیمروں کا سیٹ اپ دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی اے سیریز کا نیا فون پاکستان میں متعارف فون میں 4 سے 6 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور بیٹری سے لیس سام سنگ کا نیا کم قیمت فون گلیکسی ایف 22 گلیکسی ایف 22 کی ایک خاص بات اس کی 6000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری ہے جس کے ساتھ 15 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فولڈ ایبل فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز گلیکسی زی فلپ 3، گلیکسی زی فولڈ 3، گلیکسی واچ 4 سیریز اور گلیکسی بڈز اگست میں متعارف کرائے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز ایسے ہوں گے؟ اس تصویر سے عندیہ ملتا ہے کہ زی فولڈ 3 فون میں ایس پین سپورٹ دی گئی ہے جبکہ فرنٹ کیمرا ڈسپلے کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی پہلی سے زیادہ طاقتور اسمارٹ واچ گلیکسی ایکٹیو 4 سام سنگ کی نئی فٹنس ویئرایبل ڈیوائس پہلی اسمارٹ واچ ہے جس میں نیا ویئر او ایس دیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی گلیکسی ایم سیریز کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف گلیکسی ایم سیریز کو طاقتور بیٹری کی بدولت جانا جاتا ہے جس کے ساتھ مڈرینج فیچرز مناسب قیمت میں فراہم کیے جاتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا ایک اور سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایف 42 سرٹیفکیشن سے عندیہ ملتا ہے کہ گلیکسی ایف 42 بنیادی طور پر اے 22 کا ری برانڈڈ ورژن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے گلیکسی ایس 22 سیریز کی لیکس کا سلسلہ شروع سام سنگ کے گلیکسی ایس سیریز کے نئے فلیگ شپ فونز کو متعارف کرانے میں ابھی کم از کم 6 سے 7 ماہ کا عرصہ باقی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرا فون اگست میں متعارف کرائے جانے کا امکان سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز اور اسمارٹ واچز کو 3 اگست 2021 کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے سب سے چھوٹے پکسلز والا اسمارٹ فون کیمرا سنسر پیش کردیا آئی ایس او سیل جے این 1 نامی یہ 50 میگا پکسل سنسر بہت چھوٹے 1/2.76 انچ فارمیٹ والا سنسر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سستا ترین 5 جی فون گلیکسی اے 22 اس سے قبل سام سنگ کا سستا ترین 5 جی فون گلیکسی اے 32 5 جی تھا مگر اب یہ اعزاز اے 22 فائیو جی کے پاس چلا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے اسمارٹ مانیٹر کا 43 انچ ورژن پیش اس مانیٹر میں بلٹ ان اسپیکرز اور اسمارٹ ٹی وی فنکشنز دیئے گئے ہیں جو سام سنگ ٹیزین او ایس پر کام کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے ایک مڈرینج 5 جی فون پیش کردیا فون کے اندر اسنیپ ڈراگون 750 جی پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج ون یو ائی 3.1 سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی نئی فولڈ ایبل ڈیوائسز کیسی ہوں گی؟ سام سنگ ایسے منفرد فولڈ ایبل ڈیوائسز پیش کرنے والی ہے جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ اپنا سستا ترین 5 جی فون پیش کرنے کیلئے تیار اس وقت یہ اعزاز گلیکسی اے 32 کے پاس ہے جس کی قیمت 279 روپے ہے مگر جلد گلیکسی اے 22 5 جی اس کمپنی کا سستا ترین 5 جی فون ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی عید الفطر پر سام سنگ کے فونز کی قیمتوں میں کمی سام سنگ نے نئے فلیگ شب ایس 21 سیریز کے فونز کی قیمتوں میں سب سے زیادہ کمی کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس اسمارٹ فون گلیکسی فولڈ 3 پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ہوگا جس میں سیلفی کیمرا ڈسپلے کے اندر نصب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایم سیریز کا پہلا 5 جی فون پیش ایم 42 میں 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 4 گلیکسی بک لیپ ٹاپس متعارف چاروں لیپ ٹاپس ماڈلز صارفین کی مختلف ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں اور ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ بانی کے اثاثوں کی تقسیم پر 11 ارب ڈالرز کا ٹیکس عائد اس ٹیکس کی ادائیگی سے سام سنگ پر لی خاندان کا کنٹرول بھی کمزور ہونے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ، شیاؤمی، اوپو اور ویوو انڈر ڈسپلے کیمرا فون متعارف کرانے کیلئے تیار سام سنگ، شیاؤمی، اوپو، ویوو اور میزو کی جانب سے انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس فونز 2021 کی دوسری ششماہی میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سستا ترین 5 جی فون پیش ہونے کے لیے تیار ایم سیریز کے اس فون میں امولیڈ ڈسپلے دیئے جانے کا امکان ہے جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ اپنی سب سے طاقتور گلیکسی ڈیوائس پیش کرنے کیلئے تیار جنوبی کورین کمپنی 28 اپریل کو کچھ خاص پیش کرنے والی ہے جسے اس نے اپنی سب سے طاقتور گلیکسی ڈیوائس قرار دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں سام سنگ اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی سام سنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے سستے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی سام سنگ اپنی فلیگ شپ گلیکسی ایس 21 سیریز کا ایک نیا اور سستا اسمارٹ فون متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے گلیکسی ایف سیریز کے 2 فونز پیش کردیئے بنیادی طور پر یہ دونوں فونز گلیکسی ایم سیریز کے ری برانڈ ماڈلز ہیں اور دونوں فونز کے فرنٹ پر واٹر ڈراپ نوچ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا مڈرینج گلیکسی اے فون پاکستان میں فروخت کیلئے پیش فون میں 6.4 انچ کا ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جبکہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری اور 4 بیک کیمرے موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے گلیکسی اے سیریز کے 2 مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف گللیکسی اے 52 کو 4 جی اور 5 جی ورژنز میں متعارف کرایا گیا جبکہ اے 72 کا صرف 4 جی ورژن ہی دستیاب ہوگا۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین