کھیل پاکستان سپر لیگ 9 کا شیڈول تیار، ایونٹ میں 34 سنسنی خیز میچز کھیلے جائیں گے پہلے مرحلے میں میچز لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 01:27pm
کھیل احمد شہزاد اسی طرح پرفارم کرتے رہیں، موقع مل جائے گا، یاسرعرفات کیمپ میں ماڈرن کرکٹ کھیلنے کی ڈرلز کی گئی، کھلاڑیوں کو بتایا کہ کس طرح ا چھے اسٹرائک ریٹ کے ساتھ کھیلنا ہے، ہائی پرفارمنس کوچ
کھیل یاسر عرفات کے ساتھ کام کرکے مزہ آرہا ہے، فخر زمان اصل کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ ہی ہےامید کرتے ہیں سڈنی ٹیسٹ میں ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، بیٹر قومی ٹیم
کھیل نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر کم عمر لڑکی کے ساتھ ریپ کا جرم ثابت آئندہ سماعت میں 23 سالہ کرکٹر کو سزا سنائی جائے گی، کرکٹر فی الحال ضمانت پر رہا ہیں۔
کھیل ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی ملتان سلطانز سے کراچی کنگز آمد کنگز اور سلطانز کے مابین ٹریڈ ڈیل کے تحت شان مسعود کنگز کے اسکواڈ کا حصہ بنے، سلطانز نے اسپنر فیصل اکرم کی خدمات حاصل کر لیں۔
کھیل پی ایس ایل 2024: نسیم شاہ کا گلیڈی ایٹرز کو الوداع، یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کے بدلے وسیم جونیئر اور ابرار احمد کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 2024: افتخار سلطانز کا حصہ بن گئے، روسو کی گلیڈی ایٹرز میں واپسی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے ساتھ کھلاڑیوں کا تبادلہ کرتے ہوئے افتخار احمد کی جگہ رائلی روسو کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔
کھیل یونائیٹڈ نے عماد وسیم کی خدمات حاصل کر لیں، حسن علی کی کراچی کنگز آمد اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز سے کھلاڑی کا تبادلہ کرتے ہوئے حسن علی کے بدلے عماد وسیم کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین