کھیل گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ کے دوران زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ بنا دیا 29 سالہ بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ شائع 18 فروری 2024 06:13pm
کھیل پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 16 رنز سے کامیاب گلیڈی ایٹرز کے جیسن رؤئے 75 اور سعود شکیل 74 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، زلمی کے کپتان بابر اعظم 68 رنز بنا سکے۔
نقطہ نظر ’شاید لاہور قلندرز کی باؤلنگ لائن راشد خان کی کمی برداشت نہیں کر پائی‘ راشد خان کے علاوہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے اس میچ میں سکندر رضا کی کمی کو بھی محسوس کیا جو امارات میں انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کا فائنل کھیل رہے تھے۔
کھیل پی ایس ایل 9 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب لاہور قلندرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے، شاداب اور آغا سلمان کی بدولت یونائیٹڈ نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں قلندرز اور یونائیٹڈ مدمقابل ایونٹ کے 34 میچز کے پہلے مرحلے کے میچز لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز کی میزبانی کراچی اور راولپنڈی کریں گے۔
کھیل مفت ٹکٹس کا سلسلہ بند ہونے پر حسن علی نے کیا کہا؟ حسن علی نے کرکٹ شائقین کو مشورہ دیا کہ وہ مفت ٹکٹس پر انحصار نہ کریں اور اس کے بجائے خود جاکر ٹکٹ خریدیں۔
کھیل نسیم اپنے بھائیوں کو اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل کرنے سے منع کررہے تھے، شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ میں اس بار دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹیم میں تین بھائیوں (نسیم شاہ، عبید شاہ اور حنین شاہ) کو شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان پی ایس ایل کے باعث لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوجاتا ہے، جسٹس شاہد کریم لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سکیورٹی سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
کھیل نسیم شاہ نے ’کالی کالی زلفوں کے‘ گنگنا کر شائقین کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل نسیم شاہ کے قوالی گنگنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے مداح اور شائقین بےحد پسند کررہے ہیں۔
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فیس بک کے ذریعے شائقین کو آگاہ کیا کہ ہیک اکاؤنٹ کو فوری طور پر بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
کھیل پی ایس ایل9: این او سی نہ ملنے کے سبب ہسارنگا ایک بار پھر لیگ سے باہر گزشتہ سیزن میں بھی ہسارنگا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں منتخب ہونے کے باوجود کھیلنے کے لیے نہیں آئے تھے۔
کھیل پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب میں کونسے فنکار جلوہ بکھریں گے؟ تفصیلات آگئیں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ کے علاوہ عارف لوہار اور نوری اپنے آواز کا جادو جگا کر تقریب میں چار چاند لگائیں گے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 9 میں کون سی ٹیم کتنی مضبوط؟ کرکٹ کے کھیل میں وہی چکمتے ہیں جو بے خوف اور پرخطر کرکٹ کھیلتے ہیں۔ نتائج سے بے پرواہ جب کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہو تو کھیل میں جیت یقینی ہوجاتی ہے۔
کھیل پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کا نیا ترانہ ’زلمی آواز‘ جاری پشاور زلمی کا ترانہ 'زلمی آواز' پشتو زبان میں ہے جسے نامور پشتو گلوکار رحیم شاہ نے آواز دی ہے۔
کھیل لاہور: پی ایس ایل 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کیلئے پلان تیار قذافی اسٹیڈیم، ٹیموں کے روٹس اور متبادل راستوں پر 900 سے زائد وارڈنز تعینات ہوں گے، سی ٹی او لاہور
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک سرفراز احمد کی کاوشوں کا ذکر کرتے جذباتی ہوگئے ملک ندیم احمد کے جذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شائقین نے کمنٹس کرتے ہوئے سرفراز احمد سمیت ٹیم مالک کی بھی تعریفیں کیں۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کے 9ویں سیزن کا ترانہ جاری 'کھل کے کھیل' کے نام سے جاری ترانے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔
کھیل پی ایس ایل9 کے لیے پشاور زلمی کی خصوصی خیبر ایڈیشن اوے کٹ لانچ سی جی آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی اس جرسی کو تاریخی باب خیبر اور اسلامیہ کالج سے منسلک کیا گیا ہے۔
کھیل سرفراز کی جگہ رائلی روسو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کپتان مقرر سرفراز احمد نے لیگ کے ابتدائی آٹھوں ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کی لیکن ٹیم کی ابتر کارکردگی کی وجہ سے انہیں ہٹا دیا گیا۔
کھیل پی ایس ایل سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی لاہور میں واقع پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور اسٹار کرکٹرز نے شرکت کی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان، آئی سی سی کے ایلیٹ پینل کے چار امپائرز بھی شامل لیگ کے نویں سیزن کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان کردیا گیا، پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی واپسی ہوئی ہے۔
کھیل پی ایس ایل میں اوپننگ ہی کرنا چاہوں گا، قومی ٹیم کا معاملہ الگ ہے، فخر زمان لاہور قلندرز میں بہترین بلے باز ہیں، پی ایس ایل کی ٹرافی تیسری بار جیتنا ٹارگٹ ہے، کرکٹر
کھیل پی ایس ایل سیزن 9: اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز نے اپنی جرسی پیش کردی کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹڈ نے ایکس اکاؤنٹ پر نئی جرسی کی ویڈیو شئیر کی جبکہ پشاور زلمی کی ٹریننگ کپ لائچ کردی۔
کھیل پی ایس ایل سیزن 9: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کب شروع ہوگی؟ شائقین 6 فروری کو شام 5 بجے کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپنے ٹکٹوں کی پہلے سے بکنگ کر سکتے ہیں۔
کھیل پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ قومی کرکٹرز نے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے این او سی میں توسیع کی درخواستیں کی گئی تھیں۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل سیزن 9: علی ظفر نے ترانے کی دُھن شئیر کردی، مداح پُرجوش علی طفر نے آخری بار 2018 میں پی ایس ایل کا ترانہ گنگنایا تھا، انہوں نے پی ایس ایل کے کُل 3 ترانے گنگنائے ہیں اور تینوں ہی یکساں مقبول ہوئے ہیں۔
لائف اسٹائل علی ظفر کی آئمہ بیگ کے ہمراہ پی ایس ایل سیزن 9 میں واپسی پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ کا ترانہ سننے کے لیے کرکٹ شائقین بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
کھیل پشاور زلمی کا پی ایس ایل 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار شیڈول کے تمام عمل میں نہ پشاور زلمی کو شامل کیا گیا اور نہ ہی شیڈول ریلیزکرنے سے قبل اعتماد میں لیا گیا، پشاور زلمی
کھیل پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں قلندرز اور یونائیٹڈ آمنے سامنے 17 فروری سے 18 مارچ تک لیگ کے 34 میچز ملک کے چار شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان پی ایس ایل رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے، ذکا اشرف پاکستان ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اچھا رہا، کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی کے مل کے کام کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین