کھیل ’اسلام آباد میں بارش ہورہی ہے‘، پی ایس ایل میچ سے قبل محمد عامر کا ٹوئٹ آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ہے، میچ سے قبل اسلام آباد میں اس وقت بارش ہو رہی ہے، فاسٹ باؤلر اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 01:20pm
کھیل پی ایس ایل 9: آج کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ دن کے وقت بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات 100 فیصد ہیں جبکہ رات کو بارش کے 90 فیصد امکانات ہیں۔
پاکستان ملتان، پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق تمام نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، وائرس کی منتقلی روکنے کا واحد ذریعہ پولیو ویکسین ہے۔
کھیل کراچی کنگز کے کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار، گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ شیڈول کے مطابق ہوگا کراچی کنگز کے بیشتر کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہیں، جیمز ونس اور ڈینئل سیمز پیٹ کی خرابی کے باعث گزشتہ روز میچ نہیں کھیل سکے تھے۔
کھیل بابر کیساتھ میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، محمد عامر ہم ایک ساتھ کرکٹ کھیل چکے ہیں، میں ہمیشہ کہتا تھا کہ اسے اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکل کر کھیلنا چاہیے، فاسٹ باؤلر
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے دوران حسن علی نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا؟ کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر حسن علی پی ایس ایل میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے باؤلر بن گئے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل9 میں منرو کی جارحانہ بیٹنگ، کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کراچی کنگز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے، منرو کی 47 گیندوں پر 82رنزکی اننگز کی بدولت یونائیٹڈ نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
کھیل پی ایس ایل 9 کے کراچی میں ہونے والے میچز کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب ٹریفک پولیس، اسپیشل برانچ، ڈسٹرکٹ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے، پولیس
کھیل بابر اعظم کی شاندار سنچری، زلمی کا یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف بابر اعظم نے پی ایس ایل کے اس سیزن میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی اور 111 کی شاندار اننگز کھیل کر ناقابل شکست رہے۔
کھیل زلمی کیخلاف ڈوسن کی سنچری رائیگاں، پی ایس ایل9 میں قلندرز کو لگاتار پانچویں شکست صائم ایوب کی 88 رنز کی اننگز کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے، لاہور قلندرز کی ٹیم ڈوسن کے 104رنز کے باوجود 6 وکٹوں پر 203رنز بنا سکی۔
کھیل پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ہی بنا سکی۔
کھیل لاہور قلندرز کو دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل سے باہر کراچی کنگز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے حارث رؤف کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔
کھیل ’زمبابر‘ کا نعرہ لگانے والے شائقین پر بابر اعظم غصہ ہوگئے پی ایس ایل میچ کے دوران شائقین ’زمبابر‘ کے نعرے لگاتے رہے جو بابر کو بالکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے انہیں پانی کی بوتل سے مارنے کا اشارہ کیا۔
کھیل پی ایس ایل9 میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کو لگاتار چوتھی شکست، کراچی کنگز کامیاب لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے، کراچی کنگز نے میچ آخری گیند پر ہدف حاصل کر کے دو وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔
کھیل ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا، اولی اسٹون پی ایس ایل سے باہر انگلش فاسٹ باؤلر منگل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔
کھیل پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کو شکست دے کر پشاور زلمی کی ایونٹ میں پہلی فتح پشاور زلمی نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز اسکور کیے، ملتان سلطانز کی ٹیم 174 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل یونائیٹڈ، گلیڈی ایٹرز میچ میں ڈی آر ایس تنازع، ہاک آئی نے معاملے کو انسانی غلطی قرار دے دیا اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں اہم موقع پر لیے گئے ریویو میں رائلی روسو کو ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا تھا۔
کھیل پی ایس ایل9: اسلام آباد یونائیٹڈ کو لگاتار دوسری شکست، گلیڈی ایٹرز 3 وکٹوں سے کامیاب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 138 رنز بنا سکی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 10 گیندوں قبل ہی 7 وکٹوں کے نقصان پر ہدف تک رسائی حاصل کر لی۔
کھیل پی ایس ایل9 میں قلندرز کو لگاتار تیسری شکست، سلطانز 5 وکٹوں سے فتحیاب لاہور قلندرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے، سلطانز نے رضوان اور افتخار کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ایک اوور قبل ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل9: پشاور زلمی کو لگاتار دوسری شکست، کراچی کنگز 7 وکٹ سے کامیاب بابر کے 72 رنز کے باوجود پشاور زلمی کی ٹیم 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، پولارڈ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے باآسانی ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل 9: بابر اعظم تیز ترین 10ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے بابر اعظم نے تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ پی ایس ایل کے دوران کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران 271 اننگز میں بنایا ہے۔
کھیل آج پی ایس ایل کے 2 میچز کھیلے جائیں گے پی ایس ایل کا چھٹا میچ پشاور اور کراچی جبکہ ساتوں میچ ملتان اور لاہور کےدرمیان کھیلا جائے گا۔
کھیل پی ایس ایل میچز کے دوران فلسطین کے حق میں بینرز اور نعروں پر پابندی ایک میچ کے دوران فریال نامی خاتون کو فلسطین کے حق میں بینرز اٹھانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں گیٹ پر روک لیا۔
کھیل پی ایس ایل9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، ملتان سلطانز کی لگاتار دوسری فتح اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 144 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ملتان سلطانز نے میچ کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل کا شمار بہترین لیگز میں ہوتا ہے، تبریز شمسی لاہور کا کراؤڈ بہترین ہے، اس سے قبل یہاں ایک بار کووڈ کے دور میں کھیلا تھا، کھلاڑی کراچی کنگز
کھیل پی ایس ایل 9: کوئٹہ کی مسلسل دوسری فتح، لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست خواجہ نافع 60 کی شاندار اننگز کھیل کر ناقابل شکست رہے جبکہ ٹیم کی کامیابی میں سعود شکیل کے 40 رنز نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
کھیل کوئٹہ کیخلاف میچ کے دوران محمد عامر کے باؤنسر پر بابراعظم نے کیا کہا تھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جب گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کے دوران بابر اعظم سے محمد عامر کا عمدہ باؤنسر چھوٹ گیا۔
کھیل پی ایس ایل9 میں کراچی کنگز کو پہلے میچ میں شکست، سلطانز 55 رنز سے کامیاب ریزا ہینڈرکس کے 79 رنز کی بدولت ملتان سلطانز نے 2 وکٹوں پر 185 رنز بنائے، کراچی کنگز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکی۔
کھیل پی ایس ایل9: پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسمیشن روک دی گئیں پاکستان سپر لیگ میں اتوار کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ میں ٹرانسمیشن رک گئی تھی۔
کھیل پی ایس ایل 9: زلمی کیخلاف میچ کے بعد بابر اعظم نے صائم ایوب سے معافی مانگ لی بابر اعظم نے ہدف کے تعاقب کے اہم موقع پر اوپننگ پارٹنر صائم ایوب سے رن آؤٹ ہونے پر معافی مانگ لی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین