کھیل پی ایس ایل کے آغاز سے قبل وسیم اکرم، وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا میں مبتلا پشاور زلمی کے دو کھلاڑی کامران اکمل اور ارشد اقبال میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے اور دونوں کھلاڑی قرنطینہ میں ہیں۔ شائع 25 جنوری 2022 05:02pm
لائف اسٹائل پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ ’آگے دیکھ’ آتے ہی مقبول پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں جاری کردیا گیا۔
کھیل اس سال ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے، رضوان آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میں کھیلی گئی اننگز یادگار ہے، اس میچ میں پچ اور کنڈیشنز مشکل تھیں، کپتان سلطان سلطانز
نقطہ نظر ایک نظر پی ایس ایل کے اب تک کے اعداد و شمار پر پی ایس ایل میں اب تک سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا اعزاز کامران اکمل کو حاصل ہے جبکہ دوسرے نمبر پر انہی کی ٹیم کے وہاب ریاض موجود ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق کسی ٹیم کے 13 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آجائے تو اس ٹیم کا میچ نہیں رکے گا۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل 2022 کے آفیشل ترانے کا ٹیزر جاری ترانے کے لیے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ عبداللہ صدیقی نے اسے کمپوز کیا ہے۔
کھیل پی ایس ایل 2022 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے سمیت قومی ٹیم کے سابق مشہور کھلاڑی بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے، پی سی بی
کھیل پی ایس ایل 2022: کووڈ کے سبب صرف 25فیصد شائقین کے ساتھ میچز کے انعقاد کا فیصلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک کراچی میں ہونے والے میچز میں صرف 8ہزار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل 2022 کا آفیشل ترانہ: عاطف اسلم اور آئمہ بیگ آواز کا جادو جگائیں گے موسیقار عبداللہ صدیقی نے ترانے کو کمپوز کیا ہے جسے آئندہ ہفتے کو ریلیز کیا جائے گا۔
کھیل پی ایس ایل 2022 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا بک می ڈاٹ کام پر آغاز ہو گیا ہے۔
کھیل پی ایس ایل 7: این سی او سی کی 100فیصد شائقین کے ساتھ میچز کے انعقاد کی اجازت 12سال سے زائد عمر کے افراد کو میچ دیکھنے کے لیے مکمل ویکسینیشن لازمی کرانی ہو گی، این سی او سی
کھیل پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق پر اعتراضات، پی سی بی کی وضاحت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان سپر لیگ 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے حوالے سے اعتراضات کرتے ہوئے پی سی بی کو خط لکھا تھا۔
کھیل پی ایس ایل کے لائیو اسٹریمنگ حقوق کیلئے دراز نے ریکارڈ بولی لگا دی پاکستان سپر لیگ کے 2022 اور 2023 کے سیزن کی لائیو اسٹریمنگ حقوق کے لیے دراز نے 175 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی ہے۔
کھیل قلندرز کا سہیل اختر کی جگہ شاہین آفریدی کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان لاہور قلندرز کے ساتھ میرا چار سال کا سفر بہت یادگار رہا ہے، امید ہے کہ ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، شاہین شاہ آفریدی
کھیل پی ایس ایل2022: کامران اکمل نے پشاور زلمی کی نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا اگر پیسہ ہی سب کچھ ہوتا تو میں بہت پہلے زلمی کو چھوڑ چکا ہوتا لیکن وہ میرے لیے فیملی کی طرح ہیں، کامران اکمل
کھیل سلور کیٹیگری میں انتخاب پر ناراض کامران اکمل پی ایس ایل7 سے دستبردار پی ایس ایل کے چھ سیزن کھیلنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں اس کیٹیگری کا مستحق ہوں، کامران اکمل
کھیل پی ایس ایل 2022: تمام فرنچائزوں کے اسکواڈز کی مکمل تفصیلات پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کا مکمل اور کھلاڑیوں کا چناؤ ہو چکا ہے۔
کھیل پی ایس ایل 7، جیسن روئے گلیڈی ایٹرز، جورڈن کنگز اور فخر قلندرز میں شامل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام ٹیموں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے۔
کھیل پی ایس ایل2022: فرنچائزوں کی جانب سے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سوا بقیہ تمام فرنچائزوں نے اپنے آٹھ، آٹھ کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔
کھیل شاہد آفریدی سمیت تین اہم کھلاڑی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں شاہدآفریدی گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے جبکہ اعظم خان فرنچائز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔
کھیل پی ایس ایل ڈرافٹ میں کوئی فرنچائز اعظم کو لینا چاہے تو لے سکتی ہے، ندیم عمر اعظم خان باصلاحیت وکٹ کیپر اور بلے باز ہیں اور ہمارے ساتھ کر رہ کر کہیں ان کا کیپنگ ٹیلنٹ ضائع نہ ہوجائے، مالک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کھیل پی ایس ایل 7 کا شیڈول جاری، 27 جنوری کو پہلا میچ ہوگا لیگ کا پہلا میچ 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کا اظہر محمود کو ہیڈ کوچ بنانے کا اعلان گزشتہ سیزن میں ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دینے والے جوہان بوتھا اس سیزن ذمے داریوں کے سبب فرنچائز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
کھیل کراچی کنگز نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا کراچی کنگز نے گزشتہ چار سیزنز سے ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینے والے عماد وسیم کو کپتان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
کھیل پی ایس ایل کا مالیاتی ماڈل، فرنچائزوں نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزوں اور بورڈ کے درمیان مالی امور پر کچھ معاملات پر ڈیڈ لاک برقرار موجود تھا۔
کھیل پی سی بی کی پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز کو نئے مالیاتی ماڈل کی پیشکش فرنچائز مالکان نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات میں لیگ میں مسلسل خسارے کے باعث مالیاتی ماڈل پر تحفظات کا اظہار کیا۔
کھیل طالبان پہلے سے مختلف اور اس بار کافی مثبت ہیں، شاہد آفریدی قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیا بھی دے دیا۔
کھیل بورڈ اور فرنچائز آئندہ سال جنوری، فروری میں پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر متفق پاکستان سپر لیگ کے آئی پی ایل سے ٹکراؤ اور غیرملکی کھلاڑیوں کی ممکنہ عدم دستیابی کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین