نقطہ نظر ’کراچی کنگز کی ناکامیوں کے ذمہ دار صرف کھلاڑی نہیں بلکہ کوچنگ اسٹاف بھی ہے‘ مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے نہ کپتان ٹھیک فیصلے کر پارہے ہیں اور نہ ہی کوچنگ اسٹاف اس مشکل وقت میں کوئی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ شائع 17 فروری 2022 09:17am
کھیل کراچی کنگز کی شکستوں کا سلسلہ جاری، سلطانز 7 وکٹوں سے کامیاب کراچی کنگز نے 6 وکٹوں پر 174 رنز بنائے، رضوان کی نصف سنچری کی بدولت سلطانز نے تین گیندوں قبل ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل 7: نازیبا اشارے کرنے پر سہیل تنویر اور کٹنگ پر جرمانہ عائد بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
کھیل بین کٹنگ کا سہیل تنویر سے ‘اشاروں’ کا تنازع، 4 سال بعد پھر تازہ سہیل تنویر نے 2018 میں سی پی ایل میں جو سلسلہ شروع کیا اس کا جواب کٹنگ نے 2022 میں پی ایس ایل میں دیا۔
نقطہ نظر پشاور کی روایتی حریف کوئٹہ کے خلاف ایک اور کامیابی ایک ایسے مقابلے میں، جو ٹاپ 4 میں آنے کے لیے ضروری تھا، پشاور نے کوئٹہ کو 24 رنز سے شکست دے کر سُکھ کا سانس ضرور لیا ہوگا۔
کھیل اسمیڈ کی 99رنز کی اننگز رائیگاں، گلیڈی ایٹرز کو زلمی کے ہاتھوں شکست پشاور زلمی نے 7 وکٹوں پر 185رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز اسمڈ کے 99 رنز کی مدد سے 8 وکٹوں پر 161 رنز بنائے۔
نقطہ نظر کراچی کنگز: پی ایس ایل 7 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم اگر کسی کو سمجھنا ہے کہ بدقسمتی کسے کہتے ہیں تو وہ گزشتہ روز کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جانے میچ دیکھ لے۔
کھیل پی ایس ایل7: گلیڈی ایٹرز مزید دو کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم بین ڈکٹ اور لیوک وُڈ بقیہ ایونٹ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، حسنین کی جگہ محمد عرفان ٹیم میں شامل کر لیے گئے۔
کھیل یونائیٹڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیاب، کنگز کو لگاتار ساتویں شکست اسلام آباد یونائیٹڈ نے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 191رنز بنائے، کراچی کنگز کی ٹیم 190رنز بنا سکی۔
پاکستان پی ایس ایل 7: سیکیورٹی انتظامات سے قذافی اسٹیڈیم سے متصل علاقوں کے مکین پریشان حکومت پلان پر نظر ثانی کرتے ہوئے سڑکوں کی بندش کے اوقات میں گلبرگ کے رہائشیوں کو علاقے میں آمد و رفت کی اجازت دے، شہری
نقطہ نظر پی ایس ایل میں یکطرفہ مقابلوں کا دن اب اہم میچ آرہے ہیں، بہتر فارم کسی بھی ٹیم کی کایا پلٹ سکتی ہے۔ پلے آف مقابلوں میں 2 اچھے دن کسی کو بھی ٹورنامنٹ جتوا سکتے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل7: گلیڈی ایٹرز کو قلندرز کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر حاصل کر لیا۔
کھیل زلمی کی بڑی فتح، کراچی کنگز لگاتار چھٹی شکست کے بعد پلے آف سے باہر پشاور زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 193رنز بنائے، بابر کی ففٹی کے باوجود کراچی کنگز کی ٹیم 138 رنز ہی بنا سکی۔
پاکستان شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا میری پوری کوشش تھی کہ پی ایس ایل کو اچھے انداز میں ختم کروں لیکن انجری اس حد بڑھ گئی ہے برداشت کی ہمت ختم ہوگئی، شاہد آفریدی
نقطہ نظر کوئٹہ-اسلام آباد معرکہ، ایک مقابلہ کپتانوں کا اگر اسلام آباد–کوئٹہ معرکے کو زخمی شیروں کا مقابلہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ دونوں ٹیمیں کئی اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوچکی ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 7: سرفراز کی ناقابل شکست برق رفتار اننگز، گلیڈی ایٹرز کی یونائیٹڈ کو شکست اسلام آبادیونائیٹڈ نے 199 رنز بنائے جبکہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے اور کپتان کی نصف سنچریوں کی بدولت آخری اوور میں ہدف حاصل کرلیا۔
نقطہ نظر بالآخر قلندروں نے پی ایس ایل کے ’ڈان‘ کو قابو کر ہی لیا اس میچ میں راشد خان کا وہ اوور نہایت اہم رہا کہ جس میں راشد نے یکے بعد دیگر محمد رضوان اور رائیلی روسو کو پویلین کا راستہ دکھایا۔
کھیل پی ایس ایل7: نواز کی جگہ حسان خان گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل پاؤں کے فریکچر کی وجہ سے محمد نواز پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
کھیل سلطانز کو پی ایس ایل 7 میں پہلی شکست، قلندرز 52رنز سے کامیاب لاہور قلندرز نے فخر کی نصف سنچری کی بدولت چار وکٹوں پر 182رنز بنائے، ملتان سلطانز کی ٹیم 130رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل کا ڈان ملتان ملتان بالکل پہلے ہی کی طرح پی ایس ایل کا ڈان بنا ہوا ہے کہ جسے ہرانا مشکل ہی نہیں ناممکن لگ رہا ہے۔
کھیل ملتان سلطانز کی لگاتار چھٹی فتح، پشاور زلمی کو 42رنز سے شکست سلطانز نے زلمی کے خلاف 7 وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے، زلمی کی پوری ٹیم 140رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7 میں اب تک کے اعداد و شمار پی ایس ایل سیزن 7 کا دوسرا مرحلہ اب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 10 فروری سے شروع ہوگا جس میں لیگ کے بقیہ 15 میچ کھیلے جائیں گے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: ’شہر بدلے تو شاید کسی ٹیم کی قسمت بھی بدل جائے‘ دیکھنا یہ ہے کہ لاہور میں شروع ہونے والے میچ کس ٹیم کے لیے خوشیوں کی نوید لاتے ہیں اور کس ٹیم کے لیے مایوسی کا باعث بنتے ہیں۔
کھیل جیسن روئے کی جارحانہ سنچری، قلندرز ناکام، گلیڈی ایٹرز کو دوسری فتح مل گئی لاہور قلندرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 204رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
نقطہ نظر ’شاید کراچی کنگز کے لیے لاہور میں بھی واپسی کرنا مشکل ہی ہو‘ باؤلنگ کے ساتھ اب بیٹنگ میں بھی خامیاں نظر آرہی ہیں۔ بینچ پر بھی کوئی ایسا کھلاڑی نظر آرہا جو کراچی کو اس منجدھار سے نکال سکے۔
کھیل شاداب کی عمدہ کارکردگی، کنگز کو یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42رنز سے شکست دے دی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل میں پنجاب راج ملتان کو ہرانے والا اب تک تو سامنے نہ آسکا جبکہ لاہور سیزن کے آغاز پر ملتان ہی سے شکست کھانے کے بعد اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔
کھیل پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی اڑان جاری، پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست سلطانز نے 222 رنز بنائے اور ہدف کے تعاقب میں زلمی نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔
کھیل پی ایس ایل7: قلندرز نے یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی لاہور قلندرز نے 9 وکٹوں پر 174 رنز بنائے، جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیم 5 وکٹوں پر 166 رنز بنا سکی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: کراچی کنگز اپنے گھر کراچی میں جیت کو ترس گئی لگتا یہی ہے کراچی کنگز جب لاہور پہنچے گی تو پوائنٹس ٹیبل پر بغیر کسی پوائنٹ کے سب سے نیچے ہوگی۔