کھیل پی ایس ایل7: کراچی کنگز فتح کی کوشش میں پھر ناکام، پشاور زلمی 9 رنز سے کامیاب پشاور زلمی نے شعیب ملک کی نصف سنچری کی بدولت 173 رنز بنائے، کراچی کنگز 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ شائع 04 فروری 2022 11:12pm
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: کیا ٹاس نحوست بن گیا ہے؟ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاس نیک شگون سے ایک نحوست بن گیا ہے، مسلسل چوتھا ایسا میچ دیکھنے کو ملا جس میں ٹاس جیتنے والی ٹیم کو شکست ہوئی۔
کھیل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، عامر انجری کے سبب پی ایس ایل7 سے باہر محمد عامر سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہیں، فاسٹ باؤلر الیاس بھی انجری کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔
کھیل پاکستان سپر لیگ میں گلیڈی ایٹرز کو ایک اور شکست، یونائیٹڈ کامیاب اسلام آباد یونائیٹڈ نے چار وکٹوں پر 229رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 186 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ میں بدترین باؤلنگ اسپیل کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے نام اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: کیا اب ٹاس جیتنے کا مطلب میچ جیتنا نہیں رہا؟ اب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیٹسمین شاید اس ذہنی دباؤ کا شکار نہ نظر آئیں جیسے پہلے میچوں میں تھے۔
کھیل پشاور زلمی کو پی ایس ایل7 میں دوسری شکست، لاہور قلندرز کامیاب لاہور قلندرز نے فخر زمان کی نصف سنچری کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان 199رنز بنائے، پشاور زلمی 170رنز بنا سکی۔
کھیل 'ملک کو بیچنے والا جب نیت پر بھاشن دے'، سلمان بٹ کی تنقید پر سرفراز کا جواب پی ایس ایل کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سلمان بٹ نے سرفراز احمد، ان کے انداز قیادت اور کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
نقطہ نظر ملتان سلطانز، روک سکو تو روک لو! آخر ملتان کی کایا پلٹی کہاں سے؟ یہ وہی ٹیم ہے نا جس نے پچھلے سیزن کا آغاز 5 میچوں میں صرف ایک کامیابی کے ساتھ کیا تھا؟
کھیل شاداب کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود یونائیٹڈ کو شکست، سلطانز کی لگاتار چوتھی فتح پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 217رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ 197 رنز بنا سکی۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کا آصف علی کو نائب کپتان بنانے کا اعلان آصف علی نے نائب کپتان بنانے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
کھیل پی ایس ایل7: شاہد آفریدی اور زازئی کورونا وائرس سے صحتیاب صحتیابی کے بعد شاہد آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حضرت اللہ زازئی نے پشاور زلمی کے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل 7: آخرکار پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم جیت ہی گئی ابتدائی میچوں کی بنیاد پر لگ رہا تھا کہ اس کام کی ابتدا ملتان سلطان یا اسلام آباد یونائیٹڈ ہی کریں گے اور کچھ ایسا ہی ہوا۔
کھیل پی ایس ایل7: گلیڈی ایٹرز کو شکست، سلطانز کی لگاتار تیسری فتح ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 174رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز 168 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
کھیل پاکستان کرکٹ کی مضبوطی سے دنیائے کرکٹ مضبوط ہو گی، ہاشم آملا یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ہو رہی ہے، ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو
کھیل پی ایس ایل7: فخر کی سنچری کی بدولت قلندرز کامیاب، کنگز کو لگاتار تیسری شکست کراچی کنگز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 170رنز بنائے، لاہور قلندرز نے چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز، زلمی کو 9 وکٹوں سے شکست پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 6 وکٹوں پر 168رنز بنائے، یونائیٹڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
نقطہ نظر لاہور اور کراچی، حریف مختلف، انجام ایک کراچی کے لیے حالات ذرا تشویشناک ہیں کیونکہ وہ دونوں مقابلے ہار چکا ہے اور اس کا اگلا مقابلہ بھی روایتی حریف لاہور قلندرز سے ہے۔
کھیل پی ایس ایل 2022: نسیم شاہ کی 5 وکٹیں، گلیڈی ایٹرز کی کنگز کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح کراچی کنگز کی پوری ٹیم 113 رنز پر آؤٹ ہوئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے احسان علی کی نصف سنچری کی بدولت 16 ویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا۔
کھیل پی ایس ایل 7: سلطانز کی مسلسل دوسری فتح، قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست قلندرز نے فخرزمان کی 76 رنز کی شان دار اننگز کی بدولت مقررہ اوورز میں 206 رنز بنالیے جبکہ سلطانز نے ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔
نقطہ نظر دن بدلے، سال بدلے، گلیڈی ایٹرز کے حالات نہ بدلے کوئٹہ کو آخری 5 اوورز میں کم از کم 55 سے 60 رنز بنانے چاہییں، اس حساب سے دیکھا جائے تو کوئٹہ کی ٹیم نے 20 سے 25 رنز کم ہی بنائے۔
کھیل پی ایس ایل7: گلیڈی ایٹرز 191رنز کے دفاع میں ناکام، زلمی فتح یاب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 190رنز بنائے، زلمی نے 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل: 12سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی پاکستان میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل 7: کیا اس مرتبہ بھی ٹاس جیتنے کا مطلب میچ میں فتح ہوگا؟ پچھلے سال نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل میچوں میں بعد میں کھیلنے والی ٹیم کو شکست دینا قریب قریب ناممکن رہا تھا۔
کھیل تصاویر: کنگز ناکام، دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کی فتح دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کرتے ہوئے کراچی کنگز کو شکست دے دی۔
کھیل پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپیئن سلطانز کا کامیاب آغاز، کنگز کو شکست پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز نیشنل اسٹیڈیم روشنیوں سے جگمگا اٹھا، عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے ساتویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ پر بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
کھیل پی ایس ایل7: زلمی کے کپتان وہاب ریاض کورونا کے سبب پہلے میچ سے باہر وہاب ریاض کی غیرموجودگی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں زلمی کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے بڑا دھچکا، شاہد آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے باعث بایو سیکیور ببل سے نکل کر ہسپتال گئے تھے جس کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا،رپورٹ
کھیل پاکستان سپر لیگ 2022 کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں دفاعی چمپیئن سلطانز اور کنگز مدمقابل پی ایس ایل کے میچز دو مرحلوں میں کھیلے جائیں گے، پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں منعقد ہوگا۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین