Parenting بچوں کی جسمانی سرگرمیوں میں دلچسپی بڑھانے کے 4 طریقے کھانے کے بعد چہل قدمی کی عادت اپنا لیں، بچوں کو قریبی لے جانا ہو تو گاڑی کے بجائے پیدل چلنےکو فوقیت دیں۔ شائع 16 جنوری 2023 01:44pm
Parenting بچپن کے رویوں سے درمیانی عمر کی صحت کی پیشگوئی ممکن 8 سال کی عمر میں سماجی و جذباتی رویوں سے درمیانی عمر میں صحت کے حوالے سے پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔
Parenting دنیا بھر میں 50 فیصد حمل غیرارادی ہوتے ہیں، اقوام متحدہ ایک تخمینے کے مطابق 45 فیصد اسقاط حمل غیرمحفوظ طریقے سے ہوتے ہیں جو 5 سے 13 فیصد ماؤں کی اموات کا باعث بنتے ہیں۔
Parenting حمل کے دوران جراثیم کش کیمیکلز کا استعمال بچوں میں دمہ کا خطرہ بڑھائے حمل کے دوران صفائی کے لیے جراثیم کش کیمیکلز کا زیادہ استعمال کرنا پیدائش کے بعد بچوں میں دمہ یا جلد کے امراض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
Parenting دوپہر کی نیند بچوں کے لیے فائدہ مند ہے یا نہیں؟ دوپہر کی نیند صرف بالغ افراد کی ذہنی صحت کے لیے مفید نہیں بلکہ بچوں کے لیے بھی وہ بہت فائدہ مند ہے۔
Parenting اسکرین ٹائم اور بچوں میں رویوں کے مسائل کے درمیان تعلق دریافت 12 سال یا اس سے کم عمر بچوں کے اسکرینوں کے سامنے گزارے جانے والے وقت اور رویوں کے مسائل کے درمیان نمایاں تعلق موجود ہے۔
Parenting حاملہ خواتین کے خون میں سیسے کی مقدار اور بچے کی جنس میں تعلق دریافت تحقیق کا مقصد جاپان اور دیگر ممالک میں خواتین کے مقابلے میں مردوں کی آبادی میں کمی کی وضاحت کرنا تھا۔
Parenting کن ماؤں میں بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ پہلی بار ماں بننے والی یا جڑواں بچوں کو جنم دینے والی خواتین میں ڈپریشن کی علامات کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting ڈیجیٹل ڈیوائسز کا زیادہ استعمال بچوں کی بینائی اور صحت کیلئے نقصان دہ فونز، ٹیبلیٹ وغیرہ کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارنا بچوں کی بینائی اور عام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔
Parenting ایک عام مسئلہ حاملہ خواتین میں پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھائے بار بار مائیگرین یا آدھے سردرد کا سامنا کرنے والی خواتین میں حمل کے دوران پیچیدگیوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting حاملہ خواتین کے بارے میں ایک عام خیال طبی سائنس نے مسترد کردیا ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا کہ حاملہ خاتون کا وزن بچے کے جسمانی وزن پر توقعات سے کم اثرانداز ہوتا ہے۔
Parenting حاملہ خواتین کا چیونگم کا استعمال قبل از وقت پیدائش کا خطرہ کم کرے، تحقیق بچوں کی قبل از وقت پیدائش کی شرح میں کمی کی وجہ چیونگم کے استعمال سے منہ کی صحت بہتر ہونا ہے۔
Parenting بچے کو دودھ پلانا ماں کی دل کی صحت کیلئے بھی مفید بچوں کے لیے ماں کا دودھ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر ایسا کرنا خواتین کی صحت کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔
Parenting کورونا کی وبا نومولود بچوں کی دماغی نشوونما پر اثرانداز ہورہی ہے، تحقیق وبا کے پہلے سال میں پیدا ہونے والے بچوں کی دماغی نشوونما اس وبا سے قبل پیدا ہونے والے بچوں کے مقابلے میں کسی حد تک متاثر ہوئی۔
صحت حاملہ خواتین کی غذا بچوں کے دماغی افعال پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے؟ حمل کے دوران انڈوں، چکن اور مچھلی وغیرہ کا زیادہ استعمال پیدائش کے بعد بچوں میں توجہ کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتا ہے۔
Parenting حمل کے آغاز پر صحت بخش غذا کا استعمال ایک خطرناک پیچیدگی سے بچائے اچھی اور صحت بخش غذا جسمانی ورم میں کمی لاکر دوران حمل ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہے۔
Parenting حمل کی 10 ابتدائی علامات متلی سے ہٹ کر بھی ایسی متعدد ابتدائی نشانیاں ہوتی ہیں جن سے حمل ٹھہرنے کا امکان یا امید پیدا ہوتی ہے۔
Parenting دوران حمل بلڈ پریشر بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ بڑھائے درحقیقت ایسی خواتین میں مزید بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ 17 گنا زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting نومولود بچوں کا مدافعتی نظام توقعات سے بھی زیادہ مضبوط نومولود بچوں کا مدافعتی نظام اکثر نئے جراثیموں سے مقابلہ کرنے میں بالغ افراد کے مدافعتی نظام کو بھی شکست دے دیتا ہے۔
Parenting نومولود بچوں اور باپ کے درمیان اچھا تعلق ضروری کیوں؟ باپ کے ساتھ کھیلنے والے نومولود بچوں میں چیزیں سیکھنے کی صلاحیت دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔
Parenting حمل کے دوران قے اور متلی کو کم کرنے میں مددگار طریقہ دریافت حمل کے دوران جی متلانے اور قے کی شکایت خواتین میں عام ہوتی ہے اور اب طبی ماہرین نے اس کی شکایت میں کمی کا طریقہ دریافت کیا ہے۔
Parenting دوران حمل ماں میں خون کی کمی بچوں میں بھی انیمیا کا خطرہ بڑھائے حمل کے دوران انیمیا غریب اور متوسط آمدنی والے ممالک کی خواتین میں بہت تیزی سے پھیلنے والا مسئلہ ہے۔
Parenting مسوڑوں کی خراب صحت اور حمل کے مسائل کے درمیان تعلق دریافت حمل کے دوران دانتوں اور مسوڑوں کی صحت کا خیال رکھنا بچے کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ کم کرتا ہے۔
Parenting کیا فیس ماسک بچوں کی نشوونما کو متاثر کرتے ہیں؟ ایسے خدشات سامنے آئے تھے کہ کووڈ کی وبا کے دوران فیس ماسک کے استعمال سے چھوٹے بچوں کی نشوونما پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
Parenting ماں اور بچے کا ایک ساتھ کھیلنا کس حد تک فائدہ مند؟ ایک نئی تحقیق میں ماں اور بچے کے کھیلنے کے وقت کے ذہنی اور رویوں کے ردعمل کی جانچ پڑتال کی گئی۔
Parenting نیند کی کمی طالبعلموں کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ نیند کی کمی طالبعلموں کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے بالخصوص لڑکیوں میں ذہنی امراض کا خطرہ زیادہ بڑھ سکتا ہے۔
Parenting امتحانات میں اچھے امتحانی نمبر لینے کا آسان نسخہ جان لیں ہر رات اچھی نیند کو یقینی بنانے والے طالبعلم زیادہ اچھے نمبر حاصل کرتے ہیں، تحقیق
Parenting سب لوگ بچوں کو بائیں جانب ہی کیوں اٹھاتے ہیں؟ بچوں کو گود میں تو لیا ہوگا مگر کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ لوگ بچے کو بائیں پہلو میں ہی کیوں اٹھاتے ہیں؟
Parenting دوران حمل ماں کا تناؤ اور ڈپریشن بچے کے لیے نقصان دہ حاملہ خواتین میں تناؤ اور ڈپریشن کا امکان کافی زیادہ ہوتا ہے اور ہر 10 میں سے ایک خاتون اس سے متاثر ہوتی ہے۔
Parenting بچے کو دودھ پلانا ماں کی طویل المعیاد دماغی صحت کیلئے بھی مفید بچوں کے لیے ماں کا دودھ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر ایسا کرنا خواتین کی ذہنی صحت کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین