Parenting جڑواں بچوں میں زبان دانی کے مسائل کا زیادہ سامنا ہوسکتا ہے، تحقیق جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جڑواں بچوں کو اشاروں سے سمجھانے اور زبانی دانی کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ شائع 11 مئ 2021 10:47pm
Parenting چین میں شرح پیدائش 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی چین میں 2015 میں ایک بچے کی پالیسی ختم کرنے کے باوجود وہاں شرح پیدائش 60 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
Parenting بچوں کی قبل از وقت پیدائش ماؤں میں فالج کا خطرہ بڑھانے کا باعث بچوں کی قبل از وقت پیدائش سے خواتین میں فالج کا امکان 42 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
Parenting حاملہ خواتین کے لیے آیوڈین کی کمی کا ایک اور نقصان سامنے آگیا حمل کے دوران خواتین میں آیوڈین کی کمی بچوں کی دماغی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے، تحقیق
Parenting بچپن کی وہ عادات جو بلوغت میں اچھی صحت یقینی بنائیں بچپن میں صحت بخش غذا اور ورزش جیسی عادات بلوغت میں دماغ کا حجم بڑھانے اور ذہنی بے چینی کی کم سطح کا باعث بنتی ہیں۔
Parenting حمل ٹھہرنے سے قبل ماں میں تناؤ کی شدت بچے کی جنس کے حوالے سے اہم حمل ٹھہرنے کے دوران ذہنی تناؤ کا سامنا کرنے والی خواتین کے ہاں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی پیدائش کا امکان دوگنا زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting چینی کا زیادہ استعمال بچوں کی دماغی نشوونما کے لیے نقصان دہ بہت زیادہ چینی کا استعمال بچوں کی دماغی نشوونما کو متاثر کرسکتا ہے، بالخصوص سیکھنے اور یادداشت کو۔
Parenting دوران حمل ماں کی ورزش اور بچوں کی صحت میں کیا تعلق ہے؟ دوران حمل ماؤں کا ورزش کرنا بچوں کو بلوغت میں ذیابیطس اور دیگر میٹابولک امراض کا خطرہ کم کرتا ہے۔
Parenting بچوں کو اسمارٹ فونز استعمال کرنے کی اجازت دینے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟ تحقیق میں ثابت کیا گیا کہ جدید طرز زندگی بچوں کی تعلیمی نشوونما پر اثرانداز ہورہا ہے۔
Parenting ویڈیو گیمز لڑکوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم کرتی ہیں، تحقیق اسی طرح جو بچیاں اپنا زیادہ وقت سوشل میڈیا پر گزارتی ہیں، ان میں ڈپریشن کی علامات کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting بچوں اور نوجوانوں کی اچھی ذہنی صحت کیلئے مناسب نیند ضروری تحقیق میں تصدیق کی گئی کہ نیند اور ذہنی صحت کے درمیان تعلق موجود ہے مگر عام طور پر طبی ماہرین اس کو نظرانداز کردیتے ہیں۔
Parenting حاملہ خواتین کا کیفین کا استعمال بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا باعث قرار تحقیق میں حمل کے دوران کیفین کے استعمال سے ان بچوں کی دماغی ساخت میں آنے والی تبدیلیوں کا انکشاف کیا گیا۔
Parenting بچپن میں استعمال ہونے والی غذائیں زندگی بھر اثرات مرتب کرتی ہیں، تحقیق بچوں کو بہت زیادہ چکنائی اور چینی کا استعمال کرنا معدے میں موجود بیکٹریا کو بدل دیتا ہے۔
صحت اسپرین کا استعمال اسقاط حمل کا خطرہ کم کرسکتا ہے، تحقیق ایسی خواتین جن کو اسقاط حمل کا سامنا ہوتا ہے، وہ اگلی بار حمل کے دوران اسپرین کا روزانہ استعمال کرکے اس کا خطرہ کم کرسکتی ہیں۔
Parenting بہت زیادہ ٹچ اسکرین کا استعمال بچوں کی توجہ کی صلاحیت کیلئے نقصان دہ جو بچے اپنا بہت زیادہ وقت ٹچ اسکرین ڈیوائسز کو استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں، ان میں توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت متاثر ہوسکتی ہے۔
صحت اولاد کی پیدائش سے باپ کو بھی ڈپریشن کا سامنا ہوسکتا ہے مانا جاتا ہے کہ اولاد کی پیدائش کے بعد ماں میں ڈپریشن کاامکان زیادہ ہوتا ہے مگر ایسا باپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔
Parenting قبل از وقت پیدائش مستقبل میں جلد موت کا خطرہ بڑھانے والا اہم عنصر قبل از وقت پیدائش سے دل کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک یا فالج سے موت کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہوجاتا ہے۔
صحت بچوں کی پیدائش سے ماں کی نیند زیادہ متاثر ہوتی ہے یا باپ کی؟ ایک سے زیادہ بچوں کے بعد ماں کی نیند کا معیار متاثر ہوتا ہے، تاہم بچوں کی تعداد سے باپ کی نیند کا معیار کچھ زیادہ متاثر نہیں ہوتا۔
Parenting ماں کا دودھ بچوں کو بعد کی زندگی میں کس طرح امراض سے بچاتا ہے؟ تحقیق میں اس حیاتیاتی میکنزم کا انکشاف کیا گیا جو ماں کے دودھ پینے والے بچوں کی صحت پر طویل المعیاد بنیادوں پر اثرات مرتب کرتا ہے۔
Parenting کیا دوران حمل ماں کا تناؤ بچوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے؟ دوران حمل ماں کا تناؤ کا شکار رہنا بچوں میں مختلف امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات پر اثرانداز ہوتا ہے،۔
Parenting ہم شکل بچے جینیاتی طور پر ایک جیسے نہیں ہوتے، تحقیق ہم شکل جڑواں بچوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ایک جیسے جینز شیئر کرتے ہیں۔
Parenting دوران حمل ماں کے جسمانی وزن اور مردوں میں بانجھ پن کے درمیان تعلق دریافت موٹاپے کی شکار خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے لڑکوں میں بلوغت کی عمر میں بانجھ پن کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔
Parenting اپنے بچوں کو زندگی میں کامیاب بنانا چاہتے ہیں؟ تحقیق میں بچپن میں اپنی ذات پر کسی حد تک کنٹرول اور بعد کی زندگی میں کامیابی کے درمیان تعلق کو دریافت کیا گیا۔
Parenting دوران حمل بلڈ پریشر بعد کی زندگی میں خواتین کی یاداشت کیلئے نقصان دہ حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی شکار خواتین میں کئی برس بعد یاداشت اور سوچنے کی صلاحیتوں میں تنزلی کا خطرہ ہوتا ہے۔
Parenting پرتشدد گیمز بچوں کے اندر جارحیت نہیں بڑھاتے، تحقیق ویڈیو گیمز کی مقبولیت کے ساتھ اکثر یہ خیال بھی ظاہر کیا جاتا ہے کہ ان کے نتیجے میں بچوں میں تشدد کا رجحان بڑھ سکتا ہے۔
Parenting فیس ماسک بچوں کو جذبات پڑھنے سے نہیں روک سکتے، تحقیق فیس ماسک والے چہروں میں بچوں نے اداسی کی 28 فیصد، غصے کی 27 فیصد اور خوف کی 18 فیصد درست شناخت کی۔
Parenting اسقاط حمل اور باپ کی صحت کے درمیان تعلق دریافت کسی خاتون کے حمل سے قبل اس کے شوہر کی صحت اسقاط حمل سے تحفظ یا اس کا شکار ہونے کے خطرے میں کردار ادا کرسکتی ہے۔
Parenting بچوں کو دودھ پلانے والی ماں کی غذا اہم قرار ماں کا دودھ نومولود بچوں کے لیے مثالی غذا ہے، جو ان کو جان لیوا امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
Parenting دوران حمل وٹامن ڈی کی کمی ایک اور ممکنہ نقصان سامنے آگیا دوران حمل ماں میں وٹامن ڈی کی کمی سے آٹزم کا امکان بڑھ سکتا ہے، یہ بیماری لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں میں تین گنا زیادہ ہوتی ہے۔
Parenting والد کے ساتھ معیاری وقت بچوں کی شخصیت کو بہتر بنانے کیلئے مددگار اپنے بچوں کی زندگیوں کا حصہ بن جانے والے باپ ان کی ذہنی صحت اور رویوں کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین