پاکستان بچے کو نئے کمرے میں منتقل کرنے کے لیے 7 کارآمد ٹپس ذیل میں وہ 7 طریقے دیے جا رہے ہیں جن پر عمل کر کے آپ اپنے بچے کی نئے بیڈ روم میں منتقلی آسان بنا سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2018 05:38pm
پاکستان کیا آپ اپنے بچے کو ضرورت سے زیادہ کھلا رہے ہیں؟ سائنسدانوں کے مطابق بچے کے ابتدائی 2000 دن ان کی غذائی عادات تشکیل دینے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پاکستان بچوں کی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار 10 سرگرمیاں یہ 10 کام بغیر کوئی اضافی سامان خریدے کیے جا سکتے ہیں مگر ان کے فوائد آپ کے بچوں کی زندگی بدل سکتے ہیں۔
پاکستان بچوں کو نظم و ضبط اور آداب سکھانے کے آسان ترین طریقے بچوں کے احساسات کو سمجھنے کیلئے لمبی گفتگو سے وہ الجھ جاتے ہیں اور وہ پیغام نہیں سمجھ پاتے جو ان تک پہچانا مقصود ہوتا ہے
پاکستان بچے اگر سبزیاں نہیں کھاتے تو کیا کیا جائے؟ اگر آپ کا بچہ سبزیاں نہیں کھاتا تو آپ ممکنہ طور پر بطور والدین اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے۔
پاکستان کولک کے سبب بچوں میں دیرپا مسائل سے متعلق غلط فہمی دور ’کولک سے متاثرہ وہ بچے جن کے رونے کا سلسلہ 3 ماہ کے اندر بند ہوجاتا ہے ان میں کسی قسم کے رویوں کے مسائل پیدا نہیں ہوتے۔‘
پاکستان دباؤ کے سبب خود کو اذیت پہنچانے والے بچوں کے والدین کیا کریں؟ بچوں سے سوالات کرنے کے بجائے انہیں بتائیں کہ آپ ان کے رویے میں تبدیلی محسوس کر رہے ہیں اور ان تبدیلیوں کا ذکر بھی کریں۔
پاکستان بچوں کے ساتھ دستر خوان پر بہتر وقت کیسے گزاریں؟ رات کے کھانے کا وقت ایک دم سے بہترین اور حسب منشا نہیں ہوسکتا۔ بہتری آہستہ آہستہ آتی ہے۔
پاکستان بچوں کو ٹیکنالوجی سے دور رکھنے کے خواہشمند والدین خود پہل کریں والدین یہ نوٹ کریں کہ سوشل میڈیا پر جواب دیتے ہوئے یا ای میلز چیک کرتے ہوئے وہ بچوں سے دور اپنا کتنا وقت گزار چکے ہیں؟
پاکستان بڑے بہن بھائیوں کی ذمہ داری اور چھوٹوں سے ان کا تعلق ہوم ورک ہو یا سائنس پروجیکٹ میں مدد،بڑے بہن بھائی کو یہ کام کرنے ہوتے ہیں لیکن نہ کوئی ان کی تعریف کرتا ہے اور نہ شکریہ۔
پاکستان بچوں کو ادب و آداب کیسے سکھائیں؟ ادب و آداب کی تربیت میں آپ کی شمولیت سے بچوں میں حوصلہ افزائی ہوگی جو کسی بھی قسم کی تربیت کے لیے نہایت اہمیت رکھتی ہے
پاکستان وہ 5 عام غلطیاں جو تمام والدین کرتے ہیں سائنس دکھاتی ہے کہ اپنے طرزِ عمل میں تبدیلی لا کر ہم خود کے لیے اور اپنے بچوں کے لیے زندگی آسان بنا سکتے ہیں۔
پاکستان بچوں میں دوڑنے کا رجحان کیسے پیدا کریں؟ آپ کو دیکھ کر آپ کے بچے میں بھی دوڑنے کی خواہش پیدا ہوگی لہٰذا کوشش کیجیے کہ بچوں کے ساتھ دوڑ لگانے کے منصوبے بنائیں۔
پاکستان آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی جلدی بولنا سیکھے؟ بچوں سے اگر دیگر الفاظ کے بجائے بیبی ٹاک انہی کی زبان میں بات کی جائے تو نونہالوں میں نئےالفاظ سیکھنے کا عمل تیز ہوتا ہے
پاکستان بچہ روز رات کو اٹھ جاتا ہے تو اس کی وجوہات یہ ہوسکتی ہیں اگر روز رات کو اٹھنا بچے کی عادت بن جائے تو آپ کو کسی کنسلٹنٹ یا اسپیشلسٹ سے بات کرنی چاہیے۔
پاکستان آپ کے بچے ڈیجیٹل میڈیا پر کیا دیکھ رہے ہیں؟ محدود اسکرین کے استعمال کے بارے میں بچوں کو ٹھنڈے دماغ کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کریں، ان سے مکالمہ کریں۔
پاکستان نونہالوں کی نازک اور حساس جلد کا خیال رکھنا ہوگیا اب آسان نومولود کی جلد کو اضافی اور خاص دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے جس کی وجہ اس کا حساس اور نازک ہونا ہے۔
پاکستان والدین اور بچے روزانہ کتنا وقت ’بحث‘ کرنے میں گزار دیتے ہیں؟ اکثر گھروں میں کھانے اور پینے کے موضوع پر ہونے والے جھگڑوں کو ختم کرنےکا بڑا ہی پیچیدہ ٹاسک والدین کو انجام دینا ہوتا ہے
پاکستان نئی مائیں اپنا وزن کیسے کم کریں؟ بچے کی پیدائش کے بعد ایک ماں کیلئے ورزش کا وقت نکالنا مشکل ضرور ہوسکتا ہے مگر پریشان نہ ہوں ایسا کرنا ناممکن نہیں ہے
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین