Parenting دوران حمل تناؤ بچے کی دماغی نشوونما متاثر کرے ذہنی بے چینی اور تناؤ کی شکار خواتین کے بچوں کے ان 2 دماغی حصوں کا کنکشن کمزور ہوتا ہے جو جذبات اور رویوں سے منسلک ہوتے ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2020 05:55pm
Parenting کیا بچے کو رات کو نیند نہیں آتی؟ پہلی بار اولاد کے بعد نئے والدین کو توقع ہوتی ہے کہ بچہ 6 ماہ کی عمر تک رات کو سونے ک عادی ہوجائے گا، تاہم اکثر ایسا نہیں ہوتا۔
پاکستان الٹراساونڈ کے بغیر پیدا ہونے والے بچے کی جنس جاننا انتہائی آسان ویسے تو الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے جنس معلوم کی جا سکتی ہے مگر ان قدیم طریقوں کو آزمانے میں کیا حرج ہے؟
پاکستان سفر میں بچوں کی نیند معمول پر رکھنے کے آسان طریقے بچے قدرتی طور پر سفر کا سوچ کر ہی بے تاب ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے ہوائی جہاز یا گاڑی میں سونا اکثر مشکل ہوتا ہے۔
پاکستان کیا آپ کا بچہ صبح جلدی نیند سے جاگ جاتا ہے؟ 15 فیصد بچے قدرتی طور پر جلدی اٹھ جاتے ہیں لیکن اکثر و بیشتر بچوں کی جلدی آنکھ کھل جانے کی مختلف بیرونی وجوہات ہوتی ہیں
پاکستان اگر آپ کے بچے ’توجہ‘ دینے میں کمزور ہیں تو یہ طریقے اپنائیں ہم جو کھاتے ہیں اس کا ہمارے موڈ اور ہماری کارکردگی پر اثر پڑتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ بچوں کو اچھی چیزیں کھلائی جائیں۔
پاکستان اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ڈالنی چاہیئں؟ اس بحث طلب سوال پر بالآخر ایک والدہ نے خاموشی توڑ دی ہے اور اپنی بات کے حق میں سخت دلائل دیے ہیں۔
پاکستان بچوں میں حوصلہ بڑھانے کے لیے 21 زبردست طریقے بچے کوئی مشکل کام کرتے ہیں تو ان کی لازمی تعریف کریں۔ اس طرح انہیں احساس ہوگا کہ مشکل کام کرنے پر ان کی ستائش کی جاتی ہے
پاکستان نومولود بچوں کے بالوں کا خیال کس طرح رکھا جائے؟ کیا بچوں کے بالوں کے مسائل وہی ہیں جیسے بڑوں کے ہوتے ہیں؟ ہمیں اپنے پیارے بچوں کے بالوں کا گہرائی سے جائزہ لینا ہوگا۔
پاکستان اپنی عادت بدلیں اور بچوں کو غیر سماجی رویے سے بچائیں بچوں کے رویوں میں سنگ دل غیر جذباتیت کا تعلق صرف جینز سے نہیں بلکہ پیرنٹنگ کے طریقہ کار سے بھی ہوتا ہے۔
پاکستان وہ 12 سوال جو کھانے کی میز پر بچوں سے پوچھنے چاہیئں رات کے کھانے کا وقت وہ بہترین وقت ہے جب آپ اپنے بچے کی زندگی کے بارے میں بہت کچھ جان سکتے ہیں۔
پاکستان بچوں کو بتائیے کہ دوست کون ہوتے ہیں بچوں کو یہ بتانا ہوگا کہ ہر کسی کے ساتھ دوستی نہیں رکھنی لیکن اس کے باوجود ہر ایک کسی سے احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔
پاکستان بچوں کو کچن کے کاموں میں شامل کرنے کے فوائد بچوں کو کچن میں موجود چوٹ پہنچانے والی چیزوں کے بارے میں سمجھائیے۔ یہ بتائیے کہ کون سی چیز چوٹ پہنچا سکتی ہے اور کیوں۔
پاکستان انگوٹھا چوسنے کی عادت چھڑوانے کے 7 آسان راستے اس مسئلے سے بچے کو کتنا نقصان پہنچتا ہےاس کا انحصار اس پر ہے کہ بچہ کتنی دیر، کتنی شدت اور کس پوزیشن میں انگوٹھا چوستاہے
پاکستان پانی نہ پینے والے بچوں کے لیے 10 کارآمد ٹپس اگر آپ کا بچہ پانی پینے سے کتراتا ہے تو ان 10 طریقوں پر عمل کرکے آپ پانی پینے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں۔
پاکستان ایک سے 3 سالہ بچوں کے والد متوجہ ہوں اس تحریر کے ذریعے ہم آپ کو بتائیں گے کہ بطور والد آپ کن جگہوں پر غلط ہیں اور ان غلطیوں کو کس طرح ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان نومولود بچوں میں یرقان کی وجوہات اور اس کا علاج کئی بچوں کو یرقان ہونے سے پہلے ہی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جاتا ہے اس لیے اس کا پتہ لگانا والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کی اچھی پرورش کرنے کے مزیدار طریقے ماہرین کے مطابق بچوں کے ساتھ ٹی وی، دستاویزی فلمیں اور اسپورٹس دیکھنا ان میں کردار کی مضبوطی کا سبب بن سکتا ہے۔
پاکستان بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ کیسے کیا جائے؟ منفی خود کلامی کا اثر دیرپا ہوسکتا ہے اور اگر اس سے بروقت اور مناسب انداز میں نہ نمٹا جائے تو یہ مسئلہ بگڑ بھی سکتا ہے۔
پاکستان بچوں کو انفرادی حیثیت میں وقت دینا کیوں ضروری ہے؟ ایسا کرنے سے بھائی بہنوں کا آپس میں تعاون قائم کرنے میں مدد ملے گی اور an میں احساس پیدا ہوگا کہ وہ بھی اہمیت رکھتے ہیں
پاکستان بچوں کے لیے بہترین کھلونا کون سا؟ کھلونا خریدنے سے پہلے سوچیں کہ کیا اس میں کسی کی آنکھ پھوڑ دینے کی یا کوئی نازک چیز توڑ دینے کی صلاحیت موجود ہے؟
پاکستان بچوں کو چھاتی کا دودھ کتنے عرصے تک پلایا جاسکتا ہے؟ ماہرین کے مطابق چھاتی کے دودھ کی کوئی 'ایکسپائری ڈیٹ' نہیں ہوتی اس لیے اسے چھڑانے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔
پاکستان بچوں کو جذبات سنبھالنا کیسے سکھائے جائیں؟ چند آسان طریقے اگر بچہ ناراضی کا اظہار کرے تو جواباً والدین کا غصہ ہوجانا، جھنجھلا جانا یا پریشان ہوجانا بچے کیلئےتباہ کن ثابت ہوسکتاہے
پاکستان کس عمر کے بچوں کو کتنے گھنٹے سونا چاہیے؟ بچوں کو ایک مخصوص وقت پر اپنے بستر کا رخ کرنا چاہیے اور اس کا انحصار ان کے نیند سے جاگنے کے اوقات پر ہے۔
پاکستان کیا آپ جانتے ہیں آپ نے بچے کیوں پیدا کیے؟ والدین کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ انہیں بچے پیدا کرنے پر کس خیال نے مجبور کیا تھا۔
پاکستان کچھ بچوں کے دانت دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خراب کیوں ہوتے ہیں؟ اس کی وجوہات جینیاتی تو ہوتی ہیں مگر دورانِ حمل اور دورانِ پیدائش ہونے والے عوامل بھی اس کی وجہ بن سکتے ہیں۔
پاکستان اچھی پرورش کے 10 رہنما اصول بہتر پرورش کے لیے ان 10 طریقوں پر عمل کریں اور دیکھیں کہ آپ کے بچے میں کیسے مثبت تبدیلیاں آتی ہیں۔
پاکستان بچوں کی تربیت: والدین کو سب سے زیادہ کون سے مشورے درکار ہوتے ہیں؟ سروے میں فیملی کے ساتھ خوشگوار انداز میں کھانا کھانے اور بچوں کو سبزیاں کھلانے کی طرف راغب کرنے سے متعلق مشورے بھی بتائے
پاکستان وہ 7 باتیں جن پر والدین خود کو غیر ضروری قصوروار سمجھتے ہیں خود کو قصوروار ٹھہرانے کی وجہ سے والدین بچوں کے سامنے اس وقت جھک سکتے ہیں جب یہ ان کے مفاد میں نہ بھی ہو۔
پاکستان بچوں میں سلیقہ پیدا کرنے کے لیے 6 اہم تجاویز بچوں پر سب سے زیادہ اثر والدین کے رویوں کا ہوتا ہے اس لیے والدین کو چاہیے کہ وہ ایسے عمل کریں جو بچوں کیلئے بھی اچھے ہوں
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین