پاکستان پامانا لیکس کمیشن :'فیصلہ چیف جسٹس کریں گے' قائم مقام چیف جسٹس کےمطابق پاناما لیکس پرجوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی سے واپسی پرکریں گے۔ اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 09:34pm
پاکستان 'عدالتی کمیشن کا اعلان احتساب کو دفن کرنا ہے' قابل قبول جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پاناما کمیشن:'قائم مقام چیف جسٹس فیصلہ نہیں کریں گے' قائم مقام چیف جسٹس حکومتی درخواست پر کمیشن کے حوالے سے کوئی آزاد فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں گے، قانونی ماہرین
پاکستان پاناما لیکس:وزیراعظم اولاد کو بچانے کیلئے پرعزم نواز شریف پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے بالکل وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے، ذرائع
پاکستان وزیراعظم کا عمران خان کےخلاف بھی تحقیقات کا عندیہ چند سیاست دان ابھی اتنے بالغ نہیں ہیں اور انہوں نے میں نہ مانوں کی رٹ لگائی ہوئی ہے، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان پلان ’بی‘:پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیشن کا قیام؟ حکومتی اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل کرنے کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔
پاکستان رضاربانی کی پاناما کمیشن کی سربراہی سے معذرت پانامالیکس کیلئےکمیشن کی سربراہی کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نام تجویز کیا تھا، اسحاق ڈار نے انکار کو درست قرار دیا
پاکستان پاناما لیکس اور حسن نواز کا 1999 کا انٹرویو 17سال قبل حسن نےلندن کےفلیٹ کی ملکیت سےلاعلمی ظاہرکی مگرپانامالیکس میں وہ مریم نوازکی آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوا۔
پاکستان پاناما لیکس: شریف خاندان کا دفاع نہ کرنے پر مریم ناخوش مریم نوازکا خیال ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نےاس معاملےپر وزیراعظم اور ان کےاہلخانہ کامناسب طریقے سےدفاع نہیں کیا.
پاکستان تحقیقاتی کمیشن: 5 ریٹائر ججز کا سربراہی سے انکار پانامالیکس پرتحقیقات کیلئےجسٹس(ر)ناصر ملک،جسٹس(ر) تصدق حسین،جسٹس(ر) امیر ملک اور دیگر نے منع کیا، چوہدری نثار
پاکستان عمران خان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ پاناما لیکس کےمعاملےپرنواز شریف نےقوم سےحقائق چھپائے،وزیراعظم کے پاس حکومت کرنےکا اخلاقی جواز نہیں بچا،چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پاناما لیکس: تحقیقات شعیب سڈل سےکرانے کا مطالبہ تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے چوہدری نثارکی پیشکش قبول کرتےہوئے شعیب سڈل کو کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے کی تجویز دےدی
پاکستان آف شور اثاثے: شریف خاندان کو نوٹس جاری نواز شریف اور اُن کے خاندان کے دیگر افراد نے اپنے اثاثے چھپائے اور ٹیکس چوری کیا، درخواست گزار کا الزام
دنیا پاناما لیکس اسکینڈل، آئس لینڈ کے وزیراعظم مستعفی آئس لینڈ کے وزیراعظم برٹش ورجین آئی لینڈ میں ایک آف شور کمپنی کے مالک اور وہاں کروڑوں ڈالرز اکھٹے کررکھے ہیں، لیکس
پاکستان پاناما لیکس:وزیراعظم کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان جوڈیشل کمیشن سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں قائم کیا جائے گا، جو اس معاملے کی تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے گا۔
پاکستان پاناما لیکس: ایف بی آر کا تحقیقات کا فیصلہ پاناما لیکس کے انکشافات کی چھان بین کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں، ترجمان
پاکستان پاناما لیکس سازش نہیں، حقیقت: عمران عمران خان نے وزیراعظم کو پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیب کو پاناما لیکس پر فوری تحقیقات کا آغاز کرنا چاہیے۔
پاکستان پاناما لیکس مسلم لیگ کیلئے پریشان کن نہیں قانونی ماہرین کے خیال میں ان انکشافات سے پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے لیے زیادہ مسائل پیدا نہیں ہوں گے.
پاکستان پاناما لیکس میں مزید بڑے ناموں کا انکشاف پاناما پیپرز کے مطابق کئی پاکستانی سیاست دان، کاروباری حضرات اور بااثرشخصیات آف شور کمپنیوں کے مالک یا حصہ دار ہیں۔
پاکستان پاناما پیپرز: پاکستانیوں کے متعلق انکشافات پیپرز میں بے نظیر بھٹو، رحمان ملک، زرداری کے قریبی دوست جاوید پاشا و دیگر افراد کے نام شامل
پاکستان ’آف شور‘ اکاؤنٹس کیا ہیں؟ ’آف شور‘ اکاؤنٹس کا جائز اور ناجائز دونوں طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان شریف خاندان کی 'آف شور' کمپنیوں کا انکشاف لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات نے دنیا کی کئی طاقت ور اور اہم سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں کر دیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین