پاکستان جے آئی ٹی رپورٹ:’وزیراعظم پر ان کی پارٹی کا دباؤ بڑھنے کا امکان‘ (ن) لیگ میں بہت سے لوگ اگلے وزیراعظم کے امیدوار کے طور پر تیار بیٹھے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن اپ ڈیٹ 13 جولائ 2017 10:27pm
پاکستان ’رقم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں‘ جمہوریت میں ایک جھوٹ بولنے پر استعفیٰ دیا جاتا ہے، یہاں تو جھوٹ کی بارش ہوگئی، عمران خان
پاکستان پاناما پیپرز: نامزد افراد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکی استدعا عدالت نےپاکستانی شخصیات کےنام ای سی ایل میں شامل کرنےکی درخواست کےقابل سماعت ہونےیا نہ ہونےسے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان وزیراعظم کا مستعفی ہونے سے انکار وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں مستعفی ہونے سے صاف انکار کردیا۔
پاکستان صدرنیشنل بینک ماضی میں لندن میں نرسنگ ہوم چلاتے تھے: اسحٰق ڈار وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نےجے آئی ٹی میں پیشی کے وقت سعید احمد کے کسی بھی اکاؤنٹ کی دیکھ بھال کے الزامات کو مسترد کردیاتھا۔
پاکستان ن لیگ کی قانونی ٹیم کا حصہ نہیں بن رہی: عاصمہ جہانگیر سینئر وکیل کےمطابق نہ ہی وزیراعظم ہاؤس نےمجھ سے اس مقدمے کے لیے رابطہ کیا اور نہ ہی یہ کیس میرے فیلڈ آف لاء میں آتا ہے۔
پاکستان نیب نے شریف خاندان کےخلاف کیسز کی پیروی نہیں کی: جے آئی ٹی وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف 4 کیسز، 2 تحقیقات اور ایک انکوائری زیر التوا ہے، چئیرمین نیب
پاکستان وزیراعظم نے قطری خط کو پڑھے بغیر اس کی تصدیق کی، جے آئی ٹی وزیراعظم نواز شریف نے ابتدا میں قطری خطوط پڑھنے سے انکار کیا لیکن بعد میں بتایا کہ شاید انہوں نے خطوط دیکھے ہیں، رپورٹ
پاکستان حکومت کو ڈھٹائی زیب نہیں دیتی، شیری رحمٰن پیپلز پارٹی رہنما کے مطابق حکومت کو پاناما پیپر کیس کی تحقیقات مکمل ہونے تک راستے سے ہٹ جانا چاہیے۔
نقطہ نظر وزیر اعظم صاحب، آپ بند گلی میں کھڑے ہیں جمہوریت ذاتی طاقت کا نام نہیں ہے۔ بلکہ سب سے زیادہ اہم جمہوری عمل کا تسلسل ہے۔
پاکستان استعفے کا زور پکڑتا مطالبہ: کابینہ، اتحادیوں کا ہنگامی اجلاس طلب کیا نواز شریف اس لیے استعفیٰ دیں کہ ان کے خلاف ایک بھی سرکاری پیسے کی خرد برد ثابت نہیں ہو سکی؟ مریم نواز کی ٹوئیٹ
پاکستان جے آئی ٹی رپورٹ: ’اس بار سازش کرنے والے بے نقاب ہوں گے‘ نواز شریف کے خلاف نہ یہ پہلی سازش ہے اور نہ آخری، صرف سازش کے کردار اور عنوان بدل گئے ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان 'پاناماکیس سی پیک کوسبوتاژکرنے کی بین الاقوامی سازش' ملک کااستحکام مجروح کرنے کی اجازت نہیں دیں گے,پاناما طے شدہ ایجنڈاہے تواس کے خلاف ہرحدتک جائیں گے, مولانافضل الرحمٰن
ویڈیوز نقل کرنے کیلئے بھی کیلیبر کی ضرورت ہوتی ہے، اسد عمر پی ٹی آئی رہنما اسد عمرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نقل کیلئے کیلیبرکی ضرورت ہو تی ہے،ادھر تو کیلبری سے مار کھاگئے۔
نقطہ نظر وزیرِ اعظم صاحب، عہدہ چھوڑ دیں کسی بھی جمہوری نظام میں اس قدر شکوک و شبہات کی زد میں موجود شخص کو وزارتِ عظمیٰ پر نہیں ہونا چاہیے۔
پاکستان وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ نقصان میں جائیں گے: شہلا رضا پیپلز پارٹی رہنما کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اقتدار منتقل نہیں کریں گے، جس سے ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھے گا۔
پاکستان وزیراعظم کا منصب اور شہباز شریف کی احتیاط افواہیں گردش کررہی ہیں کہ نواز شریف کونااہل قراردیئے جانےکی صورت میں شہبازشریف ممکنہ طور پر ان کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم سوالات کے اطمینان بخش جوابات دینے میں ناکام:جے آئی ٹی نواز شریف نے ابتدائی زندگی، سیاست میں آمد اور 3 دہائیوں پر مشتمل سیاسی کریئر کےدوران عہدوں کی تفصیلات بتائیں، رپورٹ
پاکستان وزیر اعظم کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دینا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری شفاف تحقیقات کے لیے وزیر اعظم کا عہدے سے الگ ہونا لازمی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ویڈیوز مریم نواز کی دستاویزات میں 'کیلبری فونٹ' نے ہلچل مچادی جے آئی ٹی رپورٹ میں مریم نواز کی دستاویزات جعلی قرار دیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی جنگ شروع ہوگئی۔
پاکستان سازش کے ہدایت کار پاکستان سے باہر ہیں، وفاقی وزرا اثاثے ظاہر نہ کرنے کا الزام غلط ہے،2003 سے 2008 تک اپنی ٹیکس ریٹرن جے آئی ٹی کو بھجوائیں، اسحٰق ڈار
پاکستان نواز شریف استعفیٰ دیں یا انتظار کریں؟ تجزیہ کار کیا کہتے ہیں نوازشریف کےپاس یہی آپشنز ہیں کہ وہ یا تواپنا عہدہ چھوڑ کرچارجز کاسامنا کریں یا سپریم کورٹ کےفیصلےکاانتظار کریں،زاہد حسین
پاکستان پاناما، جے آئی ٹی، مریم نواز اور’کیلبری‘ فونٹ مریم نواز کے نام سے طنزیہ ٹوئیٹ کی گئی کہ ’کیلبریُ فونٹ میرے دادا نے 1970 میں اتفاق فاؤنڈری میں ایجاد کی تھی۔
ویڈیوز عمران خان کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان عمران خان کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم سمیت شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے بھی استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں
پاکستان اسپیکرقومی اسمبلی، وزیراعلیٰ پنجاب مستعفی ہوں، عمران خان منی لانڈرنگ ثابت ہوچکی،پہلےصرف نوازشریف کااستعفیٰ مانگ رہےتھے،اب دیگر لوگوں کوبھی مستعفی ہونا چاہیے، چیئرمین تحریک انصاف
ویڈیوز مسلم لیگ ن کا تابوت اور سیاسی جنازہ نکل آیا ہے،شیخ رشید شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میں ایک کو روتا تھا یہ سارا خاندان ہی چور نکل آیا۔
پاکستان استعفے کا مطالبہ ، وزیراعظم پر دباؤ بڑھنے لگا پاناماکیس میں سپریم کورٹ کےحکم پرجےآئی ٹی رپورٹ پیش ہونےکےبعداپوزیشن نےوزیراعظم نوازشریف کو ٹف ٹائم دینےکافیصلہ کرلیا.
پاکستان شریف خاندان کا مکمل ٹیکس ریکارڈ موجود نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نواز شریف کا کئی سالوں کا انکم ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا، جے آئی ٹی
نقطہ نظر وزیرِ اعظم نواز شریف کے لیے فیصلے کی گھڑی جےآئی ٹی نے نوازشریف اور ان کے بچوں کی دولت کے جواز کے خلاف کئی تباہ کن مشاہدات کیے۔
پاکستان اپوزیشن کا وزیراعظم کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ خورشید اورشاہ محمود کےدرمیان ہونےوالی ملاقات میں جے آئی ٹی رپورٹ کےتناظرمیں وزیراعظم کےاستعفے پرتبادلہ خیال ہوا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین